امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا کہ امریکا اب بھی دنیا کی واحد طاقت ہے، اس طاقت کو امریکیوں کے تحفظ کے لیے استعمال نہ کیا تو اہمیت کم رہ جاتی ہے۔ عالمی خبرایجنسی کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا کہنا تھا کہ ہماری خارجہ پالیسی امریکا مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
بنگلادیش کے وزیر خارجہ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے صدر منتخب
بنگلہ دیش کے وزیر خارجہ ڈاکٹر خلیل الرحمان اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس کے صدر منتخب ہو گئے ہیں، جسے عالمی سفارت کاری میں بنگلہ دیش کے لیے ایک اہم کامیابی قرار دیا جا رہا ہے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق منگل کو نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرز میں مزید پڑھیں
اٹلی میں دلخراش واقعہ، چار پاکستانی زرعی مزدور جل کر جاں بحق، دو افراد گرفتار
کالابریا: اٹلی کے جنوبی علاقے کالابریا میں ایک افسوسناک واقعے میں چار پاکستانی زرعی مزدور جل کر جاں بحق ہو گئے ہیں جبکہ پولیس نے واقعے کے بعد دو پاکستانی شہریوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ کالابریا کے زرعی علاقے امیندولارا گاؤں میں پیش آیا، جہاں پیٹرول مزید پڑھیں
میانمار میں باغیوں کے زیر کنٹرول صوبے میں دھماکا، ہلاکتوں کی تعداد 55 ہوگئی
میانمار کے صوبہ شان میں واقع گاؤں میں ہونے والے دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 55 ہو گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نامکھم ٹاؤن شپ کے گاؤں کاؤنگ تات میں پیش آنے والے دھماکے کے نتیجے میں 25 خواتین اور 30 مرد جان کی بازی ہار گئے، جبکہ درجنوں افراد مزید پڑھیں
مشرقِ وسطیٰ میں جنگ کے دوران 20 امریکی اڈوں کو نقصان پہنچنے کا انکشاف
ایران اور امریکا کے درمیان حالیہ عسکری کشیدگی کے دوران ہونے والے حملوں سے متعلق نئی تفصیلات سامنے آگئی ہیں، جن میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایرانی کارروائیوں کے نتیجے میں مشرقِ وسطیٰ میں قائم متعدد امریکی فوجی تنصیبات کو نمایاں نقصان پہنچا۔ برطانوی سرکاری نشریاتی ادارے کی جانب سے جاری کردہ سیٹلائٹ تصاویر مزید پڑھیں
امریکی جارحانہ کارروائی جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے: ایرانی چیف مذاکرات کار
ایران کے پارلیمانی اسپیکر اور اعلیٰ سطحی مذاکرات کار محمد باقر قالیباف نے امریکا پر سخت الزامات عائد کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ واشنگٹن جنگ بندی معاہدے کی شرائط پر عمل درآمد میں سنجیدگی کا مظاہرہ نہیں کر رہا، جس کے باعث خطے میں کشیدگی میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ سماجی رابطے کی مزید پڑھیں
آبنائے ہرمز پر کشیدگی، جاپانی وزیراعظم کا ایرانی صدر سے رابطہ، خودمختاری پر زور
ٹوکیو/تہران: جاپان کے وزیراعظم نے ایران کے صدر مسعود پزشکیان سے ٹیلیفونک رابطہ کرکے آبنائے ہرمز کی صورتحال اور خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ جاپانی وزیراعظم نے کہا کہ انہوں نے ایرانی صدر کے ساتھ گفتگو میں مذاکرات کے ذریعے موجودہ صورتحال پر قابو پانے کے مؤقف کا اعادہ کیا، مزید پڑھیں
روس کے آئل ٹینکر کو فرانسیسی بحریہ نے تحویل میں لے لیا
بحرِ اوقیانوس میں فرانس نے ایک روسی آئل ٹینکر کو روک کر اپنی تحویل میں لے لیا ہے، جس کے بعد یورپی ممالک کی جانب سے روسی بحری سرگرمیوں کے خلاف جاری اقدامات ایک بار پھر عالمی توجہ کا مرکز بن گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق فرانسیسی حکام کا مؤقف ہے مزید پڑھیں
جنوبی لبنان میں اسرائیلی پیش قدمی کا دعویٰ، شدید جھڑپیں اور راکٹ حملوں میں اضافہ
جنوبی لبنان میں کشیدگی میں ایک بار پھر اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، جہاں اسرائیلی فوج نے اہم پہاڑی علاقوں اور تاریخی بیفورٹ قلعے پر کنٹرول حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق صورتحال تیزی سے بگڑ رہی ہے اور سرحدی علاقوں میں شدید جھڑپوں اور بمباری کا سلسلہ جاری مزید پڑھیں
پیرس میں پی ایس جی کی فتح کے بعد جشن ہنگاموں میں بدل گیا، چار سو سے زائد افراد گرفتار
پیرس: یورپین فٹبال کی سب سے بڑی ٹرافی چیمپئنز لیگ میں پیرس سینٹ جرمین (پی ایس جی) کی تاریخی فتح کے بعد فرانس کے دارالحکومت پیرس میں جشن کی فضا بعض مقامات پر شدید ہنگامہ آرائی اور کشیدگی میں تبدیل ہو گئی۔ میچ کے بعد شہر کے مختلف علاقوں میں ہزاروں مداح سڑکوں پر نکل مزید پڑھیں