بھارت اور بنگلہ دیش کے خارجہ سکریٹریز کی ملاقات؛ اقلیتوں پر حملے پر نئی دہلی کا اظہارِ تشویش

نئی دہلی— بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان اایسے وقت میں اعلیٰ سطح کا سفارتی رابطہ ہوا ہے جب دونوں ممالک میں شیخ حسینہ کی حکومت ختم ہونے کے بعد آنے والے کشیدگی میں گزشتہ دنوں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ بھارت کے خارجہ سکریٹری وکرم مسری نے سے پیر کو دو روزہ دورے پر ڈھاکہ مزید پڑھیں

بنگلہ دیش: عبوری حکومت پر تنقید، شیخ حسینہ کی ‘نفرت انگیز’ تقاریر پر پابندی

ویب ڈیسک _ ڈھاکہ میں قائم انٹرنیشنل کرائمز ٹربیونل نے سابق وزیرِ اعظم شیخ حسینہ کی حالیہ تقریر کو ‘نفرت انگیز’ قرار دیتے ہوئے اسے میڈیا اور سوشل میڈیا میں چلانے پر پابندی لگا دی ہے۔ شیخ حسینہ نے اپنی حکومت کے خاتمے کے چار ماہ بعد پہلی مرتبہ بدھ کو نیویارک میں اپنی پارٹی مزید پڑھیں

وی او اے بنگلہ سروے: 57 فی صد افراد عوامی لیگ کو سیاست کی اجازت دینے کے حامی

بنگلہ دیش میں 57 فی صد لوگ عوامی لیگ کو سیاست جاری رکھنے کی اجازت کے حق میں ہیں جب کہ 35.5 فی صد عوامی لیگ پر پابندی کے حق میں ہیں۔ اس رائے کا اظہار جواب دہندگان نے وائس آف امریکہ بنگلہ کی جانب سے کیے گئے ایک سروے میں کیا۔ سروے میں ان مزید پڑھیں

سرحدی اُمور پر مذاکرات؛ ‘بھارت نہیں چاہتا کہ چین کے ساتھ تعلقات زیادہ خراب ہوں’

نئی دہلی — بھارت اور چین کے درمیان سرحدی امور پر مشاورت اور رابطہ کاری کے لیے قائم ورکنگ میکنزم (ڈبلیو ایم سی سی) کا 32 واں اجلاس جمعرات کو نئی دہلی میں ہوا۔ لائن آف ایکچوئل کنٹرول (ایل اے سی) پر آخری دو متنازع مقامات دیپسانگ اور ڈیمچوک سے فوجوں کی واپسی کے نتیجے مزید پڑھیں

مودی کی پارٹی کا امریکی محکمہ خارجہ پر بھارت کو ٹارگٹ کرنےوالے عناصر کے پیچھے ہونے کا الزام

ویب ڈیسک —  بھارتی وزیر اعظم نر یندر مودی کی بھارتیہ جنتا پارٹی نے الزام لگایا ہے کہ امریکہ کا محکمہ خارجہ اور ملک کے "ڈیپ اسٹیٹ” عناصر، تحقیقاتی صحافیوں کے ایک گروپ اور حزب اختلاف کے رہنما راہول گاندھی کے ساتھ مل کر بھارت کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ "ڈیپ مزید پڑھیں

سرحدی اُمور پر مذاکرات؛ ‘بھارت نہیں چاہتا کہ چین کے ساتھ تعلقات زیادہ خراب ہوں’

نئی دہلی — بھارت اور چین کے درمیان سرحدی امور پر مشاورت اور رابطہ کاری کے لیے قائم ورکنگ میکنزم (ڈبلیو ایم سی سی) کا 32 واں اجلاس جمعرات کو نئی دہلی میں ہوا۔ لائن آف ایکچوئل کنٹرول (ایل اے سی) پر آخری دو متنازع مقامات دیپسانگ اور ڈیمچوک سے فوجوں کی واپسی کے نتیجے مزید پڑھیں

افغان خواتین کے لیے طبی تعلیم کی ممانعت پر طالبان کو کڑی عالمی تنقید کا سامنا

اسلام آباد —  اقوام متحدہ نے بدھ کے روز افغانستان کے بنیاد پرست طالبان رہنماؤں سے مطالبہ کیا کہ وہ خواتین کی طبی تعلیم پر اعلان کردہ پابندی پر عمل درآمد سے گریز کریں۔ طالبان کے حالیہ حکم نامے کے مطابق بحران زدہ ملک میں، جہاں پہلے ہی خواتین کے اعلی تعلیم حاصل کرنے کے مزید پڑھیں

شیخ حسینہ کی معزولی کے چار ماہ بعد اکثر بنگلہ دیشی نئے انتخابات چاہتے ہیں، سروے رپورٹ

ویب ڈیسک —  ایک حالیہ سروے سے ظاہر ہو ا ہے کہ بنگلہ دیش میں طلبہ کی احتجاجی تحریک کے نتیجے میں شیخ حسینہ کی اقتدار سے علیحدگی اور ملک سے فرار کے چار ماہ بعد لوگوں کی اکثریت، عبوری حکومت کے اصلاحاتی پروگرام کی بھرپور حمایت کے باوجود یہ چاہتی ہے کہ ایک سال مزید پڑھیں

افغانستان میں خواتین پر میڈیکل ایجوکیشن حاصل کرنے پر ‘پابندی’

اسلام آباد — افغانستان میں برسرِ اقتدار طالبان حکام نے خواتین کے میڈیکل اسکولوں میں داخلے پر بھی مبینہ طور پر پابندی عائد کردی ہے جس کے بعد خواتین کے لیے اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کا آخری دستیاب موقع بھی ختم ہو گیا ہے۔ حکام اور تمام طبی اداروں کے سربراہان کے اجلاس کے بعض مزید پڑھیں