بنگلہ دیش میں عام انتخابات 2025 کے آخر یا 2026 میں ہو سکتے ہیں: ڈاکٹر یونس

وی ڈیسک — بنگلہ دیش میں عبوری حکومت کے سربراہ ڈاکٹر محمد یونس نے کہا ہے کہ ملک میں آئندہ برس کے اختتام یا 2026 میں الیکشن ہو سکتے ہیں۔ پیر کو سرکاری ٹی وی پر نشر ہونے والے بیان میں محمد یونس کا کہنا تھا کہ ملک میں انتخابات کی تاریخ کا انحصار آئینی مزید پڑھیں

افغان وزیر خلیل الرحمنٰ حقانی کی ہلاکت نے داعش خراسان کے متعلق خدشات میں اضافہ کر دیا

ویب ڈیسک —  طالبان حکومت کے ایک اہم وزیر خلیل الرحمنٰ حقانی کے قتل نے داعش سے منسلک ایک مقامی تنظیم داعش خراسان کے بارے میں ان خدشات میں اضافہ کر دیا ہے کہ خطے میں اس کی دہشت گردی کے پھیلاؤ اور قوت میں اضافہ ہو رہا ہے۔ جمعرات کو مشرقی افغانستان میں طالبان مزید پڑھیں

افغان وزیر خلیل الرحمنٰ حقانی کی ہلاکت نے داعش خراسان کے خدشات میں اضافہ کر دیا

ویب ڈیسک —  طالبان حکومت کے ایک اہم وزیر خلیل الرحمنٰ حقانی کے قتل نے داعش سے منسلک ایک مقامی تنظیم داعش خراسان کے بارے میں ان خدشات میں اضافہ کر دیا ہے کہ خطے میں اس کی دہشت گردی کے پھیلاؤ اور قوت میں اضافہ ہو رہا ہے۔ طالبان حکومت کے مہاجرین اور وطن مزید پڑھیں

بھارت میں ایک ہی روز انتخابات کرانے کا بل کابینہ سے منظور، اپوزیشن کی شدید مخالفت

نئی دہلی — بھارت کی مرکزی کابینہ نے ’ون نیشن ون الیکشن‘ کے بل کو منظوری دے دی ہے۔ اب اسے پارلیمان کے رواں اجلاس میں پیش کیا جائے گا اور پھر اسے مزید غور و خوض کے لیے مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کے حوالے کر دیا جائے گا۔ پارلیمانی اجلاس 20 دسمبر تک چلے گا۔ مزید پڑھیں

مندر مسجد تنازعات: بھارتی سپریم کورٹ نے نئے کیسز دائر کرنے سے روک دیا

نئی دہلی — بھارتی سپریم کورٹ نے عبادت گاہوں کی ملکیت کے سلسلے میں سول عدالتوں میں نیا کیس داخل اور رجسٹر کرنے پر ملک گیر سطح پر پابندی لگا دی ہے۔ عدالت نے کہا کہ جو درخواستیں داخل ہیں ان میں نہ تو سروے کا حکم دیا جا سکتا ہے اور نہ ہی کوئی مزید پڑھیں

کابل دھماکے میں مارے جانے والے خلیل الرحمان حقانی کون تھے؟

پشاور — بدھ کو کابل میں ہونے والے خودکش دھماکے میں مارے جانے والے طالبان حکومت کے وزیر خلیل الرحمان حقانی افغانستان اور پاکستان کے قبائلی اضلاع میں بھی اثرورسوخ رکھتے تھے۔ وہ افغان جنگ کے علاوہ سوویت یونین کی افغانستان میں مداخلت کے دوران بھی ایک متحرک شخصیت کے طور پر جانے جاتے تھے۔ مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر: روہنگیا پناہ گزینوں کے لیے بجلی، پانی بند کرنے پر تنازع

سرینگر — بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے سرمائی صدر مقام جموں کے مضافات میں مقیم روہنگیا اور بنگلہ دیشی پناہ گزینوں کو پانی اور بجلی کی فراہمی روکے جانے کے اقدام نے ایک نئے تنازع کو جنم دیا ہے۔ جموں کی مقامی انتظامیہ نے گزشتہ ہفتے چند روہنگیا بستیوں کو بجلی اور پانی کی مزید پڑھیں