ہندوارہ میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، جنگلاتی علاقہ سے AK-47، دستی بم اور بھاری مقدار میں گولہ بارود برآمد

ہندوارہ میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، جنگلاتی علاقہ سے AK-47، دستی بم اور بھاری مقدار میں گولہ بارود برآمد

کپواڑہ/شمالی ضلع کپواڑہ کے ہندوارہ میں سکیورٹی فورسز نے بدھ کے روز نگدانار کے جنگلاتی علاقے میں ایک پرانے ٹھکانے کا سراغ لگا کر بڑی مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کیا۔ایک اعلیٰ افسر نے بتایا کہ مخصوص اطلاع کی بنیاد پر ہندوارہ پولیس، راشٹریہ رائفلز اور سی آر پی ایف کی مشترکہ ٹیم مزید پڑھیں

محبوبہ مفتی کاشہرِ خاص دورہ، بڈشاہ مزار پر حاضری

محبوبہ مفتی کاشہرِ خاص دورہ، بڈشاہ مزار پر حاضری

سری نگر/پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر اور جموں و کشمیر کی سابق وزیرِ اعلیٰ محبوبہ مفتی نے منگل کے روز سری نگر کے شہرِ خاص کا دورہ کیا اور معروف کشمیری حکمران سلطان زین العابدین، جنہیں ’’بڈشاہ‘‘ کے نام سے جانا جاتا ہے، کے مزار پر حاضری دے کر خراجِ عقیدت پیش کیا۔ محبوبہ مفتی مزید پڑھیں

بی سی سی آئی نے اسمرتی مندھانا کو آل فارمیٹ کپتان مقرر کیا، ہرمن پریت کور نے ایک روز قبل دیا تھا استعفیٰ

بی سی سی آئی نے اسمرتی مندھانا کو آل فارمیٹ کپتان مقرر کیا، ہرمن پریت کور نے ایک روز قبل دیا تھا استعفیٰ

ہرمن پریت کور کے تمام فارمیٹس میں کپتانی چھوڑنے کے بعد بی سی سی آئی نے منگل کو ہی اسمرتی مندھانا کو کپتان بنانے کا اعلان کر دیا۔ مندھانا اس سے قبل 18 ٹی-20 اور 4 ون ڈے مقابلوں میں ہندوستان کی کمان سنبھال چکی ہیں، لیکن اب زمبابوے سیریز سے اپنے کل وقتی دور مزید پڑھیں

’حکومت کا ردعمل شرمناک‘، الیکشن کمیشن کے خلاف احتجاج کے دوران راہل گاندھی کے ساتھ ناروا سلوک سے ناراض ششی تھرور

’حکومت کا ردعمل شرمناک‘، الیکشن کمیشن کے خلاف احتجاج کے دوران راہل گاندھی کے ساتھ ناروا سلوک سے ناراض ششی تھرور

لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد اور کانگریس رہنما راہل گاندھی کو حراست میں لیے جانے کے معاملے پر پارٹی کے رکن پارلیمنٹ ششی تھرور نے سخت ردعمل کا اظہار کیا۔ ششی تھرور اس وقت برلن میں ہیں اور انہوں نے کہا کہ راہل گاندھی کے ساتھ ہوئی ہاتھا پائی سے وہ پریشان ہیں۔ مزید پڑھیں

اتر پردیش: ورنداون کے گروکلم میں پانی کی ٹنکی صاف کرنے اترے 4 طلباء کی موت، زہریلی گیس کے سبب پیش آیا حادثہ

اتر پردیش: ورنداون کے گروکلم میں پانی کی ٹنکی صاف کرنے اترے 4 طلباء کی موت، زہریلی گیس کے سبب پیش آیا حادثہ

اتر پردیش کے متھرا میں ایک دردناک حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں 4 طلباء کی موت ہو گئی۔ یہ معاملہ ورنداون کے چیتنیہ وہار سیکٹر-2 میں واقع پاننی سنسکرت گروکلم کا ہے۔ واضح رہے کہ 6 اکتوبر کی رات تقریباً 10 بجے پانی ٹنکی کی صفائی کے دوران زہریلی گیس اور ڈوبنے کی مزید پڑھیں

راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی سمیت کئی لیڈران کے خلاف دہلی میں ایف آئی آر، آکاشوانی بھون میں زبردستی داخل ہونے کا الزام

راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی سمیت کئی لیڈران کے خلاف دہلی میں ایف آئی آر، آکاشوانی بھون میں زبردستی داخل ہونے کا الزام

دہلی پولیس نے لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد اور کانگریس رہنما راہل گاندھی، پرینکا گاندھی واڈرا اور ’انڈیا‘ بلاک کے دیگر اراکین پارلیمنٹ کے خلاف آکاشوانی بھون میں زبردستی داخل ہونے کے معاملے میں شکایت موصول ہونے کے بعد ایف آئی آر درج کی ہے۔ خبر رساں ایجنسی ’آئی اے این ایس‘ کے مزید پڑھیں

دیہی ترقیات کی وزارت نے وی بی جی رام جی کے تحت 375 قابل اجازت کاموں کے لیے نوٹیفکیشن جاری کیا

دیہی ترقیات کی وزارت نے وی بی جی رام جی کے تحت 375 قابل اجازت کاموں کے لیے نوٹیفکیشن جاری کیا

نئی دہلی/دیہی ترقی کی مرکزی وزارت نے وِکسِت بھارت روزگار اور اجیِوِیکا مشن (گرامین) (وی بی-جی رام جی) ایکٹ، 2025 کے تحت قابلِ اجازت کاموں کے شیڈول کو نوٹیفائی کر دیا ہے، جس میں دیہی کاموں کے نئے فریم ورک کے تحت 375 قابلِ اجازت کام شامل کیے گئے ہیں۔سرکاری معلومات کے مطابق نیا شیڈول مزید پڑھیں

ہوٹل کا فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز این او سی جاری کرنے کے عوض 15 ہزار روپے رشوت لیتے فائر مین گرفتار

ہوٹل کا فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز این او سی جاری کرنے کے عوض 15 ہزار روپے رشوت لیتے فائر مین گرفتار

ادھم پور/مرکزی تحقیقاتی بیورو (CBI) نے اُدھم پور میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے دفتر کے تحت تعینات ایک فائر مین کو 15 ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔سی بی آئی کے مطابق ملزم کٹرا میں ایک ہوٹل کے لیے فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کا این او سی (NOC) مزید پڑھیں

مرکزی کابینہ نے مودی کی 25 سالہ قیادت پر مبارکباد پیش کی

مرکزی کابینہ نے مودی کی 25 سالہ قیادت پر مبارکباد پیش کی

نئی دہلی/مرکزی کابینہ نے وزیر اعظم نریندر مودی کے مسلسل 25 سال حکومت کے سربراہ کے طور پر کام کرنے پر مبارکباد کی تحریک منظور کی ہے۔ یہ تحریک ان کے گجرات کے وزیر اعلیٰ کے دور سے لے کر بطور وزیر اعظم ان کی قیادت تک کے سفر کو ’’قوم پہلے‘‘اور ’’سب سے پہلے مزید پڑھیں

پونچھ میں حراست میں لی گئی پی او کے کی لڑکی پاکستان واپس روانہ

پونچھ میں حراست میں لی گئی پی او کے کی لڑکی پاکستان واپس روانہ

پونچھ/پاکستان کے زیرِ قبضہ کشمیر (پی او کے) سے تعلق رکھنے والی ایک لڑکی، جسے رواں ماہ کے آغاز میں سکیورٹی فورسز نے حراست میں لیا تھا، بدھ کے روز پونچھ کے چکن دا باغ کراسنگ پوائنٹ کے ذریعے پاکستان واپس بھیج دیا گیا۔ ایک افسر نے بتایا کہ مذکورہ لڑکی کو فوج نے 2 مزید پڑھیں