افغانستان کے پڑوسی افغان پناہ گزینوں کو ملک سے نہ نکالیں : این آرسی

ویب ڈیسک —  انسانی ہمدردی کے ایک عالمی ادارے نے افغانستان کے پڑوسیوں پر زور دیا ہے کہ وہ آنے والے مہینوں میں لاکھوں افغان پناہ گزینوں کو اپنے ملک سے واپس نہ بھیجیں کیونکہ وہ ملک عشروں کے تنازعے ، اقتصادی بدحالی اور آب وہوا سے منسلک چیلنجوں کی وجہ سے انہیں واپس لینے مزید پڑھیں

افغانستان: داعش کے حملے میں ایک چینی شہری ہلاک

ویب ڈیسک —  افغانستان میں پولیس نے بدھ کو ایک حملے میں ایک چینی شہری کی ہلاکت کی خبر دیتے ہوئے بتایا کہ داعش نے اس کی ذمہ داری قبول کرنےکا دعویٰ کیا ہے۔ یہ واقعہ ایک ایسے وقت میں پیش آیا ہے جب طالبان حکومت ملک میں سیکیورٹی کی بہتر صورت حال کی تصویر مزید پڑھیں

امریکہ اور افغان طالبان کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ؛ رہائی پانے والے کون ہیں؟

ویب ڈیسک—افغانستان میں برسرِ اقتدار طالبان اور امریکہ کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ ہوا ہے جس سے طالبان کی قید میں موجود دو امریکیوں کو رہائی ملی ہے۔ خبر رساں ادارے ’ایسوسی ایٹڈ پریس‘ کے مطابق قیدیوں کے اس تبادلے میں امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا کی ایک جیل میں عمر قید کا سامنا کرنے مزید پڑھیں

احتجاج کا ایک سال، بھوک ہڑتال کے 56 دن؛ بھارتی کسان مطالبات منوانے کے لیے پرعزم

نئی دہلی — بھارتی ریاستوں پنجاب اور ہریانہ کی سرحد پر واقع کھنوری اور شمبھو بارڈر پر تقریباً ایک سال سے چلنے والے کسانوں کے دھرنے اور 56 روز سے کسان رہنما جگجیت سنگھ ڈلیوال کے مرن برت (تادمِ مرگ بھوک ہڑتال) کا معاملہ موضوع گفتگو بنا ہوا ہے۔ پنجاب اور ہریانہ کے کسان گزشتہ مزید پڑھیں

مہاکمبھ میلہ 2025: کروڑوں زائرین کا سمندر،گنتی کیسے کی جاتی ہے؟

پریاگ راج کے سنگم تت پر جاری مہا کمبھ میں زائرین کا ایک سمندر امڈ آیا ہے۔ مہا کمبھ کے آغاز کے محض 8 دنوں میں 8 کروڑ سے زائد افراد سنگم میں اشنان کر چکے ہیں۔ اس مرتبہ یہ توقع ظاہر کی جارہی ہے کہ مہا کمبھ میں آنے والے عقیدت مندوں کی تعداد مزید پڑھیں

برطانوی لوٹ مار: ہندوستان سے 64.82 ٹریلین ڈالر کی چوری

برطانیہ نے قریب دو سو سال تک برصغیر پر حکمرانی کی، تجارت کے بہانے آنے والے برطانویوں نے نہ صرف یہاں کے وسائل پر قبضہ کیا بلکہ بے پناہ دولت بھی لوٹی۔ آکسفیم کی ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق 1765 سے 1900 کے درمیان برطانیہ نے بھارت سے 64.82 ٹریلین ڈالر چوری کیے۔ یہ دولت مزید پڑھیں

لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی کا کوئی شرعی جواز نہیں: طالبان رہنما

ویب ڈیسک— طالبان کی وزارتِ خارجہ میں سیاسی نائب شیر عباس ستانکزئی نے ہفتے کو جنوب مشرقی صوبے خوست میں ایک تقریر کے دوران لڑکیوں کی تعلیم پر پابندیوں سے متعلق تبصرہ کیا ہے۔ ایک مذہبی مدرسے کی تقریب سے تقریر میں ستانکزئی نے کہا کہ لڑکیوں اور خواتین کو تعلیم سے روکنے کی کوئی مزید پڑھیں

بھارت اور بنگلہ دیش کے عوام نے جمہوریت اور حقوق کے لیےجدوجہدمیں کامیابی حاصل کی: ہیومن رائٹس واچ

ویب ڈیسک —  انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے جمعے کو جاری ہونے والی اپنی ورلڈ رپورٹ میں کہا ہے کہ اگرچہ عالمی سطح پر جمہوریت اور حقوق کے حوالے سے 2024 ایک ناہموار سال رہا ہے لیکن ایشیا بحرالکاہل خطے میں کچھ حوصلہ افزا علامات بھی دیکھنے میں آئیں ۔ مزید پڑھیں

بحر ہند میں سیکیورٹی خدشات: نیوی میں شامل کی جانے والی وار شپ کتنی خاص ہیں؟

نئی دہلی — بھارتی نیوی کے بیڑے میں بدھ کو دو جنگی جہازوں اور ایک آبدوز کی شمولیت کو بھارتی بحریہ کے لیے ایک تاریخی قدم تصور کیا جا رہا ہے۔ تجزیہ کاروں کے مطابق اس سے بھارت کی جنگی طاقت میں کافی اضافہ ہو گا۔ اس قدم کو بحر ہند کے علاقے میں چین مزید پڑھیں

کیا بھارت بحر ہند میں اثر و رسوخ کی چینی کوششوں کا مقابلہ کرسکتا ہے؟

ویب ڈیسک —  بھارت کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے بدھ کے روز کہا ہے کہ بحر ہند کے خطے میں طاقت کی بین الاقوامی مسابقت میں اضافہ ہورہاہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس اہم تجارتی راستے پر ایک مظبوط بحری موجودگی ان کے ملک کی سب سے بڑی ترجیح ہے۔ بھارت مزید پڑھیں