نئی دہلی—بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کو کویت کا اعلیٰ ترین شہری اعزاز ’مبارک ال کبیر آرڈر‘ سے نوازا گیا۔ انھیں یہ اعزاز کویت کے امیر شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح کی جانب سے بیان پیلس میں منعقدہ تقریب میں دیا گیا ہے۔ یہ اعزاز روایتی طور پر سربراہانِ ملک، غیر ملکی شخصیات اور شاہی مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
بھارت میں ایک ہی روز الیکشن کرانے کا بل پارلیمان میں پیش؛ اپوزیشن مخالفت کیوں کر رہی ہے؟
نئی دہلی — بھارت میں حزبِ اختلاف کی جماعتیں ایک ہی روز الیکشن کرانے کے بل ‘ون نیشن ون الیکشن’ بل کی مخالفت کر رہی ہیں۔ مرکزی وزیرِ قانون ارجن رام میگھوال نے منگل کو متنازع ’ون نیشن ون الیکشن‘ کا بل پارلیمان میں پیش کیا۔ لیکن ابھی اس پر بحث نہیں ہو سکی۔ مزید مزید پڑھیں
چین، بھارت سرحدی مذاکرات؛ ‘دونوں ممالک اب تعلقات میں بہتری چاہتے ہیں’
ویب ڈیسک — نئی دہلی — چین اور بھارت نے طویل عرصے سے جاری اپنے تنازع کو کم کرنے کی جانب ایک مزید قدم اٹھایا ہے اور پانچ سال میں پہلی بار ان کے سینئر عہدے داروں نے بدھ کے روز باضابطہ مذاکرات کیے ہیں اور باہمی طور پر قابل قبول حل تلاش کرنے کا مزید پڑھیں
پاکستان جنوبی ایشیا سے باہر، امریکہ کے اندر مار کرنے والے بیلسٹک میزائل بنانے کی اہلیت حاصل کر رہا ہے، امریکہ کا انکشاف
ویب ڈیسک — ایٹمی ہتھیاروں سے مسلح پاکستان دور مار میزائلوں کی ایسی صلاحیت حاصل کر رہا ہے جو آخرِ کار اسے اس قابل بنا دے گی کہ وہ جنوبی ایشیا سے باہر بشمول امریکہ کے اندر تک اہداف کو نشانہ بنا سکے گا، یہ بات امریکہ کے ڈپٹی نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر جون فائنر نے مزید پڑھیں
چین، بھارت سرحدی مذاکرات؛ ‘دونوں ممالک اب تعلقات میں بہتری چاہتے ہیں’
ویب ڈیسک — نئی دہلی — چین اور بھارت نے طویل عرصے سے جاری اپنے تنازع کو کم کرنے کی جانب ایک مزید قدم اٹھایا ہے اور پانچ سال میں پہلی بار ان کے سینئر عہدے داروں نے بدھ کے روز باضابطہ مذاکرات کیے ہیں اور باہمی طور پر قابل قبول حل تلاش کرنے کا مزید پڑھیں
بھارتی پارلیمان کے باہر دھکم پیل؛ بی جے پی اور کانگریس کے ایک دوسرے پر الزامات
نئی دہلی — بھارتی وزیرِ داخلہ کے پارلیمان میں دیے گئے ایک متنازع بیان پر حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور کانگریس کے ارکان کے درمیان ایوان کے باہر دھکم پیل ہوئی ہے۔ وزیرِ داخلہ امت شاہ نے آئین کے خالق بھیم راؤ امبیڈکر کے حوالے سے ایک متنازع بیان دیا تھا مزید پڑھیں
پر امن حالات کو یقینی بنانے کی ضرورت ہے، چین۔ بھارت مذاکرات
ویب ڈیسک — چین اور بھارت نے طویل عرصے سے جاری اپنے تنازع کو کم کرنے کی جانب ایک مزید قدم اٹھایا ہے اور پانچ سال میں پہلی بار ان کے سینئیر عہدے داروں نے بدھ کے روز باضابطہ مذاکرات کئے ہیں اور باہمی طور پر قابل قبول حل تلاش کرنے کا عہد کیا۔ بیجنگ مزید پڑھیں
کابل: افغانستان کے قومی کھیل بزکشی کا انعقاد
افغانستان میں رواں برس چھٹا سالانہ ’بُزکشی لیگ آف افغانستان‘ منقعد ہوا جس میں 11 ٹیموں کے درمیان مقابلے ہوئے۔ رواں ماہ شروع ہونے والے ایونٹ میں یما پیٹرول کی ٹیم نے اول پوزیشن حاصل کی جب کہ فاریاب زوان دوسری اور بدخشاں کی ٹیم نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ بزکشی افغانستان کا قومی کھیل مزید پڑھیں
بھارت اور جاپان کالیزر سے خلائی ملبہ ہٹانے کا معاہدہ، چاند پر مشترکہ مشن بھی بھیجیں گے
ویب ڈیسک — بھارت اور جاپان کی خلائی کمپنیاں مدار سے ملبے کو ہٹانے کے لیے لیزر شعاؤں کی ٹیکنالوجی سے لیس مصنوعی سیاروں کا استعمال کرتے ہوئے مشترکہ طور پر کام کریں گی۔ منگل کو ہونے والے ایک معاہدے کے تحت دونوں ملکوں کی اسٹارٹ اپ یعنی حال ہی میں قائم ہونے والی کمپنیاں مزید پڑھیں