واشنگٹن: امریکی کانگریس میں ایک نیا دفاعی بل پیش کیا گیا ہے جس کے ذریعے امریکا اور اسرائیل کے درمیان فوجی تعاون کو مزید گہرا اور وسیع بنانے کی راہ ہموار ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ مجوزہ قانون امریکی مالی سال 2027 کے نیشنل ڈیفنس آتھرائزیشن ایکٹ کے مسودے کا حصہ ہے، مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
واشنگٹن میں پیپرمل کا کیمیکل ٹینک پھٹنے سے ہلاکتوں کی تعداد 11 ہوگئی
لانگ ویو: امریکی ریاست واشنگٹن میں ایک کاغذ کے کارخانے میں کیمیائی ٹینک پھٹنے کے واقعے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 11 ہو گئی ہے۔ برطانوی اخبار دی گارجین کے مطابق واشنگٹن کے شہر لانگ ویو میں قائم جاپانی کمپنی نِپون ڈائنو ویو پیکیجنگ کی پیپر مل میں ہونے والے دھماکے کے بعد ریسکیو مزید پڑھیں
سربیا کا بھارت کے خلاف پاکستان کی جیت کا اعتراف
اسلام آباد:معرکہ حق میں پاکستان کے ہاتھوں بھارت کی ذلت آمیز پسپائی کا عالمی سطح پر واضح اعتراف کیا گیا ہے۔ آپریشن سندور میں نام نہاد دفاعی برتری اور گمراہ کن جھوٹ کا بھارتی پول کھل گیا، وسطی یورپ کے ملک سربیا کے صدر نے بھی بھارتی S 400 دفاعی نظام کی تباہی کے پاکستانی مزید پڑھیں
امارات میں پیٹرول اورڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان، یکم جون سے نافذالعمل ہوں گی
ابو ظہبی: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد یو اے ای میں ایندھن کی قیمتوں میں مسلسل تیسرے ماہ اضافہ دیکھا گیا ہے۔ متحدہ عرب امارات میں ایندھن کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا، جو یکم جون سے نافذ العمل ہوں گی۔نئی قیمتوں کے مطابق سپر 98 پیٹرول مزید پڑھیں
میانمارمیں دھماکا: 25خواتین سمیت 55افراد ہلاک،درجنوں زخمی
نیپیداو : میانمار میں دھماکے کے نتیجے میں 55 افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔ہلاک ہونے والوں میں 25خواتین بھی شامل ہیں۔ میانمار کی فوجی حکومت کے خلاف برسرپیکار ٹینگ نیشنل لبریشن آرمی (ٹی این ایل اے) نے بیان میں کہا کہ دھماکا اتفاقیہ ہوا جس میں متعدد افراد ہلاک ہوئے ہیں اور زخمیوں کے مزید پڑھیں
یورپی کمیشن کی نائب صدر’کاجا‘ کل پاکستان پہنچیں گی
اسلام آباد:ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق یورپی یونین کی خارجہ امور اور سلامتی پالیسی کی اعلیٰ نمائندہ اور یورپی کمیشن کی نائب صدر کاجا کالاس کل سرکاری دورے پر پاکستان پہنچیں گی۔ کاجا کالاس نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی دعوت پر پاکستان کا دورہ کر رہی ہیں، دورے کے دوران اسحاق مزید پڑھیں
قطر نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں پر مستقل ٹول عائد کرنے کی تجویز مسترد کر دی
ہونگ لِم پارک: سنگاپور میں منعقدہ اہم سیکیورٹی فورم کے دوران قطر نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں پر مستقل بنیادوں پر ٹرانزٹ فیس یا ٹول عائد کرنے کی تجاویز کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ایسے اقدامات عالمی تجارت اور صارفین پر اضافی مالی بوجھ کا سبب بن سکتے ہیں۔ الجزیرہ مزید پڑھیں
مسلم دشمن گٹھ جوڑ :اسرائیل کا بھارت کی ہمدردیوں کا کھُل کر اعتراف
تل ایبیب: اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے بھارت اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے ساتھ تعلقات کو غیر معمولی اور اسٹریٹجک نوعیت کا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان تعاون اب ایک بڑی طاقت کی شکل اختیار کر چکا ہے۔ عوامی خطاب اور مختلف انٹرویوز میں اسرائیلی وزیراعظم نے کہا مزید پڑھیں
آبنائے ہرمز میں امریکی جارحیت: ایران جانے والا جہاز ہیلفائر میزائل سے نشانہ بنانے کا دعویٰ
آبنائے ہرمز میں امریکی جارحیت نے ایک اور جہاز کو نشانہ بنایا جو ایران جارہاتھا،امریکی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز میں ناکہ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایران کی جانب جانے والے ایک بحری جہاز کو ہیلفائر میزائل سے نشانہ بنا کر ناکارہ بنا دیا گیا ہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ مزید پڑھیں
اترپردیش: مودی کو غنڈہ کہنے پر بزرگ مسلمان شہری کو گرفتار کر لیاگیا
بھارت میں مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کے خلاف کارروائیوں سے متعلق خدشات کے درمیان ایک اور واقعہ سامنے آیا ہے۔ بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر میرٹھ میں ایک بزرگ مسلمان شہری کو وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ اور وزیراعظم نریندر مودی کے بارے میں متنازع ریمارکس دینے پر گرفتار کر لیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق احسان مزید پڑھیں