اجمیر درگاہ پر ہندو تنظیم کا دعویٰ، ‘ساڑھے سات سو سالہ تاریخ کو نہیں بدلا جا سکتا’

نئی دہلی — بھارتی شہر اجمیر کی سول عدالت نے اجمیر درگاہ پر ہندو تنطیم کے دعوے کی سماعت کرتے ہوئے تین فریقوں کو نوٹسز جاری کر دیے ہیں۔ ہندو مذہبی تنظیم ’ہندو سینا‘ نے ریاست راجستھان کے شہر اجمیر کی سول عدالت میں درخواست دائر کی تھی جس میں صوفی بزرگ خواجہ معین الدین مزید پڑھیں

کیااڈانی گروپ کے خلاف امریکی فرد جرم بھارتی معیشت پر سرمایہ کاروں کا اعتماد کم کر سکتی ہے؟

نئی دہلی —  بھارت کے سب سے بڑے گروہوں میں سے ایک اڈانی گروپ، ایک امریکی سرمایہ کاری فرم کی طرف سے غلط کام کرنے کے الزامات لگائے جانے کے تقریباً دو سال بعد، ایک بار پھر طوفان کی زد میں ہے کیونکہ اب اسے دھوکہ دہی کے الزام میں فرد جرم کا سامنا ہے، مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں پہلی بار ہم جنس پرست، اور ٹرانسجینڈر( ایل جی بی ٹی کیو++ )حقوق پر آگاہی مہم کا انعقاد

کپواڑہ: مقبوضہ کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں  ڈسٹرکٹ لیگل سروسز اتھارٹی (ڈی ایل ایس اے) کے زیر اہتمام ہم جنس پرستوں اور ٹرانسجینڈر (ایل جی بی ٹی کیو++)افراد کے  حقوق پر پہلی بار آگاہی اور تربیتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ یہ پروگرام نیشنل لیگل سروسز اتھارٹی (NALSA) اور جموں و کشمیر لیگل سروسز اتھارٹی مزید پڑھیں

افغانستان: صالحہ کا تعلیم کا خواب آن لائن پورا ہو رہا ہے

ویب ڈیسک —  افغانستان کی صالحہ کو امید ہو چلی ہے کہ وہ اپنی تعلیم دوبارہ جاری رکھ سکتی ہے اور یہ امید اسے آن لائن کلاسز نے دلائی ہے۔ وہ ڈاکٹر بن کر افغانستان میں مریضوں کی خدمت کرنا چاہتی تھی لیکن افغانستان میں طالبان حکومت کی طرف سے لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی مزید پڑھیں

بھارت: سنبھل کی جامع مسجد کے سروے کے خلاف احتجاج میں چار افراد ہلاک

نئی دہلی — بھارت کی ریاست اترپردیش کے شہر سنبھل میں واقع شاہی جامع مسجد کے سروے کے موقعے پر اتوار کو تشدد برپا ہو گیا جس کے نتیجے میں کم از کم چار افراد ہلاک اورمتعدد زخمی ہو گئے۔ مرادآباد کے کمشنر اننیا کمار کے مطابق ہلاک ہونے والوں کے نام نعمان، بلال اور مزید پڑھیں

بھارت کی سنبھل مسجد کا تنازع ہے کیا؟

نئی دہلی — بھارت کی ریاست اترپردیش کے شہر سنبھل میں اتوار کو جامع مسجد کے سروے کے موقع پر ہونے والے تصادم میں ہلاکتوں کی تعداد چار ہو گئی ہے۔ شہر میں حفاظتی انتظامات سخت کر دیے گئے ہیں۔ انٹرنیٹ سروسز معطل ہیں جب کہ تعلیمی ادارے بھی بند ہیں۔ مقامی عدالت کی جانب مزید پڑھیں

بھارت: سنبھل کی جامع مسجد کے سروے کے خلاف احتجاج میں تین افراد ہلاک

نئی دہلی — بھارت کی ریاست اترپردیش کے شہر سنبھل میں واقع شاہی جامع مسجد کے سروے کے موقعے پر اتوار کو تشدد برپا ہو گیا جس کے نتیجے میں کم از کم تین افراد ہلاک اورمتعدد زخمی ہو گئے۔ مرادآباد کے کمشنر اننیا کمار کے مطابق ہلاک ہونے والوں کے نام نعمان، بلال اور مزید پڑھیں

ایران مزید تعاون کرے، اقوامِ متحدہ کے ایٹمی توانائی کے ادارے کی قرارداد

ایران کو اقوامِ متحدہ کے ایٹمی توانائی کے نگراں ادارے کے ساتھ تعاون فوری طور پر بہتر بنانا ہوگا۔ یہ بات ایٹمی توانائی کے نگراں ادارے آئی اے ای اے کے بورڈ نے ایک قرارداد میں کہی ہے جس میں زور دیا گیا ہے کہ ایران جامع مزاکرات کا آغاز کرے۔ آئی اے ای اے مزید پڑھیں