مجوزہ احتجاج میں شرکت کیلئے دہلی جا رہے بھارتیہ کسان یونین (ٹکیت) کے لیڈران کو پولیس نے کیا نظر بند

مجوزہ احتجاج میں شرکت کیلئے دہلی جا رہے بھارتیہ کسان یونین (ٹکیت) کے لیڈران کو پولیس نے کیا نظر بند

نئی دہلی/دہلی کے جنتر منتر پر ہفتہ کے روز مجوزہ احتجاج میں شرکت کے لیے جا رہے بھارتیہ کسان یونین (ٹکیت) کے لیڈران اور کارکنوں کو پولیس کے ذریعہ روکنے اور گھر میں نظر بند کرنے کی کوشش کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ کسان لیڈران نے پولیس کی اس کارروائی کو حکومت کی آمریت قرار مزید پڑھیں

سی ای سی اور بی جے پی حکومت کے خلاف سری نگر میں انڈیا اتحاد کا مشترکہ احتجاج

سی ای سی اور بی جے پی حکومت کے خلاف سری نگر میں انڈیا اتحاد کا مشترکہ احتجاج

سری نگر/کانگریس، نیشنل کانفرنس اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی پر مشتمل انڈیا اتحاد کے رہنماؤں اور کارکنوں نے ہفتہ کو سری نگر میں ملک گیر مہم’’جمہوریت بچاؤ ہفتہ‘‘اور ’’ووٹ بچاؤ، دیش بچاؤ‘‘کے تحت مشترکہ احتجاج کیا۔ مظاہرین نے کانگریس ہیڈکوارٹر سے مارچ نکالنے کی کوشش کی، تاہم وہاں بڑی تعداد میں تعینات پولیس اہلکاروں نے انہیں مزید پڑھیں

وکلاء کو حراست میں لیے جانے پر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کا اظہار تشویش، چیف جسٹس سے مداخلت کا مطالبہ

وکلاء کو حراست میں لیے جانے پر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کا اظہار تشویش، چیف جسٹس سے مداخلت کا مطالبہ

نئی دہلی/سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن (ایس سی بی اے) نے احتجاج کر رہے وکلاء کو حراست میں لیے جانے کے معاملے میں چیف جسٹس آف انڈیا (سی جے آئی) سوریہ کانت سے فوری مداخلت کا مطالبہ کیا ہے۔ ایسوسی ایشن نے ہفتہ کے روز ایک قرارداد منظور کرتے ہوئے احتجاج کر رہے وکلاء کے مزید پڑھیں

ملک کو ’خاموش جمہوریت‘میں تبدیل کر رہی ہے مودی حکومت: کھرگے

ملک کو ’خاموش جمہوریت‘میں تبدیل کر رہی ہے مودی حکومت: کھرگے

نئی دہلی/کانگریس صدر اور راجیہ سبھا میں قائدِ حزبِ اختلاف ملکارجن کھرگے نے مودی حکومت پر سخت حملہ کرتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ حکومت سے سوال کرنے والوں کو حراست میں لے کر ان کی آواز دبائی جا رہی ہے اور ملک کو’خاموش جمہوریت‘میں تبدیل کیا جا رہا ہے۔ کھرگے نے ہفتے کے روز مزید پڑھیں

عمر حکومت کے خلاف ہر ضلع میں احتجاج کرے گی بی جے پی: سنیل شرما

عمر حکومت کے خلاف ہر ضلع میں احتجاج کرے گی بی جے پی: سنیل شرما

سرینگر/بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس کی قیادت والی حکومت کے خلاف ضلع سطح پر احتجاجی مظاہرے شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پارٹی نے حکومت پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ سماج کے غریب اور پسماندہ طبقوں کے مسائل کو نظرانداز کر رہی ہے۔قائد حزب اختلاف مزید پڑھیں

