افغان طالبان اور پاکستانی فورسز کے درمیان پھر جھڑپوں کی اطلاعات

ویب ڈیسک — افغانستان اور پاکستان کو تقسیم کرنے والی ‘ڈیورنڈ لائن’ پر افغان طالبان اور پاکستانی سرحدی فورسز کے درمیان ایک مرتبہ پھر جھڑپوں کی اطلاعات ہیں۔ وائس آف امریکہ افغان سروس کے مطابق مقامی میڈیا نے جمعرات کی شب خوست صوبے کے کچھ سرحدی علاقوں میں جھڑپوں کے بارے میں رپورٹ کیا ہے۔ مزید پڑھیں

بھارت: بھوپال گیس لیک سائٹ سے زہریلے فضلے کو ہٹانے میں 40 سال کیوں لگ گئے؟

نئی دہلی — بھارت کی ریاست مدھیہ پردیش کے بھوپال میں واقع یونین کاربائیڈ فیکٹری کے گودام سے 377 ٹن زہریلا فضلا (کچرا) بدھ اور جمعرات کی رات میں دوسری جگہ منتقل کر دیا گیا۔ یہ زہریلا فضلہ سخت سیکورٹی انتظامات میں سیل بند 12 کنٹینرز سے بھوپال سے تقریباً 250 کلومیٹر دور دھار ضلع مزید پڑھیں

افغان طالبان نے پاکستان سے 10 ارب روپے مانگنے کا دعویٰ مسترد کر دیا

طالبان حکومت نے پاکستان کے اس دعوے کو مسترد کردیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ طالبان نے ٹی ٹی پی جنگجوؤں کو ‘ڈیورنڈ لائن’ کے قریبی علاقوں سے افغانستان کے اندر منتقل کرنے کے لیے حکومتِ پاکستان سے 10 ارب روپے کا مطالبہ کیا تھا۔ طالبان کے حامی میڈیا اداروں کی جانب سے مزید پڑھیں

امریکی ڈالر کے مقابلے میں بھارتی روپے کی قدر کیوں گر رہی ہے؟

نئی دہلی — حالیہ دنوں میں بھارتی روپیہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں کافی کمزور ہوا ہے جس کی وجہ سے بھارتی ماہرین اقتصادیات تشویش میں مبتلا ہیں۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق جمعرات کو ایک ڈالر کی قیمت 85.76 روپے تھی۔ اقتصادی ماہرین کے مطابق بھارتی روپے کی کمزوری کی متعدد ملکی و مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کا ‘بغاوت اعلامیہ’ جاری کرنے کا فیصلہ؛ بھارت سے تعلقات مزید خراب ہونے کے خدشات

نئی دہلی — بنگلہ دیش کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ رواں برس جولائی میں شیخ حسینہ کے خلاف ہونے والی بغاوت پر جلد ایک سرکاری اعلامیہ جاری کیا جائے گا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس سے بنگلہ دیش اور بھارت کے تعلقات مزید کشیدہ ہو سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ پانچ اگست مزید پڑھیں

کیا پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی کسی بڑے تصادم میں بدل سکتی ہے؟

اسلام آباد — افغانستان میں طالبان حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کے حملے کے جواب میں پاکستان کی سرحدی چوکیوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ بی بی سی پشتو سروس سے بات کرتے ہوئے ترجمان افغان طالبان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا تھا کہ طالبان حکومت اشتعال انگیزی پر یقین نہیں رکھتی لیکن مزید پڑھیں

بھارت کا ایک اور اہم خلائی تجرباتی مشن لانچ کر دیا گیا

ویب ڈیسک —  بھارت نے پیر کو ایک راکٹ لانچ کیا جس میں دو چھوٹے جہاز خلا میں ڈاکنگ کرنے یعنی ایک ہی جگہ پر اکٹھے کرنے اور ملانے کا تجربہ کیا جائے گا۔ ڈاکنگ کو ملک کے خلائی اسٹیشن اور انسان بردار چاند مشن کے خوابوں کو حقیقت کا روپ دینے کی جانب ایک مزید پڑھیں