مشرق وسطیٰ میں امریکی فوجی موجودگی پر سوالات، سابق اعلیٰ امریکی عہدیدار کا انخلا پر زور

امریکا کے نیشنل انسدادِ دہشت گردی مرکز کے سابق سربراہ جو کینٹ نے مشرق وسطیٰ میں تعینات امریکی افواج کی موجودگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وہاں سے فوجیوں کے فوری انخلا کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ موجودہ علاقائی صورتحال امریکی اہلکاروں کے لیے بڑھتے ہوئے خطرات کا مزید پڑھیں

امریکی حملوں کے جواب میں بحرین میں امریکی ففتھ فلیٹ اور ائیربیس کو نشانہ بنایا، پاسداران انقلاب

تہران: ایرانی پاسداران انقلاب نےکہا ہے کہ اس کی میزائل اور ڈرون فورس نے آبنائے ہرمز کے قریب ایرانی مفادات پر امریکی حملوں کے جواب میں بحرین میں امریکی ففتھ فلیٹ کے ہیڈکوارٹر، خطے میں قائم ایک امریکی فضائی اڈے اور ایک دشمن بحری جہاز کو نشانہ بنایا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق پاسداران انقلاب مزید پڑھیں

ایرانی سفارت خانے کے 2اہلکار ناپسندیدہ شخصیت قرار،کویت چھوڑنے کا حکم

کویت سٹی: کویت نے ایرانی سفارت خانے کے 2اہلکاروں کو فوری طورپر ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے۔ کویت کی وزارت خارجہ نے ایرانی ناظم الامور کو طلب کر کے دو ایرانی سفارتی اہلکاروں کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دیا اور انہیں ملک سے روانہ ہونے کی ہدایت کی۔ میڈیاذرائع کے مطابق یہ اقدام حالیہ مزید پڑھیں

 ابوظبی میں رہائشی اور تجارتی کرایوں میں اضافے پر پابندی، موجودہ نرخ برقرار رکھنے کا حکم

ابوظبی: متحدہ عرب امارات کی ریاست ابوظبی میں رہائشی اور تجارتی جائیدادوں کے کرایوں میں اضافے پر عارضی پابندی عائد کر دی گئی ہے، یہ فیصلہ فوری طور پر نافذ العمل ہوگا اور آئندہ احکامات تک کرایوں میں کسی قسم کے اضافے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ خلیجی میڈیا رپورٹس کے مطابق متعلقہ حکام مزید پڑھیں

 مسجد اقصیٰ میں اسرائیلیوں کی دراندازی کی شدید مذمت، 8 ممالک کے وزرائے خارجہ کا مشترکہ اعلامیہ

یروشلم: آٹھ ممالک کے وزرائے خارجہ نے مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی آبادکاروں کی دراندازی، اسرائیلی پرچم لہرانے اور مقبوضہ مشرقی یروشلم کی تاریخی و قانونی حیثیت تبدیل کرنے کی کوششوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزرائے خارجہ کے مشترکہ اعلامیے میں اس بات پر زور دیا گیا کہ مزید پڑھیں

بحرین نے اپنے شہریوں کے لیےایران عراق کا سفر ممنوع قراردے دیا

مناما: بحرین نے اپنے شہریوں پر ایران اور عراق کے سفر پر پابندی عائد کر دی ہے۔ بحرین کی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ یہ فیصلہ قومی سلامتی اور شہریوں کے تحفظ کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔خطے میں موجود کشیدہ سیکیورٹی صورتحال کے باعث ایران اور عراق کا سفر عارضی طور پر مزید پڑھیں

ایل نینو کے باعث دنیا کو شدید گرمی اور غیرمعمولی بارشوں کا سامنا ہو سکتا ہے: اقوام متحدہ

ایل نینو کے باعث دنیا کو شدید گرمی اور غیرمعمولی بارشوں کا سامنا ہو سکتا ہےعالمی موسمیاتی صورتحال ایک نئے خطرے کی جانب بڑھ رہی ہے، جہاں اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ آئندہ چند ماہ کے دوران موسمیاتی نظام “ایل نینو” کے دوبارہ فعال ہونے کے امکانات انتہائی زیادہ ہیں۔ ماہرین کے مطابق مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد منسوخ وائٹ ہاؤس پریس ڈنر دوبارہ کرنے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد ملتوی کیے گئے وائٹ ہاؤس پریس عشائیے کے 24 جولائی کو دوبارہ انعقاد کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق صدر ٹرمپ نے اس تقریب میں شرکت کی دعوت قبول کر لی ہے۔ صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ انتہا پسند عناصر مزید پڑھیں

 امریکا اور اسرائیل کی فضائی جنگی صلاحیتوں کو بھاری نقصان پہنچایا گیا، ایران

تہران: ایران کی ایئر ڈیفنس کے جوائنٹ ہیڈکوارٹرز کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل علی رضا الہامی نے کہا  ہے کہ حالیہ کشیدگی اور جنگ بندی سے قبل ہونے والی جارحیت کے دوران امریکا اور اسرائیل کی فضائی جنگی صلاحیتوں اور آلات کو بھاری نقصان پہنچایا گیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق بریگیڈیئر جنرل علی رضا الہامی نے مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی بل پلٹےقائم مقام ڈائریکٹر امریکی انٹیلی جنس مقرر

لندن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وفاقی ہاؤسنگ ریگولیٹر بل پلٹے کو قائم مقام ڈائریکٹر آف نیشنل انٹیلیجینس مقرر کر دیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق اس تقرری کے ساتھ 38 سالہ بل پلٹے، جن کے پاس قومی سلامتی یا انٹیلی جنس کا کوئی سابقہ تجربہ نہیں، ایسے وقت میں امریکی انٹیلی مزید پڑھیں