جموں و کشمیر میں چار ماہ کے اندر نئی میڈیا پالیسی مرتب کی جائے گی: سکینہ ایتو

جموں و کشمیر میں چار ماہ کے اندر نئی میڈیا پالیسی مرتب کی جائے گی: سکینہ ایتو

سری نگر/جموں و کشمیر حکومت آئندہ چار ماہ کے اندر نئی میڈیا پالیسی مرتب کرے گی، جس کا مقصد ذرائع ابلاغ کے شعبے میں جوابدہی اور نظم و ضبط کو یقینی بنانا ہے۔ اس بات کا اظہار وزیر سکینہ ایتو نے ہفتہ کے روز کیا۔ انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے ذریعے سرگرم غیر مزید پڑھیں

جنتر منتر مظاہرہ :پینارائی وجین ،ممتا بنرجی اور کیجریوال سمیت 3000 سے زائد افراد حراست میں

جنتر منتر مظاہرہ :پینارائی وجین ،ممتا بنرجی اور کیجریوال سمیت 3000 سے زائد افراد حراست میں

نئی دہلی/دہلی پولیس کسی بھی حال میں جنتر منتر پر مظاہرین کو پہنچنے نہیں دینا چاہتی۔ اس کوشش میں اب تک 3000 سے زیادہ لوگوں کے خلاف کارروائی کی جا چکی ہے۔ سابق وزرائے اعلیٰ ممتا بنرجی، پینارائی وجین اور کیجریوال سمیت کئی سرکردہ سیاسی و سماجی لیڈران پولیس کی حراست میں ہیں۔ ڈیریک او مزید پڑھیں

امرپالی گروپ کے خلاف ای ڈی کی بڑی کارروائی، دہلی کے مہارانی باغ میں 54 کروڑ روپے سے زائد کی جائیداد ضبط

امرپالی گروپ کے خلاف ای ڈی کی بڑی کارروائی، دہلی کے مہارانی باغ میں 54 کروڑ روپے سے زائد کی جائیداد ضبط

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے گھر خریداروں کے ساتھ مبینہ دھوکہ دہی سے متعلق امرپالی گروپ اور دیگر کے خلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے تحت دہلی کے پوش علاقے مہارانی باغ میں 54 کروڑ روپے سے زائد مالیت کا ایک مکان ضبط کیا ہے۔ انسداد منی لانڈرنگ ایکٹ (پی ایم ایل اے) کے تحت مزید پڑھیں

کیرلم: بزرگ شہریوں کی دیکھ بھال اور تحفظ کے لیے کابینہ نے نئے بل کو دی منظوری، آئندہ اسمبلی اجلاس میں ہوگا پیش

کیرلم: بزرگ شہریوں کی دیکھ بھال اور تحفظ کے لیے کابینہ نے نئے بل کو دی منظوری، آئندہ اسمبلی اجلاس میں ہوگا پیش

کیرلم میں ریاستی کابینہ نے بزرگ شہریوں کی دیکھ بھال اور تحفظ کے لیے ایک نئے بل کو منظوری دی ہے۔ کیرلم کے وزیر اعلیٰ وی ڈی ستیسن نے کہا کہ بزرگ شہریوں کی دیکھ بھال اور تحفظ کی قانونی ضمانت فراہم کرانے کے مقصد سے لائے جانے والے بل کو منظوری دے دی گئی مزید پڑھیں

10اکتوبر کے مظاہرہ سے قبل ریلوے نے دہلی آنے والی سبھی میل-ایکسپریس ٹرینوں کوکیا منسوخ

10اکتوبر کے مظاہرہ سے قبل ریلوے نے دہلی آنے والی سبھی میل-ایکسپریس ٹرینوں کوکیا منسوخ

نئی دہلی/جین-زی طبقہ نے دہلی میں 10 اکتوبر کو ایس آئی آر اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف مظاہرہ کرنے کا اعلان کیا ہوا ہے۔ اس درمیان انڈین ریلوے نے ایک بڑا قدم اٹھایا ہے۔ ریلوے کے مطابق 10 اکتوبر 2026 کو صبح 4 بجے سے دوپہر 2 بجے کے درمیان نئی دہلی مزید پڑھیں