بھارت میں نو عمر لڑکی سے مسلسل  پانچ سال تک زیادتی کے الزام میں 44 افراد گرفتار

ویب ڈیسککے —  بھارت کی جنوبی ریاست کیرالہ میں پولیس نے 44 افراد کو گرفتار کیا ہے جن پر ایک 18 سالہ لڑکی کو مسلسل پانچ سال تک زیادتی کا نشانہ بنانے کا الزام ہے۔ پولیس کے ایک اہل کار نے رائٹرز کو بتایا کہ یہ واقعہ ایک ساحلی تفریحی مقام پر پیش آیا۔ متاثرہ مزید پڑھیں

مہا کمبھ میلہ، 40 کروڑ افراد کی شرکت متوقع

بھارت کی ریاست اتر پردیش کے شہر پریاگ راج میں ہندؤ مذہب کا تہوار ’مہا کمبھ میلہ‘ شروع ہو چکا ہے۔ ہندومت کا یہ میلہ دنیا کا سب سے بڑا مذہبی اجتماع قرار دیا جاتا ہے جو آئندہ کئی ہفتوں تک جاری رہے گا۔ اس میلے میں کروڑوں لوگ اشنان یعنی پاک غسل کریں گے۔ مزید پڑھیں

بھارت: مقامی سطح پر تیار ہونے والے دو جنگی جہاز اور آب دوز بحری بیڑے میں شامل

ویب ڈیسک — بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ مقامی سطح پر دو جنگی جہازوں اور ایک آب دوز کی تیاری دفاعی صلاحیتوں میں خود انحصاری کے لیے اہم ہے۔ بدھ کو ممبئی میں بھارتی نیوی کے بیڑے میں دو جنگی جہازوں اور ایک آبدوز کی شمولیت کی تقریب سے خطاب مزید پڑھیں

پاکستان میں افغان پناہ گزینوں کو ہراساں کرنے پر اقوامِ متحدہ کو تحفظات سے آگاہ کردیا: طالبان

ویب ڈیسک __اسلام آباد میں طالبان حکومت کے سفیر نے کہا ہے کہ پاکستان میں افغان پناہ گزینوں کو ہراساں کرنے سے متعلق تحفظات سے اقوامِ متحدہ کو آگاہ کیا ہے۔ طالبان کے زیرِ انتظام افغانستان کے سفارت خانے میں تعینات سفیر سردار شکیب احمد نے پناہ گزینوں کے لیے اقوامِ متحدہ کی ہائی کمشنر مزید پڑھیں

کیا پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان فوجی تعاون کی راہ بھی ہموار ہو رہی ہے؟

اسلام آباد — پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان حالیہ عرصے میں دو طرفہ تعلقات، تجارت کی بحالی اور ویزہ اجرا میں نرمی کے بعد دفاعی تعاون کے لیے اعلی روابط کا آغاز ہوا ہے۔ رواں ہفتے پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے بنگلہ دیش کے آرمڈ فورسز ڈویژن کے پرنسپل اسٹاف آفیسر لیفٹننٹ جنرل مزید پڑھیں

بھارت میں نوعمر لڑکی سے مسلسل پانچ سال تک زیادتی کے الزام میں 44 افراد گرفتار

ویب ڈیسککے —  بھارت کی جنوبی ریاست کیرالہ میں پولیس نے 44 افراد کو گرفتار کیا ہے جن پر ایک 18 سالہ لڑکی کو مسلسل پانچ سال تک زیادتی کا نشانہ بنانے کا الزام ہے۔ پولیس کے ایک اہل کار نے رائٹرز کو بتایا کہ یہ واقعہ ایک ساحلی تفریحی مقام پر پیش آیا۔ متاثرہ مزید پڑھیں

بھارتی آرمی چیف کا بیان؛ کیا کشمیر میں پاکستانی عسکریت پسندوں کی تعداد بڑھ رہی ہے؟

نئی دہلی — بھارتی فوج کے سربراہ جنرل اوپیندر دویدی نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ ایک سال میں جو دہشت گرد ہلاک کیے گئے ان میں سے 60 فی صد پاکستانی تھے۔ گزشتہ سال ہلاک کیے جانے والے عسکریت پسندوں کی تعداد 73 ہے۔ انھوں نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ آج کشمیر وادی مزید پڑھیں

مودی نےبھارت کے زیر انتظام کشمیر میں اسٹریٹجک سرنگ کا افتتاح کردیا

ویب ڈیسک —  بھارت کے وزیر اعظم نے پیر کو کشمیر کے متنازع خطے کے شمال مشرق میں ایک سرنگ کا افتتاح کیا ہے جو ہر موسم سرما میں بھاری برف سے دوسرے علاقوں سے الگ تھلگ ہو جانے والے علاقے لداخ تک رسائی کا ذریعہ ہو گی۔ خبر رساں ادارے "ایسو سی ایٹڈ پریس” مزید پڑھیں