ڈاکٹر منموہن سنگھ : مرے جواب سے بہتر ہے میری خاموشی

نئی دہلی _ بھارت کی حکومت نے سابق وزیرِ اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کے انتقال پر سات روزہ سرکاری سوگ کا اعلان کیا ہے۔ اس دوران قومی پرچم سرنگوں رہے گا جب کہ جمعے کو ملک بھر میں عام تعطیل ہے۔ حکومت کے مطابق منموہن سنگھ کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی مزید پڑھیں

بنگلہ دیش: روہنگیا پناہ گزین کیمپوں میں آتشزدگی سے تحفظ کی اپیل

ویب ڈیسک —  بنگلہ دیش کے کاکسس بازار میں روہنگیا پناہ گزینوں کی ایک بستی میں راکھ اور ادھ جلی چیزوں کے ڈھیر کے سامنے بیٹھی ایک 80 سالہ پناہ گزین خاتون آمنہ خاتون اپنے 60 سالہ بیٹے ابو الخیر کا ذکر کرتے ہوئے رونے لگی۔ اس نے وائس آف امریکہ کو بتایا کہ وہ مزید پڑھیں

پکتیکا پر پاکستانی حملوں کی چھان بین کی جائے: اقوام متحدہ

ویب ڈیسک —  افغانستان کے لیے اقوام متحدہ کے مشن، یوناما نے افغانستان میں ان پاکستانی فضائی حملوں کی چھان بین کا طالبہ کیا ہے جن کے بارے میں طالبان حکومت نے کہا ہے کہ ان میں عام شہریوں سمیت 46 لوگ ہلاک ہوئے تھے۔ اقوام متحدہ کے امدادی مشن برائے افغانستان، یوناما نے کہا مزید پڑھیں

بھارت: سابق وزیر اعظم من موہن سنگھ 92 سال کی عمر میں چل بسے

ویب۔ ڈیسک —  بھارت کے سابق وزیراعظم من موہن سنگھ، جنہیں بڑے پیمانے پر بھارت کے معاشی اصلاحاتی پروگرام اور بھارت اور امریکہ کے درمیان تاریخی جوہری معاہدے کا معمار سمجھا جاتا ہے، 92 سال کی عمر میں چل بسے۔ اسپتال کی جانب سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ جمعرات مزید پڑھیں

 عراق میں ایک اجتماعی قبر میں تقریباً 100 کرد خواتین اور بچوں کی نعشیں دریافت

ویب ڈیسک —  عراقی حکام ایک اجتماعی قبر سے لگ بھگ 100 کرد خواتین اور بچوں کی باقیات نکالنے پر کام کر رہے ہیں ، جن کے بارے میں خیال ہے کہ انہیں سابق عراقی حکمران صدام حسین کے دور میں 1980 کے عشرے میں ہلاک کیا گیا تھا۔ یہ بات تین عراقی عہدے داروں مزید پڑھیں

افغان سرحدی علاقے میں بمباری، پکتیکا ہی نشانہ کیوں؟

کراچی _ افغانستان کے مشرقی صوبے پکتیکا کا ضلع برمل حالیہ بمباری کے باعث ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گیا ہے جب کہ پاک افغان امور کے ماہرین پاکستان کی اس مبینہ کارروائی کو ردِعمل کے طور پر دیکھ رہے ہیں۔ افغان طالبان انتظامیہ کی وزارتِ دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ 24 مزید پڑھیں

بھارت: سلمان رشدی کی متنازع کتاب کی دوبارہ فروخت پر مسلم تنظیموں کی مذمت

نئی دہلی — بھارت میں مسلم تنظیموں نے متنازع مصنف سلمان رشدی کی کتاب ‘شیطانی آیات’ کی فروخت پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ، آل انڈیا شیعہ پرسنل لا بورڈ، جماعت اسلامی ہند اور جمعیت علما ہند سمیت متعدد مسلم مذہبی جماعتوں نے اس حوالے سے حکومت سے مناسب مزید پڑھیں

چین کی دنیا کا سب سے بڑا ڈیم بنانے کی منظوری، بھارت اور بنگلہ دیش کے خدشات

ویب ڈیسک — چین نے تبت میں دنیا کے سب سے بڑے ہائیڈو پاور ڈیم کی تعمیر کی منظوری دے دی ہے۔ اس ڈیم کی تعمیر پر بھارت اور بنگلہ دیش تحفظات کا اظہار کرتے رہے ہیں۔ یہ چین کا ایسا منصوبہ ہو گا جس سے بھارت اور بنگلہ دیش میں دریا کے نچلی طرف مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کا شیخ حسینہ کی حوالگی کا مطالبہ، بھارت کے لیے سفارتی چیلنج

ویب ڈیسک —  بنگلہ دیش کی جانب سے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کی حوالگی کی باضابطہ درخواست پر تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ یہ معاملہ نئی دہلی کے لیے ایک سفارتی چیلنج کی حیثیت رکھتا ہے۔ شیخ حسینہ ملک بھر میں طلبہ کی قیادت میں بڑے پیمانے پر مظاہروں اور ہلاکتوں کے نتیجے میں مزید پڑھیں