روس میں عالمی معاشی فورم کا آغاز؛ یوکرین کا سینٹ پیٹرزبرگ پر بڑا ڈرون حملہ

سینٹ پیٹرزبرگ: روس کے شہر سینٹ پیٹرزبرگ میں جاری بین الاقوامی معاشی فورم کے عین آغاز پر یوکرین نے ڈرون حملے کیے جس سے پورے شہر میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ خبر رساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق حملے کے بعد متاثرہ تنصیبات سے اٹھتا سیاہ دھواں دور دور تک دیکھا گیا ہے۔ یوکرین مزید پڑھیں

مودی کی ناکام معاشی پالیسیوں کے باعث عالمی سرمایہ کاروں کا بھارت سے انخلا

نئی دہلی: بھارتی اسٹاک مارکیٹ میں غیر ملکی سرمایہ کاری کی شرح گزشتہ 10 برس کی کم ترین سطح پر آ گئی ہے جس نے مودی سرکار کے معاشی دعوؤں کی قلعی کھول دی ہے۔ عالمی جریدے بلومبرگ نے اپنی حالیہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ بین الاقوامی سرمایہ کاروں کا بھارتی مارکیٹ پر مزید پڑھیں

بھارت کو ترک پاکستان دوستی پر اعتراض کا بالکل حق نہیں، انقرہ کا دوٹوک مؤقف

سنگاپور: ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے ایک بین الاقوامی فورم سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان اور ترکیہ کے مضبوط برادرانہ تعلقات پر بھارت کی بے جا تنقید کو مسترد کر دیا۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق انہوں نے کہا کہ پاکستان اور ترمیہ دونوں ممالک کے مابین دہائیوں پر محیط گہرے سفارتی، مزید پڑھیں

نئی دہلی: گیسٹ ہاؤس میں خوفناک آگ، 21 افراد ہلاک، متعدد زخمی

نئی دہلی: بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کے جنوبی علاقے مالویہ نگر میں واقع ایک گیسٹ ہاؤس میں خوفناک آگ لگنے سے کم از کم 21 افراد ہلاک اور 40 سے زائد زخمی ہو گئے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق آگ گیسٹ ہاؤس کی عمارت کے گراؤنڈ فلور پر لگی جو تیزی سے پہلی اور مزید پڑھیں

شاہ چارلس کی طبیعت ناساز: شہزادہ ولیم نے شاہی ذمہ داریاں سنبھال لیں

لندن: شہزادہ ولیم نے شاہی ذمہ داریاں احسن طریقے سے سنبھال لیں۔ برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ چارلس طبی معالجے کے باعث اپنی عوامی سرگرمیاں محدود کر رہے ہیں، جس کے بعد شہزادہ ولیم عملی طور پر شاہی خاندان کے اہم فرائض انجام دے رہے ہیں اور بادشاہت کے استحکام کو برقرار رکھنے کی مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں 5ممالک غیر مستقل رکن منتخب

نیویارک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں 5 ممالک کو نیا غیر مستقل رکن منتخب کرلیا گیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق ان ممالک میں آسٹریا، کرغزستان، پرتگال، ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو اور زمبابوے شامل ہیں جبکہ سلامتی کونسل کا رکن منتخب نہیں ہوسکا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق منتخب ممالک کو دو سال کیلئے اقوام متحدہ کی مزید پڑھیں

لیبیا : بحیرہ روم میں ڈوبنے والی کشتی کے 31 افراد تا حال لاپتا

طرابلس : لیبیا کے قریب یورپ جانے کی کوشش کے دوران ڈوبنے والی کشتی میں سوار 50 افراد میں سے 31 افراد تاحال پتا ہیں۔ عالمی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائیگریشن نے بتایا کہ تارکین کی کشتی بحیرہ روم میں لیبیا کے علاقے توبروک کے قریب ڈوب گئی تھی، جس میں 50 افراد مزید پڑھیں

برطانیہ‘ اسکولوں میں اسمارٹ فونز پر پابندی کا فیصلہ برقرار

لندن: برطانوی حکومت کا اسکولوں میں اسمارٹ فونز پر لگایا گیا پابندی کا فیصلہ تا حال برقرار ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق برطانوی وزیرِ تعلیم بیرونس جیکی اسمتھ نے لارڈز میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ برطانیہ کی حکومت چلڈرنز ویل بینگ اینڈ اسکولز بل کا مذکورہ فیصلہ حکومت کے اس اقدام سے اسکولوں مزید پڑھیں

ایران امریکا کے ایک دوسرے کے خلاف حملے، کشیدگی میں اضافہ، خطے میں ہائی الرٹ

واشنگٹن: ایران کے جزیرے قشم پر امریکی فضائی کارروائی کے بعد مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کا نیا اور خطرناک دور شروع ہو گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق امریکی سینٹرل کمانڈ نے تصدیق کی کہ انہوں نے ایرانی فوجی تنصیب کو نشانہ بنایا ہے، جس کا مقصد میزائل اور ڈرون حملوں کا مزید پڑھیں

برطانیہ: رائل نیوی کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، حادثے کی تحقیقات شروع

  برطانیہ میں رائل نیوی کا ایک ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہو کر تباہ ہوگیا، جس کے بعد امدادی اداروں اور متعلقہ حکام نے فوری طور پر کارروائیاں شروع کر دیں۔ حادثہ انگلینڈ کے علاقے ڈیون میں پیش آیا جہاں ہیلی کاپٹر نامعلوم وجوہات کی بنا پر زمین بوس ہو گیا۔ برطانوی ذرائع ابلاغ مزید پڑھیں