واشنگٹن: امریکی کامیڈین کولن آرم اسٹرانگ نے اپنے اسٹیج شو کے دوران اسرائیل کے حوالے سے طنز و مزاح پر مبنی جملے کہے جس پر ہال میں موجود ناظرین زبردست انداز میں ہنستے اور محظوظ ہوتے رہے۔ عالمی رپورٹس کے مطابق شو کے دوران اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی جب ایک خاتون ناظرہ نے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
جنوبی کوریا‘ مارشل لا سے متعلق پارلیمنٹ کی منظوری لازمی قرار
سیول :صدر کو مارشل لا نافذ کرنے سے قبل پارلیمنٹ کی منظوری لینا لازمی ہوگا۔ عالمی میڈیا کے مطابق گزشتہ دنوں جنوبی کوریا حکومت کی جانب سے پارلیمان نے مارشل لا کے بارے میں آئینی ترمیم کے بل پر ووٹنگ آگے نہ بڑھانے کا فیصلہ کر لیا گیا تھا، جس کی وجہ سے حذب اختلاف مزید پڑھیں
ڈونلڈ ٹرمپ کی ناٹو کے سربراہی اجلاس میں شرکت کی یقین دہانی
واشنگٹن : گزشتہ دنوں امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کی جانب سے یہ اعلان کیا گیا تھا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ آئندہ ماہ جولائی میں ترکیے میں ہونے والے ناٹو کے سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔ اس حوالے سے اعلیٰ حکام کا اس کی تصدیق کرتے ہوئے کہنا ہے کہ اس اتحاد کے ممالک مزید پڑھیں
ٹرمپ مذاکرات کا تعطل ختم کریں ورنہ نتائج سنگین ہوں گے، مشیر ایرانی سپریم لیڈر
تہران: ایران کے سپریم لیڈر کے فوجی مشیر محسن رضائی نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ امن مذاکرات اس وقت تعطل کا شکار ہیں اور اس صورتحال کو بدلنے کے لیے اب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو عملی اقدامات کرنا ہوں گے۔ انہوں نے ایک امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں
روس کی جانب سے ایران امریکا کشیدگی کم کرنے میں پاکستان کے کردار کی تائید
ماسکو: روس نے ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی کو ختم کرنے کے لیے پاکستان کی جانب سے کی جانے والی ثالثی کوششوں کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق روسی حکام کا کہنا ہے کہ خطے میں قیام امن کے لیے مذاکراتی عمل کو مسلسل جاری رکھنا مزید پڑھیں
اپنی جوہری طاقت کی حیثیت سے کبھی پیچھے نہیں ہٹیں گے: شمالی کوریا
پیانگ یانگ : شمالی کوریا نے کہاہے کہ اپنی جوہری طاقت کی حیثیت سے کبھی پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ میڈیاذرائع کے مطابق شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن کی بہن کم یو جونگ نے کہا ہے کہ کسی بھی قسم کی دھمکی کو برداشت نہیں کی جائے گی۔ انہوں نے امریکی دعوؤں کو بھی مسترد مزید پڑھیں
جنوبی کوریامیں20سال میں پہلی مرتبہ ایک خاتون وزیر اعظم نامزد
سیئول: جنوبی کوریامیں دوہائیوں بعد پہلی بار ایک خاتون کو بطور وزیراعظم نامز دکردیاگیا۔ جنوبی کوریا کی صدر لی جے میونگ نے کاروباری اور ٹیکنالوجی شعبے سے تعلق رکھنے والی ہان سیونگ سوک کو ملک کا نیا وزیرِ اعظم نامزد کیا ہے۔ ہان سیونگ سوک جنوبی کوریا کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی ناوِر کی سابق چیف مزید پڑھیں
برطانیہ میں مقیم کشمیریوں کا احتجاجی کال پر تحفظات کا اظہار، مہاجرین کے حقِ رائے دہی کی حمایت
لندن: برطانیہ میں مقیم اوورسیز کشمیریوں کے ایک حلقے نے کالعدم قرار دی گئی جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی جانب سے دی جانے والی احتجاجی کالوں پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے آزاد کشمیر اسمبلی سے منظور ہونے والے حالیہ قانون اور مہاجرین کے حقِ رائے دہی کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ اوورسیز کشمیریوں مزید پڑھیں
جوہری مسائل کے حل کیلئے ایران اور امریکا معاہدے کے قریب پہنچ گئے
ویانا: عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے سربراہ رفال گروسی نے انکشاف کیا ہے کہ ایران اور امریکا ایک نئے جوہری فریم ورک پر اتفاق رائے کے قریب پہنچ چکے ہیں۔ یہ پیش رفت دونوں ممالک کو درپیش تنازعات کے حل کے لیے درکار وقت فراہم کرے گی۔ خبر رساں اداروں کے مزید پڑھیں
آبنائے ہرمز کشیدگی کا خاتمہ تیل کی قیمتوں میں تاریخی کمی لائے گا، ٹرمپ
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمتوں میں بڑی اور نمایاں کمی کی خوشخبری سنا دی ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق ٹرمپ کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز میں جاری کشیدگی اور جہاز رانی سے متعلق بحران کو جلد حل کر لیا جائے گا جس کے بعد ایندھن سستا مزید پڑھیں