غزہ میں اسرائیلی فورسز کی کارروائیاں بدستور جاری ہیں، عرب میڈیا کے مطابق صبح سے ہونے والے حملوں میں کم از کم 8 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں جبکہ متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ عالمی میڈیا رپورٹ میں غزہ کی وزارتِ صحت کے مطابق اکتوبر 2025 میں جنگ بندی کے بعد سے اب تک مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
فرانس میں آج مئی کا گرم ترین دن، 7 افراد ہلاک
پیرس: فرانس میں شدید گرمی کی لہر کے سبب ہیٹ اسٹروک سے7 افراد دم توڑ گئے، آج پیرس کی تاریخ میں مئی کا گرم ترین دن رہا۔ فرانسیسی جونیئر وزیر برائے توانائی کے مطابق ہلاک ہونے والے سات افراد میں سے پانچ جھیلوں، دریاؤں یا ساحلوں میں ڈوبنے کے واقعات میں جان سے گئے۔ محکمہ مزید پڑھیں
قطر مذاکرات میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے، ایرانی میڈیا کا دعویٰ
قطر میں جاری امن مذاکرات کے حوالے سے ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ مذاکراتی عمل میں اہم پیشرفت ہوئی ہے اور مجموعی بات چیت مثبت سمت میں آگے بڑھی ہے۔ ایرانی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایک باخبر ذریعے نے بتایا کہ دوحہ میں ایرانی مذاکرات کاروں کے درمیان ہونے والی ملاقاتیں مجموعی مزید پڑھیں
بیلجیئم میں خوفناک حادثہ: اسکول منی بس اور تیز رفتار ٹرین میں تصادم، 4 افراد ہلاک، 5 بچے زخمی
برسلز: بیلجیئم کے شمالی علاقے میں ایک دلخراش حادثے میں بچوں سے بھری اسکول منی بس ریلوے کراسنگ عبور کرتے ہوئے تیز رفتار ٹرین کی زد میں آ گئی، جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ 5 بچے شدید زخمی ہو گئے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب مزید پڑھیں
ہرمز کھلنے کی امید: عالمی تیل قیمتیں دو ہفتوں کی کم ترین سطح پر آ گئیں
امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ جنگ بندی معاہدے کی امید نے عالمی توانائی مارکیٹ میں بڑی تبدیلی پیدا کر دی ہے اور خام تیل کی قیمتیں دو ہفتوں کی کم ترین سطح پر آ گئی ہیں۔ عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق برینٹ خام تیل کی قیمت میں 5.04 ڈالر فی بیرل کمی ریکارڈ مزید پڑھیں
ضیوف الرحمن کی خدمت ہماری اولین ذمے داری ہے، سعودی عرب
سعودی وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود کی زیر صدارت سپریم حج کمیٹی کا اہم اجلاس میدان عرفات میں منعقد ہوا جس میں وقوفِ عرفہ کے انتظامات، سکیورٹی اقدامات اور حجاج کرام کی سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں اعلیٰ سکیورٹی اور انتظامی حکام نے شرکت کی جبکہ منیٰ سے عرفات تک عازمین مزید پڑھیں
سب سے بڑی کامیابی توحید ہے، ظلم اور ناشکری کرنے والی قوموں سے نعمتیں چھین لی گئیں: خطبہ حج
میدان عرفات میں لاکھوں فرزندانِ اسلام کی موجودگی میں مسجد نمرہ سے خطبۂ حج دیتے ہوئے امامِ مسجد نبوی ﷺ شیخ عبدالرحمان الحذیفی نے امتِ مسلمہ کو تقویٰ، صبر، اتحاد اور خالص توحید اختیار کرنے کی تلقین کرتے ہوئے کہا ہے کہ بندۂ مومن کا اپنے رب سے مضبوط تعلق ہی نجات اور کامیابی کا مزید پڑھیں
ایران امریکا مذاکرات میں پیشرفت، معاہدے کو حتمی شکل دینے میں چند دن لگ سکتے ہیں، روبیو
واشنگٹن: امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی اور سفارتی رابطوں کے دوران امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ ممکنہ معاہدے کو حتمی شکل دینے میں ابھی چند دن درکار ہو سکتے ہیں۔ دوسری جانب امریکی فوج نے جنوبی ایران میں نئی کارروائیوں کا دعویٰ بھی کیا ہے، جس مزید پڑھیں
امریکا ایران کشیدگی کے دوران پاکستان قابل اعتماد ثالث کے طور پر سامنے آیا، ترک میڈیا
امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کے دوران پاکستان کے ثالثی کردار کو عالمی سطح پر سراہا جا رہا ہے۔ ترکیہ کے ٹی آر ٹی کے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی میں پاکستان دونوں فریقین کے لیے ایک قابلِ اعتماد ثالث کے طور پر سامنے آیا، جبکہ دیگر علاقائی طاقتوں کے مزید پڑھیں
ممکنہ معاہدہ: آبنائے ہرمز جنگ سے پہلے والی پوزیشن پر نہیں جائے گی، ایران کا واضح مؤقف
تہران: ایران نے دو ٹوک الفاظ میں واضح کیا ہے کہ امریکا کے ساتھ ممکنہ ابتدائی سمجھوتے کے باوجود آبنائے ہرمز کی انتظامی اور قانونی حیثیت میں کوئی بڑی تبدیلی نہیں لائی جائے گی اور یہ علاقہ جنگ سے پہلے والی صورتحال پر مکمل بحال نہیں ہوگا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق ایرانی حکام نے مزید پڑھیں