ویب ڈیسک — سال 2021 میں میں طالبان کی اقتدار میں واپسی کے بعد افغانستان نے پیر کے روز پہلی بار، آب وہوا سے متعلق اقوام متحدہ کے مذاکرات میں ایک وفد بھیجا تاکہ گلوبل وارمنگ سے نمٹنے میں مدد حاصل کی جا سکے۔ ملک کے ماحولیاتی تحفظ سے متعلق ادارے کے سربراہ مطیع الحق مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
بنگلہ دیش نے شیخ حسینہ کی گرفتاری کے لیے انٹرپول سے مدد طلب کرلی
بنگلہ دیش کے ایک خصوصی ٹربیونل نے سابق وزیرِ اعظم شیخ حسینہ کی گرفتاری کے لیے انٹر پول سے مدد حاصل کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ شیخ حسینہ کے خلاف ہونے والے احتجاج میں سینکڑوں مظاہرین کی ہلاکت سے متعلق ایک معاملے پر منگل کو ہونے والی سماعت کرنے والے ٹربیونل نے انٹرپول سے کہا مزید پڑھیں
بم کی سینکڑوں جعلی دھمکیاں؛ بھارت کی ایوی ایشن انڈسٹری کتنی متاثر ہو رہی ہے؟
بھارت میں ایئر لائنز اور ایئرپورٹس کو اکتوبر کے مہینے میں بم کی جعلی دھمکیوں اور اطلاعات کا سامنا رہا ہے جن کے باعث سینکڑوں مقامی اور بین الاقوامی پروازوں میں تاخیر ہوئی یا انہیں راستہ تبدیل کرنا پڑا۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق جنوری سے ستمبر 2024 تک ہر ماہ اوسطاً 20 ایسی مزید پڑھیں
بھارت کے نئے چیف جسٹس سنجیو کھنہ نے عہدے کا حلف اٹھا لیا، چھ ماہ بعد سبک دوش ہو جائیں گے
نئی دہلی— جسٹس سنجیو کھنہ نے پیر کو سپریم کورٹ کے 51 ویں چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ صدر دروپدی مورمو نے راشٹرپتی بھون (ایوانِ صدر) میں ان سے حلف لیا۔ سابق چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی جانب سے ان کا نام چیف جسٹس کے لیے تجویز کرنے پر حکومت مزید پڑھیں
بھارتی کشمیر: عسکریت پسندوں سے جھڑپ میں فوجی افسر ہلاک، تین اہلکار زخمی
سرینگر—نئی دہلی کے زیرِ انتظام کشمیر میں اتوار کو مشتبہ عسکریت پسندوں کے ساتھ ایک مقابلے میں بھارتی فوج کا ایک جونیئر کمیشنڈ افسر نائب صوبیدار راکیش کمار ہلاک ہوا ہے جب کہ تین اہلکاروں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں جن میں سے دو کی حالت تشویش ناک بتائی جا رہی ہے۔ یہ جھڑپ مزید پڑھیں
افغانستان باکو میں ماحولیاتی تحفظ کی کانفرنس میں شریک ہو گا؛ طالبان حکومت کا اعلان
ویب ڈیسک __طالبان حکومت کے قیام کے بعد سے پہلی مرتبہ ایک وفد آذر بائیجان میں ماحولیات سے متعلق ہونے والی کانفرنس میں افغانستان کی نمائندگی کرے گا۔ ہفتے کو خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ سے بات کرتے ہوئے طالبان حکومت کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان عبدالقادر بلخی نے تصدیق کی کہ پیر کو مزید پڑھیں
افغانستان باکو میں ماحولیاتی تحفظ کی کانفرنس میں شریک ہو گا؛ طالبان حکومت کا اعلان
ویب ڈیسک __طالبان حکومت کے قیام کے بعد سے پہلی مرتبہ ایک وفد آذر بائیجان میں ماحولیات سے متعلق ہونے والی کانفرنس میں افغانستان کی نمائندگی کرے گا۔ ہفتے کو خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ سے بات کرتے ہوئے طالبان حکومت کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان عبدالقادر بلخی نے تصدیق کی کہ پیر کو مزید پڑھیں
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کا اقلیتی کردار: معاملہ کیا ہے؟
No media source currently available
بھارتی حکومت کے نمائندے کی کابل میں طالبان حکام سے ملاقاتیں
افغانستان میں طالبان حکام نے کابل میں بھارتی وفد سے ملاقات کی ہے جس میں دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کو بہتر بنانے اور افغانستان کے لیے امداد پر بات چیت ہوئی ہے۔ وائس آف امریکہ کے ایاز گل کے مطابق بھارتی وزارتِ خارجہ کے افغانستان سے متعلق پوائنٹ پرسن جتیندر پال سنگھ نے وفد مزید پڑھیں
آرٹیکل 370 کی بحالی سے متعلق قرارداد کی منظوری: کشمیری کیا کہتے ہیں؟
No media source currently available