
گول/منشیات کنٹرول قوانین پر سختی سے عمل درآمد یقینی بنانے اور سائیکوٹروپک ادویات کے غلط استعمال کی روک تھام کے لیے گول میں پولیس محکمہ اور ڈرگ انسپکٹر رام بن کی جانب سے مشترکہ معائنہ مہم چلائی گئی۔معائنہ مہم کے دوران متعدد میڈیکل اسٹورز کا جائزہ لیا گیا، جہاں دکانوں کے لائسنس، مجاز فارماسسٹ کی مزید پڑھیں








