یوکرین تنازع اختتامی مرحلے کے قریب، روس مذاکرات کےلیے تیار ہے: صدر پوتن

قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں دو روزہ سرکاری دورے کے اختتام پر روسی صدر ولادیمیر پوتن نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کے دورہ قازقستان کے تمام اہداف کامیابی سے حاصل کر لئے گئے ہیں اور دونوں ممالک کے درمیان تعاون مسلسل فروغ پا رہا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق صدر مزید پڑھیں

برطانیہ میں ریکارڈ توڑ گرمی: پانی کا بحران پیدا، لوگوں کی قطاریں لگ گئیں

لندن: برطانیہ میں گرمی کے ستائے شہریوں کو پانی کی فراہمی میں کمی سے دہری پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ لندن: برطانیہ میں ریکارڈ توڑ گرمی اور خشک موسم کے باعث ملک کے کچھ حصے پانی کا بحران پیدا ہوگیاہے۔ برطانیہ میں ریکارڈ توڑ گرمی کی لہر کے دوران ملک کے جنوب مشرق میں مزید پڑھیں

ایران کا چین اور روس کو آبنائے ہرمز پر خصوصی سہولتیں دینے کا اعلان

ایرانی پارلیمان کی قومی سلامتی کمیٹی کے سربراہ ابراہیم عزیزی نے چین اور روس کو آبنائے ہرمز پر خصوصی سہولتیں دینے کا اعلان کر دیا۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق سربراہ قومی سلامتی کمیٹی ابراہیم عزیزی نے کہا کہ آبنائے ہرمز سے گزرنے والے روسی اور چینی جہازوں کے ساتھ خصوصی تعاون کیا جائے گا، مزید پڑھیں

پاکستان ایک مخلص دوست، ایران کے ساتھ اچھی ڈیل ہوگی: امریکی وزیر جنگ

امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگستھ نے کہا ہے کہ پاکستان امریکا کا مخلص دوست ہے، ایران کے ساتھ جو بھی ڈیل ہو گی اچھی ہو گی۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگستھ نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ ایران کے ساتھ اچھے مذاکرات ہوئے ہیں، ایران اچھی طرح جانتا ہے مزید پڑھیں

جاپانی آبادی مسلسل گھٹنے لگی، تعداد 12 کروڑ 30 لاکھ سے کم ہوگئی

جاپان کو آبادی کے حوالے سے ایک بار پھر تشویشناک صورتِ حال کا سامنا ہے، جہاں نئی مردم شماری کے ابتدائی اعداد و شمار نے ملک میں آبادی کے مسلسل سکڑتے ہوئے حجم کی نشاندہی کر دی ہے۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق جاپان کی مجموعی آبادی گھٹ کر 12 کروڑ 30 لاکھ سے مزید پڑھیں

برطانیہ: شدید گرمی اور خشک سالی کے باعث پانی کی قلت، شہری قطاروں میں لگ گئے

برطانیہ ان دنوں شدید گرمی کی غیر معمولی لہر اور طویل خشک موسم کی لپیٹ میں ہے، جس کے باعث مختلف علاقوں میں پانی کی فراہمی کا نظام بری طرح متاثر ہو گیا ہے اور شہریوں کو روزمرہ ضروریات کے لیے سخت مشکلات کا سامنا ہے۔ خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق انگلینڈ کے مزید پڑھیں

متنازع ویب سائٹ Aliens.gov کے اعداد و شمار پر سوالات، امریکی امیگریشن پالیسی پر نئی بحث

ٹیکساس: وائٹ ہاؤس کی جانب سے متعارف کرائی گئی متنازع ویب سائٹ Aliens.gov نے امریکی امیگریشن پالیسی اور سرکاری اعداد و شمار پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ ویب سائٹ کے مطابق امریکی امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ (ICE) نے ملک بھر کے 12 ہزار سے زائد شہروں اور قصبوں میں تقریباً 5 لاکھ افراد کو مزید پڑھیں

افغان شہریوں کو وطن واپس لے جانے والا ٹرک الٹنے سے 18 افراد ہلاک، 29 زخمی

افغانستان کے مشرقی علاقے میں پیش آنے والے ایک افسوسناک ٹریفک حادثے نے درجنوں خاندانوں کو سوگوار کر دیا، جہاں ایک مسافر ٹرک الٹنے کے نتیجے میں 10 بچوں سمیت مجموعی طور پر 18 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ مقامی حکام کے مطابق یہ حادثہ ہفتے کے مزید پڑھیں

اسرائیل نے لبنان کے جنوبی علاقے سے انخلا کے مطالبے کو مسترد کردیا

جنوبی لبنان میں فوجی موجودگی کے معاملے پر اسرائیل اور لبنان کے درمیان جاری سفارتی رابطوں میں پیش رفت نہ ہو سکی، جہاں اسرائیل نے لبنانی مطالبات کے باوجود اپنی افواج کے انخلا سے انکار کرتے ہوئے موجودہ پوزیشن برقرار رکھنے کا عندیہ دیا ہے۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی ثالثی میں ہونے مزید پڑھیں

ایران سے معاہدہ نہ ہو سکا تو پہلے سے بڑے حملے کیلیے تیار ہیں، امریکی وزیر دفاع

سنگاپور: امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے واضح کیا ہے کہ اگر ایران کے ساتھ کوئی باضابطہ معاہدہ طے نہیں پاتا تو امریکا ایران پر حملے کرنے کے لیے پہلے سے کہیں زیادہ مستعد اور مکمل طور پر تیار بیٹھا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق انہوں نے ایشیا کے سب سے بڑے مزید پڑھیں