ویب ڈیسک — درجنوں تبتی مظاہرین نے پیر کے روز نئی دہلی میں چینی سفارت خانے کے باہر مظاہرے کے دوران پولیس کے ساتھ تصادم کیا ۔ بھارت میں جلا وطنی اختیار کرنے والے تبتی لوگ چین کے خلاف اس دن کی یاد میں مظاہرہ کر رہے تھے جب چینی فورسز نے 66 سال قبل مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
امریکی حکومت افغانستان سے ہتھیاروں کی واپسی کی خواہاں، معاملہ کیا ہے؟
اسلام آباد — امریکہ کی حکومت افغانستان سے انخلا کے وقت چھوڑے گئے ہتھیاروں کی واپسی پر زور دے رہی ہے۔ البتہ کابل میں برسرِ اقتدار طالبان ان ہتھیاروں کو "مالِ غنیمت” قرار دیتے ہوئے کہتے ہیں کہ یہ امریکہ نے سابقہ حکومت کو دیے تھے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کہہ چکے ہیں کہ وہ مزید پڑھیں
بھارتی وزیرِ تجارت کا دورۂ امریکہ؛ مساوی باہمی ٹیرف پر بات چیت کا امکان
ویب ڈیسک _ بھارت کے وزیرِ تجارت پیوش گویل پیر سے امریکہ کے دورے کا آغاز کر رہے ہیں جہاں وہ امریکی حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق بھارتی حکام نے بتایا ہے کہ وزیرِ تجارت امریکہ کا یہ دورہ اچانک کر رہے ہیں۔ اس سے قبل ان کی آٹھ مزید پڑھیں
زعفرانی ہریسہ: کشمیر میں جاڑے کی پسندیدہ سوغات
No media source currently available
سری لنکا: ہاتھیوں اور انسانوں کی مڈبھیڑ کے دوران ہزاروں ہلاکتیں، حکام پریشان
ویب ڈیسک — سری لنکا میں ہاتھیوں اور انسانوں کے درمیان مڈبھیڑ کے باعث ہلاکتوں کے ہوش ربا اعداد و شمار سامنے آئے ہیں۔ حکام کے مطابق ایک دہائی کے دوران مختلف واقعات میں 1200 افراد جان کی بازی ہار گئے جب کہ 3500 سے زائد ہاتھیوں کی جان گئی۔ حکام نے دیہاتیوں اور جنگلی مزید پڑھیں
بھارت: چھ ہفتوں سے جاری مہا کمبھ میلے کا اختتام
بھارت کے شہر پرایاگ راج میں گزشتہ چھ ہفتوں سے جاری ‘مہا کمبھ میلا’ آج اختتام پذیر ہو رہا ہے۔ میلے کا آغاز 13 جنوری کو ہوا تھا۔ میلے میں بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی اور اترپردیش کے وزیرِ اعلیٰ یوگی ادتیہ ناتھ سمیت بالی وڈ اسٹارز اور کئی معروف شخصیات نے اشنان کیا۔ ہندو مزید پڑھیں
بھارتی وزیرِ خارجہ کی بنگلہ دیش کو وارننگ؛ ‘اپنا ذہن بنائیں کہ ہمارے ساتھ کیسے تعلقات چاہتے ہیں’
نئی دہلی — بھارت کے وزیرِ خارجہ ایس جے شنکر نے بنگلہ دیش کے بارے میں بظاہر ایک سخت بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسے یہ فیصلہ کرنا ہو گا کہ وہ بھارت کے ساتھ کس قسم کے تعلقات چاہتا ہے۔ ان کے بیان پر ردِعمل دیتے ہوئے بنگلہ دیش کے مشیر برائے امورِ مزید پڑھیں
بھارت کا ہاتھی اسپتال
No media source currently available
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان 50 برس بعد براہِ راست تجارت بحال
ویب ڈیسک — نجی شعبے کے درمیان تجارت کے آغاز کے بعد پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان سرکاری سطح پر بھی دو طرفہ تجارت کا آغاز ہو گیا ہے۔ بنگلہ دیش نے پاکستان سے 50 ہزار ٹن چاول درآمد کرنے کا معاہدہ کیا ہے جس کی پہلی کھیپ پیر کو روانہ ہو گئی ہے۔ مزید پڑھیں
افغانستان: 20 مرد و خواتین کو مختلف الزامات پر سرِ عام کوڑوں کی سزا
ویب ڈیسک — افغانستان میں طالبان حکومت نے مختلف جرائم میں ملوث 20 افراد کو سرِ عام کوڑے مارے ہیں۔ سزا پانے والوں میں خواتین بھی شامل ہیں۔ صوبہ خوست میں مختلف جرائم میں ملوث 18 افراد کو کوڑ ے مارے گئے جب کہ ان کو قید کی سزا بھی سنائی گئی ہے۔ صوبائی فوجداری مزید پڑھیں