چھتیس گڑھ: جمعے کے خطبوں کی پہلے منظوری کے معاملے پر تنازع

نئی دہلی — بھارت کی ریاست چھتیس گڑھ میں جمعے کے خطبات سے قبل ان کی منظوری لینا لازمی قرار دیے جانے پر مسلم تنظیموں کی جانب سے ردِعمل سامنے آ رہا ہے۔ چھتیس گڑھ کے وقف بورڈ نے تمام مساجد کے متولیوں کو ہدایت کی ہے کہ خطیب حضرات جمعے کے خطبے سے قبل مزید پڑھیں

بنگلہ دیش: ‘عبوری حکومت شیخ حسینہ کی بھارت سے واپسی کی کوشش کرے گی’

ویب ڈیسک — بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے سربراہ اور نوبیل انعام یافتہ ڈاکٹر محمد یونس نے کہا ہے کہ سابق وزیرِ اعظم شیخ حسینہ واجد کی بھارت سے حوالگی کی کوشش کی جائے گی۔ شیخ حسینہ واجد اگست میں ان کی حکومت ختم ہونے کے بعد سے بھارت میں کسی محفوظ مقام پر مزید پڑھیں

بھارت بھی کام یاب تجربے کے بعد جدید ہائپر سانک میزائل بنانے والے ممالک میں شامل

ویب ڈیسک — بھارت نے مقامی سطح پر تیار کیے گئے دور تک مار کرنے والے ہائپرسونک میزائل کا کام یاب تجربہ کیا ہے۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق اتوار کو جاری کردہ بیان کے مطابق کامیاب تجربے کے بعد بھارت نے ہتھیاروں کی تیاری میں اہم سنگ میل طے کر لیا ہے۔ ہائپرسونک مزید پڑھیں

بھارتی ریاست منی پور میں متعدد ارکانِ اسمبلی کے گھروں پر حملے، کرفیو نافذ

نئی دہلی — بھارت کی ریاست منی پور میں مشتعل مظاہرین نے کئی اضلاع میں متعدد ارکانِ اسمبلی کے گھروں پر حملے کرکے انہیں نذر آتش کر دیا۔ ریاستی وزیرِ اعلیٰ این بیرن سنگھ کے آبائی مکان پر حملے کی کوشش کو سیکیورٹی فورسز نے ناکام بنا دیا ہے۔ آسام رائفلز، بارڈر سیکیورٹی فورسز (بی مزید پڑھیں

سری لنکن انتخابات: صدر دسانائیکے کا اتحاد بھاری اکثریت سے کامیاب

ویب ڈیسک _ سری لنکا کے عام انتخابات میں بائیں بازو کی جماعتوں کے اتحاد نیشنل پیپلز پاور (این پی پی) نے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کر لی ہے۔ مارکس نظریات رکھنے والے صدر دسانائیکے کے اتحاد ‘این پی پی’ نے 225 رکنی پارلیمان میں 159 نشستیں حاصل کی ہیں۔ یہ سری لنکا کی مزید پڑھیں

گرین انرجی کی ری سائیکلنگ، بھارت میں ابھرتا ہوا منافع بخش کاروبار

جنوبی بھارت کے ایک گھنے جنگل کے قریب ایک چھوٹے سے گیراج میں چھ خواتین خودکار سلائی مشینوں پر کپڑے کے تھیلے، پتلونیں، اسپتال میں استعمال ہونے والے گاؤن اور دفتروں کی یونیفام سی رہی ہیں۔ ان کا کام بلا روک ٹوک جاری ہے۔ لیکن تقریباً چار سال پہلے ایسا نہیں تھا۔بجلی بند ہونے سے مزید پڑھیں

شدید اسموگ نے محبت کی لازوال یادگار کو بھی دھندلا دیا، سخت اقدامات کا اعلان

ویب ڈیسک —  بھارتی حکومت نےدارالحکومت نئی دہلی میں غیر ضروری تعمیرات پر پابندی عائد کر دی ہے، اور رہائشیوں پر زور دیا ہے کہ وہ گھروں کو گرم کرنے کے لیے کوئلہ جلانے سے گریز کریں، تاکہ ہوا کے گرتے ہوئےمعیار سے نمٹا جا سکے جس نے پروازوں میں خلل ڈالا ہے اور تاج مزید پڑھیں

طالبان نے مبینہ قاتل کو سرِ عام سزائے موت دے دی

افغانستان میں طالبان حکام نے بدھ کو ایک مبینہ قاتل کو سرِ عام سزائے موت دی ہے۔ طالبان کے مطابق یہ سزا قصاص کے اسلامی اصول کے تحت دی گئی ہے۔ طالبان کی سپریم کورٹ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس’ پر کہا ہے کہ یہ سزا صوبۂ پکتیا کے دارالحکومت گردیز کے اسپورٹس اسٹیڈیم مزید پڑھیں

بھارتی سپریم کورٹ کا ‘بلڈوزر جسٹس’ کے خلاف فیصلہ؛’انتظامیہ جج نہیں بن سکتی’

نئی دہلی —  بھارت کی سپریم کورٹ نے بدھ کو مبینہ بلڈوزر جسٹس کے خلاف سخت فیصلہ سناتے ہوئے اسے غیر آئینی قرار دے دیا ہے۔ عدالت نے کہا ہے کہ انتظامیہ عدلیہ کی جگہ نہیں لے سکتی۔ عدالت نے کہا ہے کہ سر پر چھت دستور کی دفعہ 21 کے تحت بنیادی حق ہے مزید پڑھیں