امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کم کرنے کے لیے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ہونے والے پسِ پردہ مذاکرات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں ایران نے اپنے منجمد اثاثوں کی فوری واپسی کا مطالبہ کر دیا ہے۔ عرب خبر رساں اداروں العریبیہ اور الحدث نے سفارتی ذرائع کے حوالے سے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
شمالی کوریا نے ایک اور بیلسٹک میزائل داغ دیا، خطے میں تشویش بڑھ گئی
پیانگ یانگ: شمالی کوریا نے ایک بار پھر بیلسٹک میزائل کا تجربہ کرکے خطے میں کشیدگی بڑھا دی ہے، جس کے بعد جنوبی کوریا اور امریکا نے صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق جنوبی کوریا کی فوج کا کہنا ہے کہ میزائل شمالی کوریا کے مغربی مزید پڑھیں
حج بیت اللہ: رواں سال نیا عالمی ریکارڈ قائم، 17 لاکھ سے زائد عازمین نے فریضہ ادا کیا
ریاض: سعودی عرب کے محکمہ شماریات نے رواں سال حج کے باضابطہ اعدادوشمار جاری کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اس سال دنیا بھر سے آنے والے حجاج کرام کی تعداد نے نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ سرکاری رپورٹ کے مطابق مجموعی طور پر 17 لاکھ 7 ہزار 301 فرزندانِ اسلام نے فریضۂ حج ادا کیا مزید پڑھیں
اسرائیلی بمباری سے جنوبی لبنان ایک بار پھر لہولہان: بچوں و خواتین سمیت درجنوں شہید
جنوبی لبنان ایک بار پھر شدید اسرائیلی فضائی حملوں کی زد میں آگیا جہاں مختلف علاقوں پر ہونے والی بمباری کے نتیجے میں کم از کم 31 افراد شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ لبنانی حکام کے مطابق شہید ہونے والوں میں خواتین اور کم عمر بچے بھی شامل ہیں، جس کے بعد خطے میں صورتحال مزید پڑھیں
قابض اسرائیلی فوج کا حماس رہنما محمد عودہ کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی غزہ میں حالیہ فضائی کارروائی کے دوران حماس کے فوجی سربراہ محمد عودہ کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق حماس کی جانب سے اس اسرائیلی دعوے کی تاحال تصدیق یا تردید سامنے نہیں آئی ہے۔ دوسری جانب اسرائیلی میڈیا اور عسکری مزید پڑھیں
ایران امریکا مذاکرات میں غیر یقینی صورتحال، عالمی تیل مارکیٹ میں بڑی ہلچل
امریکا اور ایران کے درمیان جاری مذاکرات میں مسلسل اتار چڑھاؤ کے باعث عالمی تیل منڈی شدید غیر یقینی صورتحال کا شکار ہوگئی ہے جبکہ خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ عالمی تجزیہ کاروں کے مطابق جنگ بندی، آبنائے ہرمز اور خطے کی کشیدہ صورتحال سے متعلق ہر نئی پیش مزید پڑھیں
ایران امریکا مذاکرات کی حکمت عملی پرغور: ٹرمپ کابینہ کا غیر معمولی اجلاس طلب
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کابینہ کا ایک غیر معمولی اجلاس طلب کیا ہے، جس میں ایران سے مذاکرات، امریکی حکمت عملی سمیت اہم قومی اور عالمی امور پر غور کیا جائے گا۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق اجلاس میں تمام کابینہ ارکان شریک ہوں گے۔ امریکی میڈیا کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ مزید پڑھیں
سعودی شہزادہ نواف بن نایف کا انتقال،نماز جنازہ ادا
ریاض: سعودی شہزادہ نواف بن نایف بن ممدوح بن عبدالعزیز آل سعود انتقال کرگئے۔ سعودی ایوان شاہی نےگزشتہ روز شہزادہ نواف بن نایف کے انتقال کی تصدیق کی تھی۔جبکہ ان کی نماز جنازہ آج ریاض میں بعد نماز عصر امام ترکی بن عبداللہ مسجد میں ادا کی گئی۔ نمازجنازہ میں شاہی خاندان کے سینیئر ارکان، مزید پڑھیں
مصری صدر کا ایرانی ہم مصب سے رابطہ، مذاکراتی عمل کی حمایت کا اعادہ
مصری صدر عبدالفتاح السیسی نے ایرانی ہم منصب مسعود پزشکیان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ، جس میں امریکا اور ایران کے درمیان مفاہمتی یادداشت تک پہنچنے کی جاری کوششوں سمیت خطے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق صدر السیسی نے موجودہ مذاکراتی عمل کے لیے مصر کی مکمل مزید پڑھیں
ایران سے ممکنہ معاہدے پر امریکا میں ہلچل، ٹرمپ نے اہم اجلاس طلب کرلیا
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے متعلق اہم پیش رفت اور دیگر حساس عالمی معاملات پر غور کے لیے اپنی کابینہ کا خصوصی اجلاس طلب کرلیا ہے جو روایتی انداز کے برعکس وائٹ ہاؤس کے بجائے صدارتی ریزورٹ کیمپ ڈیوڈ میں منعقد ہوگا۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ اجلاس غیر معمولی نوعیت مزید پڑھیں