جنوبی لبنان میں فوجی موجودگی کے معاملے پر اسرائیل اور لبنان کے درمیان جاری سفارتی رابطوں میں پیش رفت نہ ہو سکی، جہاں اسرائیل نے لبنانی مطالبات کے باوجود اپنی افواج کے انخلا سے انکار کرتے ہوئے موجودہ پوزیشن برقرار رکھنے کا عندیہ دیا ہے۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی ثالثی میں ہونے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
ایران سے معاہدہ نہ ہو سکا تو پہلے سے بڑے حملے کیلیے تیار ہیں، امریکی وزیر دفاع
سنگاپور: امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے واضح کیا ہے کہ اگر ایران کے ساتھ کوئی باضابطہ معاہدہ طے نہیں پاتا تو امریکا ایران پر حملے کرنے کے لیے پہلے سے کہیں زیادہ مستعد اور مکمل طور پر تیار بیٹھا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق انہوں نے ایشیا کے سب سے بڑے مزید پڑھیں
نیا غلافِ کعبہ کلید بردار کے حوالے، یکم محرم کو خانۂ کعبہ پر چڑھایا جائے گا
مکہ مکرمہ: خانۂ کعبہ کے نئے غلاف کی حوالگی کی تقریب منعقد ہوئی جس میں خادم الحرمین الشریفین کی نیابت میں نیا غلافِ کعبہ کلید بردارِ کعبہ کے حوالے کر دیا گیا۔ تقریب کے دوران غلافِ کعبہ کی تیاری اور اس کی تبدیلی سے متعلق انتظامات کا جائزہ بھی لیا گیا۔ ہر سال کی طرح مزید پڑھیں
امریکا کی عمان کو سخت وارننگ، آبنائے ہرمز تنازع مزید شدت اختیار کرگیا
واشنگٹن: امریکا نے آبنائے ہرمز کے معاملے پر اپنے سخت مؤقف کو مزید آگے بڑھاتے ہوئے عمان کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے ایران کو بحری راستے پر ٹول وصولی کے کسی نظام میں مدد فراہم کی تو اسے سخت پابندیوں اور سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ غیر ملکی میڈیا مزید پڑھیں
بھارت میں عیدالاضحیٰ پر مسلمانوں کو عبادت اور قربانی سے روکنے کے واقعات بڑھ گئے
بھارت میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر مسلمانوں کے خلاف ہندوتوا انتہا پسندوں کی کارروائیوں اور مذہبی اشتعال انگیزی کے واقعات میں تشویشناک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کے بعد انسانی حقوق کے حلقوں اور عالمی مبصرین نے مودی حکومت کی پالیسیوں پر سخت سوالات اٹھانا شروع کردیے ہیں۔ خبر رساں اداروں کے مطابق مختلف مزید پڑھیں
ڈیلس میں گیس دھماکے سے 3 افراد ہلاک
امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلس میں واقع رہائشی عمارت میں ہونے والے ہولناک گیس دھماکے اور اس کے نتیجے میں بھڑکنے والی آگ نے علاقے کو سوگ میں مبتلا کردیا، حادثے میں 3 افراد زندگی کی بازی ہار گئے جن میں 2 خواتین اور ایک کمسن بچہ شامل ہے، جبکہ متعدد افراد زخمی بھی مزید پڑھیں
امریکی شہر ڈلاس میں گیس دھماکا، 3 افراد ہلاک
ڈلاس: امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ڈلاس کے علاقے اوک کلف میں ایک اپارٹمنٹ کمپلیکس میں گیس دھماکے کے بعد خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں کم از کم 3 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ امدادی کارروائیاں ریسکیو سے ریکوری مرحلے میں داخل ہو چکی ہیں۔ امریکی میڈیا رپورٹس اور مقامی حکام کے مطابق دھماکا مزید پڑھیں
لاؤس: سیلابی پانی غار میں بھرنے سے 5 افراد پھنس گئے، ایک شخص ریسکیو
لاؤس کے شمالی صوبے لانگ پرابنگ کے قریب ایک غار میں شدید بارشوں کے بعد آنے والے اچانک سیلابی پانی کے باعث 5 افراد پھنس گئے جبکہ ریسکیو کارروائی کے دوران ایک شخص کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلسل بارشوں کے بعد غار کے اندر پانی تیزی سے مزید پڑھیں
میئر نیویارک ظہران ممدانی کا ایران امریکا جنگ ختم کرنے کا مطالبہ
امریکی شہر نیویارک کے میئر ظہران ممدانی نے ایران اور امریکا کے درمیان جاری کشیدگی اور جنگی صورتحال پر سخت تشویش ظاہر کرتے ہوئے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب گاہ ایکس پر جاری اپنے بیان میں نیویارک کے میئر کا کہنا تھا کہ تقریباً 3 ماہ قبل ایک ایسی جنگ مزید پڑھیں
اقوام متحدہ نے اسرائیلی سکیورٹی فورسز کو بلیک لسٹ میں شامل کرلیا
اقوام متحدہ نے اسرائیلی سکیورٹی فورسز کو جنسی تشدد سے متعلق سنگین الزامات کے باعث بلیک لسٹ میں شامل کرلیا، جبکہ روسی سکیورٹی اداروں کو بھی اسی فہرست کا حصہ بنایا گیا ہے۔ عالمی ادارے کے اس اقدام نے بین الاقوامی سطح پر نئی سفارتی بحث چھیڑ دی ہے۔ اقوام متحدہ کی جانب سے جاری مزید پڑھیں