امریکی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کی جانب سے کویت کو نشانہ بناتے ہوئے بیلسٹک میزائل داغا گیا، تاہم کویتی دفاعی نظام نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے حملے کو ناکام بنا دیا۔ امریکی مرکزی کمان کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ “ایکس” پر جاری بیان میں کہا گیا کہ ایرانی فورسز مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
اسرائیل کا القسام بریگیڈز کے نئے سربراہ محمد عودہ کو شہید کرنے کا دعویٰ
تل ابیب:اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے کہ غزہ سٹی میں کیے گئے ایک فضائی حملے میں حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے نئے سربراہ محمد عودہ شہید ہوگئے ہیں۔ اسرائیلی حکام کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ 26 مئی کی شب غزہ سٹی میں ایک فضائی کارروائی کے دوران محمد عودہ مزید پڑھیں
ایران معاہدے پر پیش رفت سے مکمل مطمئن نہیں ہوں، صورتحال جلد بہتر ہوگی، امریکی صدر
واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ جاری ممکنہ معاہدے سے متعلق پیش رفت پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال ان کی توقعات کے مطابق نہیں، تاہم معاملات جلد بہتر ہونے کی امید ہے۔ وائٹ ہاؤس میں کابینہ اجلاس سے قبل صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ مزید پڑھیں
القسام بریگیڈ کے سربراہ محمد عودہ کے جنازے میں ہزاروں فلسطینی شریک
مقبوضہ بیت المقدس: حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے سربراہ محمود عودہ کے جنازے میں ہزاروں فلسطینی جان کی پروا نہ کرتے ہوئے شریک ہوئے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق غزہ کی پٹی ایک بار پھر اسرائیلی بہیمانہ جارحیت کی زد میں ہے، جس میں اس مرتبہ قابض فوج نے حماس کے مزید پڑھیں
ایران امریکا مذاکرات: 60 فیصد افزودہ یورینیم بڑی رکاوٹ، معاہدہ غیر یقینی
تہران: ایران اور امریکا کے درمیان جاری سفارتی کشمکش میں ایک اور اہم موڑ آ گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے نائب سیکریٹری علی باقری نے روس کے دارالحکومت ماسکو میں منعقدہ ایک بین الاقوامی سیکیورٹی کانفرنس کے موقع پر صراحت کے ساتھ کہا کہ مزید پڑھیں
وقت نکل رہا ہے، ایران کے پاس معاہدے کے سوا کوئی آپشن نہیں، ٹرمپ کا انتباہ
واشنگٹن: صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وقت تیزی سے نکل رہا ہے جبکہ ایران کے پاس معاہدہ کرنے کے سوا کوئی آپشن ہی نہیں ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے بارے میں ایک بار پھر سخت لہجے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ تہران مزید پڑھیں
اصل جنگ کا میدان معیشت بن چکا ہے، نجی شعبے کو مضبوط بنانا ہے، ایرانی صدر
ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ موجودہ عالمی اور علاقائی صورتحال میں اصل جنگ کا میدان اب معیشت بن چکا ہے اور ملک کو بیرونی دباؤ کا مؤثر مقابلہ کرنے کے لیے اپنی اقتصادی بنیادوں کو مزید مضبوط بنانا ہوگا۔ ایرانی میڈیا رپورٹس کے مطابق مسعود پزشکیان نے تہران چیمبر آف کامرس مزید پڑھیں
وائٹ ہاؤس نے ایران کے مجوزہ مفاہمتی مسودے سے متعلق دعوؤں کو “مکمل جھوٹ” قرار دے دیا
واشنگٹن:امریکی حکومت نے ایران کے سرکاری میڈیا کی جانب سے سامنے آنے والے مجوزہ مفاہمتی یادداشت (میمورنڈم آف انڈرسٹینڈنگ) کے دعوؤں کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے انہیں مکمل طور پر من گھڑت اور جھوٹ پر مبنی قرار دے دیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کے ریپڈ رسپانس اکاؤنٹ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر مزید پڑھیں
افغانستان میں دہشت گرد نیٹ ورکس سرگرم، علاقائی سلامتی کو خطرہ قرار، روسی انٹیلی جنس
ماسکو: روسی میڈیا اور خفیہ اداروں کی رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ افغانستان میں دہشت گرد گروہوں کی سرگرمیاں بڑھ رہی ہیں اور یہ صورتحال نہ صرف خطے بلکہ عالمی سلامتی کے لیے بھی سنگین خطرہ بنتی جا رہی ہے۔ رپورٹس کے مطابق روسی خفیہ ایجنسی ایف ایس بی کے سربراہ الیگزینڈر بورٹنیکوف مزید پڑھیں
غزہ میں مسلسل تیسرے سال جنگ کے سائے میں عیدالاضحیٰ، شہادتوں اور تباہی کے درمیان عبادات
مقبوضہ بیت المقدس:غزہ میں مسلسل تیسرے سال جنگ، بھوک اور تباہی کے سائے میں عیدالاضحیٰ منائی جا رہی ہے، جہاں شہری شدید مشکلات اور خوف کے ماحول میں عبادات ادا کرنے پر مجبور ہیں۔ غزہ کے الشفا اسپتال کے ذرائع نے الجزیرہ کو بتایا کہ غزہ سٹی کے مغربی علاقے میں 26 مئی کی شب مزید پڑھیں