تہران:افغانستان کی سرحد سے دراندازی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 6 دہشت گردوں کو ہلاک کردیاگیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی بارڈر گارڈز کے کمانڈرعلی اکبر جاویدان نے بتایا کہ ایرانی صوبے سیستان و بلوچستان کے سرحدی ضلع زابل میں افغانستان کی سرحد سے دراندازی کی کوشش کرنے والے 6 دہشت گرد بارڈر گارڈز کے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
امریکی ریاست اوہائیو میں میلےکے دوران فائرنگ، 8 افراد زخمی
امریکی ریاست اوہائیو کے شہر ٹولیڈو میں ایک مقامی ثقافتی میلے کے دوران فائرنگ کے واقعے میں آٹھ افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ہفتے کی شام تقریباً ساڑھے پانچ بجے اولڈ ویسٹ اینڈ فیسٹیول کے قریب فائرنگ کی اطلاع موصول ہوئی، جس کے بعد اہلکار فوری طور پر موقع پر پہنچ گئے اور مزید پڑھیں
سعودی عرب میں مزید7 ہزار 760 غیر قانونی تارکین گرفتار،4ہزارسے زائد ملک بدر
ریاض: سعودی عرب میں اقامہ، لیبر اور بارڈر قانون کی مزید 7 ہزار 760 خلاف ورزیاں ریکارڈ کی گئی ہیں جبکہ 4 ہزار690 غیرقانونی تارکین کو ان کے ملک واپس بھیجا گیا۔ میڈیا ذرائع کی رپورٹ کے مطابق 28 مئی سے 3 جون 2026 کے درمیان مجموعی طور پر 4 ہزار 60 افراد کو اقامہ مزید پڑھیں
غزہ جنگ بندی: لائحہ عمل پر مشاورت کیلیے حماس کا وفد قاہرہ پہنچ گیا
قاہرہ: حماس کا ایک اعلیٰ سطح کا وفد غزہ میں جاری جنگ بندی کے معاملات اور مستقبل کے لائحہ عمل پر مشاورت کے لیے مصر کے دارالحکومت قاہرہ پہنچ گیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق وفد کی قیادت تنظیم کے سینئر رہنما خلیل الحیہ کر رہے ہیں جو مذاکرات میں کلیدی حیثیت رکھتے ہیں۔ مزید پڑھیں
ایران کے پاس محدود میزائل رہ گئے، معاہدے کے سوا کوئی راستہ نہیں: ٹرمپ
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے متعلق اپنی تازہ گفتگو میں دعویٰ کیا ہے کہ تہران کی عسکری صلاحیت مسلسل محدود ہو رہی ہے اور موجودہ حالات میں ایرانی قیادت کے پاس بالآخر مذاکرات اور معاہدے کی راہ اختیار کرنے کے سوا کوئی قابلِ عمل متبادل موجود نہیں رہے گا۔ ایک نشریاتی ادارے مزید پڑھیں
امریکا باز نہ آیا تو آبنائے ہرمز مکمل بند کر دیں گے، ایرانی پاسدارانِ انقلاب کی دھمکی
تہران: ایرانی پاسداران انقلاب نے امریکا کو شدید تنبیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر خطے میں جارحانہ کارروائیاں جاری رہیں تو آبنائے ہرمز کو مکمل طور پر بند کر دیا جائے گا جس کی تمام تر ذمہ داری امریکی انتظامیہ پر عائد ہوگی۔ واضح رہے کہ امریکا نے ایران کے گوروک اور جزیرہ قشم مزید پڑھیں
یو اے ای نے 3 افریقی ممالک کے شہریوں کے لیے ویزا اجرا روک دیا
ابوظبی: متحدہ عرب امارات نے ایبولا وائرس کے ممکنہ پھیلاؤ کو روکنے کے لیے 3 افریقی ممالک سے آنے والے شہریوں کے لیے نئے ویزوں کا اجرا تاحکم ثانی معطل کر دیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ اس اقدام کا مقصد اماراتی شہریوں اور رہائشیوں کی صحت و سلامتی کو ہر صورت یقینی بنانا مزید پڑھیں
آیت اللہ خامنہ ای کے دفتر پر حملے کے وقت میں بھی وہاں موجود تھا: عباس عراقچی
تہران: ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے انکشاف کیا ہے کہ جس وقت آیت اللہ خامنہ ای کے دفتر پر حملہ کیا گیا، وہ اسی مقام پر موجود تھے اور حملے کے بعد ملبے سے نکل کر محفوظ مقام تک پہنچنے میں کامیاب ہوئے۔ ایک حالیہ گفتگو میں عباس عراقچی نے خطے کی صورتحال، مزید پڑھیں
فرینکفرٹ ایئرپورٹ پر بوئنگ طیارے کا نوز گیئر فیل، متعدد افراد زخمی
فرینکفرٹ: جرمنی کے مصروف ترین ہوائی اڈے فرینکفرٹ ایئرپورٹ پر لفتھانسا ایئرلائن کے ایک نئے بوئنگ سات سو ستاسی اعشاریہ نو ڈریم لائنر طیارے میں بورڈنگ کے دوران تکنیکی خرابی کے باعث حادثہ پیش آیا، جس میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ اُس وقت پیش آیا جب لفتھانسا کی پرواز مزید پڑھیں
ایران کے خلاف جنگ میں اسرائیل نے آذربائیجان کو خفیہ فوجی سرگرمیوں کیلیے استعمال کیا، امریکی میڈیا
واشنگٹن: امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل نے ایران کے ساتھ مبینہ جنگی کشیدگی کے دوران اپنی ایلیٹ فوجی اور انٹیلی جنس یونٹس کو آذربائیجان میں خاموشی سے تعینات کیا، جس کے ذریعے ایران کے اندر تک خفیہ کارروائیوں اور نگرانی کے آپریشنز کو ممکن بنایا گیا۔ سی این این کی رپورٹ کے مزید پڑھیں