واخان کوریڈور؛ جسے برطانیہ نے خود افغانستان کے حوالے کیا

ویب ڈیسک _ واخان راہداری افغانستان میں شامل ایسی زمینی پٹی ہے جو افغانستان کو چین کا پڑوسی بنا دیتی ہے اور یہی پٹی وسطیٰ ایشیا کے ملک تاجکستان کو پاکستان سے الگ کرتی ہے۔ واخان کوریڈور یا راہداری افغانستان کے انتہائی شمال مشرق میں صوبہ بدخشان کے اشکاشم علاقے سے شروع ہوتی ہے۔ یہ مزید پڑھیں

جیک سلیوان کا دورہ بھارت: امریکہ بھارتی جوہری اداروں پرعائد پابندیاں ہٹا رہا ہے؟

ویب ڈیسک —  امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے پیر کو کہا ہے کہ امریکی حکومت بھارت کے جوہری اداروں پر عائد پابندیاں ہٹانے کے لیے کام کر رہی ہے، جس کا مقصد نئی دہلی کے ساتھ توانائی کے شعبے میں تعلقات کو آگے بڑھانا اور 20 سالہ پرانے تاریخی سویلین نیوکلیئر مزید پڑھیں

افغان شہریوں کا گروپ فلپائن کے راستے امریکہ آنے کا منتظر

ویب ڈیسک —  امریکہ میں آباد ہونے کے خواہشمند افغان شہریوں کا ایک گروپ پیر کے روز فلپائن پہنچ گیا ہے۔ایسا منیلا اور واشنگٹن کے درمیان ایک معاہدے کے تحت کیا گیا ہے۔ ان لوگوں کو اسپیشل امیگرینٹ ویزے کے تحت امریکہ آنے کی اجازت ہوگی۔ گزشتہ سال جولائی میں فلیپینز نے تارکینِ وطن کے مزید پڑھیں

بھارت: مبینہ کرپشن کی رپورٹنگ پر قتل ہونے والے صحافی مکیش چندراکر کون تھے؟

نئی دہلی — بھارت کی صحافتی تنظیموں نے ریاست چھتیس گڑھ کے ایک صحافی کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے قصورواروں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست چھتیس گڑھ کے ایک 33 سالہ صحافی مکیش چندراکر کو سڑک کی تعمیر کے منصوبے میں مبینہ طور پر کروڑوں روپے مزید پڑھیں

ٹرمپ جرات مند رہنما ہیں، ان کی حکومت سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں: افغان طالبان

ویب ڈیسک—افغانستان میں برسرِ اقتدار طالبان کی عبوری حکومت کے نائب وزیرِ خارجہ نے نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی نئی حکومت کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتے ہیں۔ وائس آف امریکہ کی افغان سروس کے مطابق شیر محمد عباس ستانکزئی نے ہفتے کو کابل میں ایک مزید پڑھیں

دہلی کی ٹھنڈ؛ جانوروں کے لیے بھی کپڑوں کا بندوبست

جنوبی ایشیا کے دیگر علاقوں کی طرح بھارت کا دارالحکومت نئی دہلی بھی اس وقت شدید سردی کی لپیٹ میں ہے اور انسانوں کے علاوہ جانور بھی اس شدید سے متاثر ہو رہے ہیں۔ دہلی میں نہ صرف شہری سردی سے بچاؤ کے لیے گرم ملبوسات کا استعمال کر رہے ہیں بلکہ اپنے مویشیوں کو مزید پڑھیں

تبت میں چین کے ہائیڈرپاور ڈیم کی تعمیر کے منصوبے پر بھارت کی تشویش

ویب ڈیسک —  بھارت نے کہا ہے کہ اس نے چین کو تبت میں ہائیڈرو پاور ڈیم بنانے کے منصوبے پر اپنے تحفظات سے آگاہ کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ چین یہ ڈیم دریائے یرلنگ زانگبو پر بنائے گا جو تبت سے بھارت میں بہتا ہے اور بھارت کی وزارت خارجہ نے جمعہ کو مزید پڑھیں

 افغانستان کے پشدان ڈیم پراجیکٹ پر ایران کااحتجاج، اصل تنازع کیا ہے ؟

ویب ڈیسک —  ایران کی وزارت خارجہ نے جمعے کے روزکہا کہ پڑوسی ملک افغانستان میں دریائے ہریرود پر جو ڈیم تعمیر کیا جارہا ہے اس سے اس کی جانب پانی کا بہاؤ متاثر ہوگا اور اس سے دوطرفہ معاہدوں کی خلاف ورزی ہو سکتی ہے ۔ دریائے ہریرود ،جو ہری اور تیجن کے طور مزید پڑھیں