ویب ڈیسک — افغانستان میں طالبان حکومت کا کہنا ہے کہ صوبہ پکتیکا میں پاکستان کے فضائی حملوں میں ہلاکتوں کی تعداد 46 ہو گئی ہے۔ طالبان کی وزارتِ دفاع نے حملے کا جواب دینے کا بھی اعلان کیا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
بنگلہ دیش: پابندی کی شکار جماعتِ اسلامی کی قومی سیاست میں واپسی
No media source currently available
پاکستانی فوج کے افغانستان میں عسکریت پسندوں کے چار ٹھکانوں پر حملے، 25 سے 30 جنگجو ہلاک کرنے کا دعویٰ
ویب ڈیسک — افغانستان میں طالبان حکومت نے بتایا ہے کہ پاکستان کی فورسز نے پکتیکا میں بمباری ہے جو تمام بین الاقوامی اصولوں کی خلاف ورزی اور صریح جارحیت ہے۔ افغانستان کی وزارت دفاع نے پاکستانی فوج کی اس کارروائی کو وحشیانہ حملہ قرار دیتے ہوئے ان حملوں کی مذمت کی ہے۔ بیان میں مزید پڑھیں
بنگلہ دیش: ایک ٹی وی چینل کے فنانسر کے دفتر پر طلبہ گروپ کا دھاوا
ویب ڈیسک — بنگلہ دیش کے طلبہ کے ایک گروپ نے ایک ٹیلی وژن اسٹیشن کے مالک کے دفتر پر دھاوا بولا۔ طلبہ نے پانچ صحافیوں کو نکالنے کے لیے دباؤ ڈالنے کو اپنے خلاف پراپیگنڈہ قرار دیا ہے۔ بنگلہ دیش کے طلبہ نے اگست میں ملک گیر مظاہرے کیے تھے جس کے نتیجے میں مزید پڑھیں
ٹرمپ کے صدر منتخب ہونے کے بعد بھارتی وزیرِ خارجہ کا دورۂ امریکہ کتنا اہم ہے؟
نئی دہلی— بھارت کے وزیر خارجہ ایس جے شنکر 24 سے 29 دسمبر تک امریکہ کا دورہ کر رہے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ بھارت کی بائیڈن انتظامیہ کے ساتھ آخری اعلٰی سطحی بات چیت ہو گی۔ ڈونلڈ ٹرمپ کے امریکہ کا صدر منتخب ہونے کے بعد ان کا یہ پہلا امریکی دورہ مزید پڑھیں
پاکستان کے نمائندۂ خصوصی کا دورۂ افغانستان: کیا طالبان سے تعلقات میں پیش رفت ہو گی؟
اسلام آباد__افغانستان کے لیے حال ہی میں پاکستان کے نمائندۂ خصوصی مقرر ہونے والے محمد صادق نے کابل میں طالبان حکومت کے وزیر داخلہ سراج الدین حقانی سے ملاقات کی ہے۔ افغان وزارت داخلہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق وزیر داخلہ سراج الدین حقانی نے اس بات پر زور دیا ہے کہ پاکستان اور مزید پڑھیں
بھارت۔ چین تعلقات میں بہتری: ‘سرحدی علاقے میں امن و سکون برقرار رکھنا ایک پیشگی شرط ہے’
ویب ڈیسک — بھارت اور چین کے درمیان انکی ہمالائی سرحد کے ساتھ ساڑھے چار سال کے تعطل کے بعد 2024میں کشیدگی میں اس وقت کمی دیکھنے میں آئی جب دونوں فریقوں نے دو فلیش پوائنٹس سے اپنے فوجی واپس بلا لیے ۔ لیکن تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ دونوں ایشیائی طاقتوں کے درمیان مزید پڑھیں
کابل میں سعودی سفارت خانہ دوبارہ کھل گیا؛ پاکستان کے لیے یہ پیش رفت کتنی اہم ہے؟
اسلام آباد — سعودی عرب نے افغانستان میں اپنا سفارتی مشن بحال کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سعودی عرب نے تین سال قبل افغانستان میں اپنا سفارتی مشن اُس وقت بند کر دیا تھا جب امریکہ کی قیادت میں غیر ملکی افواج کا انخلا جاری تھا اور طالبان تیزی سے ملک پر قابض ہو رہے مزید پڑھیں
بنگلہ دیش کا شیخ حسینہ کی حوالگی کے لیے بھارت سے باضابطہ سفارتی رابطہ
نئی دہلی__ بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے بھارت سے شیخ حسینہ کی حوالگی کے لیے باضابطہ سفارتی سطح پر رابطہ کرلیا ہے۔ پیر کو آنے والی میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے بھارت کو ایک سفارتی نوٹ بھیج کر سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کو ڈھاکہ واپس بھیجنے کا مطالبہ مزید پڑھیں
سعودی عرب کا افغان سفارتی مشن بحال؛ کابل میں سفارت خانہ فعال کرنے کا اعلان
ویب ڈیسک — سعودی عرب نے افغانستان میں اپنا سفارتی مشن بحال کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سعودی عرب نے تین سال قبل افغانستان میں اپنا سفارتی مشن اُس وقت بند کر دیا تھا جب امریکہ کی قیادت میں غیر ملکی افواج کا انخلا جاری تھا اور طالبان تیزی سے ملک پر قابض ہو رہے مزید پڑھیں