نئی دہلی — بھارت کی حزبِ اختلاف کی جماعتوں نے ارب پتی تاجر گوتم اڈانی کے خلاف امریکی عدالت میں سرمایہ کاروں کے ساتھ دھوکہ دہی کے الزام کے بعد تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ کانگریس رہنما راہل گاندھی نے اُن کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔ اڈانی گروپ نے الزامات کو بے بنیاد مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
بھارتی کشمیر میں ‘دراندازی’ میں مبینہ اضافہ؛ سیکیورٹی کے انتظامات مزید سخت
سرینگر — لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے ذریعے دراندازی کی اطلاعات پر بھارتی کشمیر میں سیکیورٹی انتظامات مزید سخت کر دیے گئے ہیں۔ سیکیورٹی حکام کے مطابق سرحدی علاقوں میں ایریا ڈامینیشن اور انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا ایک نیا اور وسیع سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔ اس آپریشن کے دوراں ڈرونز، مزید پڑھیں
اڈانی کو ایک اور دھچکا: کینیا نےگروپ کے ساتھ ہوائی اڈے اور توانائی کے ٹھیکے منسوخ کر دیے
ویب ڈیسک — کینیا نے، ایشیا کے امیر ترین شخص بھارت سے تعلق رکھنے والے گوتم اڈانی کے خلاف امریکہ میں رشوت ستانی اور دھوکہ دہی کے الزامات کے بعد ان کی کمپنی کے ساتھ ملٹی ملین ڈالر کے ہوائی اڈے کی توسیع اور توانائی کی ڈیلز منسوخ کر دی ہیں۔ کینیا کے صدر ولیم مزید پڑھیں
بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیاء چھ سال بعد منظر عام پر آ گئیں
ویب ڈیسک — بنگلہ دیش کی ایک سابق وزیر اعظم خالدہ ضیاء گھر میں نظر بندی اور جیل کاٹنے کے چھ سال بعد جمعرات کو پہلی بار عوام کے سامئے آئیں۔ انہیں 2018 میں بدعنوانی اور رشوت ستانی کے الزامات پر جیل کی سزا ہوئی تھی، تاہم اس سال اگست میں وزیراعظم شیخ حسینہ کی مزید پڑھیں
بھارت کے ارب پتی گوتم اڈانی پر امریکہ میں فردِ جرم عائد
ویب ڈیسک — بھارت کے اڈانی گروپ کے سربراہ گوتم اڈانی پر امریکہ میں ایک مبینہ اسکیم کے تحت سینکڑوں ملین ڈالر رشوت دینے اور اسکیم کو امریکی سرمایہ کاروں سے چھپانے پر فرد جرم عائد کی گئی ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق حکام نے اڈانی کے علاوہ اڈانی گرین انرجی کے دو مزید پڑھیں
بھارت اور چین کے وزرائے خارجہ کی ملاقات؛ ‘دہلی کے ساتھ اچھے رشتے بیجنگ کے مفاد میں ہیں’
نئی دہلی — بھارت اور چین کے وزرائے خارجہ کے درمیان برازیل میں ملاقات ہوئی ہے جسے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں بہتری کے لیے اہم قرار دیا جا رہا ہے۔ ایس جے شنکر اور وانگ یی نے برازیل میں جی 20 سربراہی اجلاس کے موقع پر ملاقات کی۔ وزرائے دفاع راج ناتھ سنگھ مزید پڑھیں

بھارت نے اپنا سیٹیلائٹ ایلون مسک کی اسپیس ایکس سے کیوں لانچ کیا؟
نئی دہلی — بھارت کے جدید ترین سیٹیلائٹ جی سیٹ-این ٹو کو پیر کی رات دنیا کے امیر ترین امریکی تاجر ایلون مسک کے اسپیس ایکس کے فالکن نائن راکٹ کی مدد سے خلا میں چھوڑ دیا گیا۔ بھارت کے خلائی مرکز ’انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن‘ (اسرو) کے سیٹیلائٹ کو امریکی ریاست فلوریڈا سے لانچ مزید پڑھیں

دہلی میں اسموگ: ’لگتا ہے کہ لوگ جلد یہ شہر چھوڑنا شروع کر دیں گے‘
No media source currently available