نئی دہلی _ بھارت کی سپریم کورٹ نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کا اقلیتی کردار برقرار رکھتے ہوئے 1967 کے فیصلے کو منسوخ کر دیا ہے۔ چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے سات رکنی آئینی بینچ نے جمعے کو اکثریتی فیصلہ پڑھ کر سنایا اور 1967 کے اُس فیصلے مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
ٹرمپ کی دوسری مدتِ صدارت: امریکہ بھارت تعلقات کی نوعیت کیا ہوگی؟
نئی دہلی — دنیا کے دیگر ملکوں کی طرح بھارت کی نظریں بھی امریکہ کے انتخابات پر مرکوز تھیں۔ ری پبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے فوری بعد بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی نے انہیں مبارک باد پیش کی اور پھر فون پر ان سے گفتگو بھی کی۔ بھارتی میڈیا کے مزید پڑھیں
بھارتی کشمیر اسمبلی میں خصوصی حیثیت بحال کرنے کی قرار داد منظور، بی جے پی کا احتجاج
سرینگر__بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کی اسمبلی نے کثرت سے رائے سے کشمیر کی خصوصی حیثیت بحال کرنے کے حق میں قرار داد منظور کرلی ہے جب کہ بی جے پی نے ایوان میں شدید احتجاج کیا ہے۔ بدھ کو منظور ہونے والی قرارداد میں بھارتی حکومت سے جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت اور مزید پڑھیں
بھارت: مدارس پر پابندی سے متعلق الہ آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم
نئی دہلی _ بھارت کی سپریم کورٹ نے مدارس پر پابندی سے متعلق الہ آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔ مسلم تنظیموں اور مدارس کے ذمے داراران نے اعلیٰ عدلیہ کے اس فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔ الہ آباد ہائی کورٹ نے 22 مارچ کو اپنے فیصلے میں ‘مدرسہ ایجوکیشن مزید پڑھیں
رپورٹر ڈائری | دہلی اسموگ: ’آنکھوں میں جلن سینے میں طوفان سا کیوں ہے؟‘
نئی دہلی — ہمیں گزشتہ چند روز سے شہریار کی ایک غزل کا ایک شعر ذرا سی تحریف کے ساتھ شدت سے یاد آ رہا ہے۔ وہ شعر ہے: ’سینے میں جلن آنکھوں میں طوفان سا کیوں ہے، اس شہر میں ہر شخص پریشان سا کیوں ہے۔ ‘ہم نے سینے اور آنکھوں کو ایک دوسرے مزید پڑھیں
بھارتی کشمیر: آرٹیکل 370 کی منسوخی کے لیے قرارداد اسمبلی میں پیش کرنے پر ہنگامہ
ویب ڈیسک _ بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کی ریاستی اسمبلی کے پیر کو ہونے والے پہلے اجلاس میں آرٹیکل 370 کی منسوخی کے لیے قرارداد پیش کی گئی جس پر اسمبلی کی کارروائی ہنگامہ آرائی کی نذر ہو گئی۔ جموں و کشمیر ریاستی اسمبلی کے حالیہ انتخابات کے بعد وجود میں آنے والی اسمبلی مزید پڑھیں
ٹیکساس: جنوبی ایشیائی کمیونٹی میں ووٹنگ کی اہمیت اجاگر کرنے کی کوشش
No media source currently available
بھارت کا کینیڈا پر سفارتی عملے کی ‘جاسوسی’ کا الزام
ویب ڈیسک — بھارت نے نئی دہلی میں تعینات کینیڈا کے سفارت کار کو طلب کرتے ہوئے کینیڈین وزیر کے حالیہ الزامات پر احتجاج ریکارڈ کرایا ہے۔ ساتھ ہی یہ الزام عائد کیا ہے کہ اوٹاوا کی حکومت بھارتی سفیروں کی جاسوسی کر رہی ہے۔ کینیڈا کے سینئر وزیر کی جانب سے بھارت کے وزیرِ مزید پڑھیں
بھارتی فورسز کا سرینگر میں آپریشن؛ پاکستان سے تعلق رکھنے والے مبینہ کمانڈر کو ہلاک کرنے کا دعویٰ
سری نگر _ بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں تشدد کے تازہ واقعات میں پولیس نے پاکستان سے تعلق رکھنے والے کالعدم لشکرِ طیبہ کے مبینہ کمانڈر کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ہفتے کی صبح سری نگر کے خان یار علاقے میں مشتبہ عسکریت پسندوں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان شروع ہونے والی مزید پڑھیں
دیوالی پر آتش بازی کی پابندی نظر انداز، نئی دہلی دنیا کا آلودہ ترین شہر بن گیا
ویب ڈیسک _ ہندوؤں کے تہوار دیوالی پر جمعرات کو آتش بازی کے بعد بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کی فضا جمعے کو دنیا میں سب سے زیادہ آلودہ ترین ریکارڈ کی گئی ہے۔ نئی دہلی کا ایئر کوالٹی انڈیکس خطرناک حد تک پہنچ گیا ہے اور گہری اسموگ نے شہر کو اپنی لپیٹ میں مزید پڑھیں