ویب ڈیسک — وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پیر کو بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ ایک فون کال میں دو طرفہ منصفانہ تجارتی تعلقات کی طرف بڑھنے کی اہمیت پر زور دیا۔ ٹرمپ نے بھارت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ امریکہ میں بننے والے مزید مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
ایرانی وزیرِ خارجہ کا دورۂ کابل؛ کیا پانی کے تنازع پر پیش رفت ہو سکتی ہے؟
اسلام آباد — ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی طالبان حکومت کے اقتدار میں آنے کے بعد پہلی مرتبہ کابل کے دورے پر ہیں۔ ماہرین اس دورے کو اہمیت کا حامل قرار دے رہے ہیں۔ دورے کے دوران ایرانی وزیرِ خارجہ نے طالبان حکومت کے وزیرِ اعظم ملا محمد حسن اور وزیرِ خارجہ امیر خان مزید پڑھیں
طالبان کا افغان خواتین کو پاکستان میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کی مشروط اجازت دینے کا عندیہ
ویب ڈیسک — افغانستان میں برسرِ اقتدار طالبان حکام نے طالبات کو پاکستان میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کی مشروط اجازت دینے پر رضا مندی ظاہر کی ہے۔ طالبان حکام کا کہنا ہے کہ اگر اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے والی خواتین کے مرد سرپرستوں کو بھی ان کے ساتھ پاکستان جانے کے لیے ویزا دیا مزید پڑھیں
طالبان کا افغان خواتین کو پاکستان میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کی مشروط اجازت دینے کا عندیہ
ویب ڈیسک — افغانستان میں برسرِ اقتدار طالبان حکام نے طالبات کو پاکستان میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کی مشروط اجازت دینے پر رضا مندی ظاہر کی ہے۔ طالبان حکام کا کہنا ہے کہ اگر اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے والی خواتین کے مرد سرپرستوں کو بھی ان کے ساتھ پاکستان جانے کے لیے ویزا دیا مزید پڑھیں
بھارت کے یوم جمہوریہ پر جب پاکستانی رہنما کو مہمان خصوصی بنایا گیا

محمد ہارون عباس قمر بھارت کی آزادی کے بعد یوم جمہوریہ کی تقریبات میں مختلف ممالک کے سربراہان مملکت کو بطور مہمان خصوصی مدعو کرنے کی روایت بھارت کی سفارتی حکمت عملی اور عالمی تعلقات کو فروغ دینے کا ایک اہم پہلو ہے۔ یہ روایت 1950 میں اس وقت شروع ہوئی جب انڈونیشیا کے صدر مزید پڑھیں
عالمی سطح پر تعلیم کا بحران کیوں پیدا ہو رہا ہے؟
No media source currently available
بھارتی کشمیر میں پُراسرار بیماری سے 17افراد کی ہلاکت، متاثرہ علاقے سے نقل مکانی
سرینگر — بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے سرحدی ضلع راجوری کے علاقے بڈھال میں پراسرار بیماری کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 17 ہو گئی ہے جن میں تین سے 15 برس کے 13 بچے بھی شامل ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ اب بھی کئی افراد راجوری، جموں اور چندی گڑھ کے اسپتالوں میں مزید پڑھیں
اگر کوئی بھارتی غیر قانونی طریقے سے امریکہ میں ہے تو اس کی واپسی کے حق میں ہیں: جے شنکر
نئی دہلی_ بھارت کے وزیرِ خارجہ ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ بھارت ہمیشہ غیر دستاویزی بھارتی تارکین وطن کی ان کے آبائی ملک میں جائز واپسی کے حق میں رہا ہے۔ انہوں نے بدھ کو واشنگٹن میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ حکومت ان لوگوں کی تصدیق کر رہی ہے جنھیں مزید پڑھیں
بین الاقوامی عدالت انصاف کی طالبان سپریم لیڈر اخوندزادہ اور چیف جسٹس حقانی کے خلاف وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی کوشش
ویب ڈیسک — بین الاقوامی عدالت انصاف یا انٹر نیشنل کریمنل کورٹ ( ICC )کے چیف پراسیکیوٹر نے جمعرات کے روز کہا کہ وہ افغانستان میں خواتین پر ظلم و ستم کی وجہ سے طالبان کے سینئیر رہنماؤں کے خلاف گرفتاری کے وارنٹ کی کوشش کر رہے ہیں۔ جوبقول انکے انسانیت کے منافی ایک جرم مزید پڑھیں
افغانستان: مختلف الزامات میں خواتین سمیت 12 افراد کو سرِ عام کوڑے مارنے کی سزا
اسلام آباد — افغانستان میں طالبان عہدے داروں نے جمعرات کو کہا ہے کہ مختلف جرائم میں ملوث دو خواتین سمیت 12 افراد کو سرِعام کوڑے مارے گئے ہیں۔ طالبان حکام کے مطابق ان افراد کو زنا، بدفعلی، شادی کے لیےگھر سے بھاگنے اور "ناجائز تعلقات” رکھنے کے الزامات میں مقدمات کا سامنا تھا۔ طالبان مزید پڑھیں