مکہ مکرمہ: سعودی عرب میں حج سیزن کے دوران مختلف ممالک سے آنے والے عازمین کی تعداد 15 لاکھ 18 ہزار تک پہنچ گئی ہے۔ مکہ مکرمہ میں حج سیکیورٹی فورسز کے کمانڈرز نے پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ دنیا بھر سے آنے والے عازمینِ حج کی بڑی تعداد مختلف مراحل کے ذریعے سعودی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
علی بابا نے پاکستانی ایکسپورٹرز کے لیے جدید اے آئی ٹول ’ایکیو ورک‘ متعارف کرا دیا
اسلام آباد: علی بابا ڈاٹ کام نے پاکستان میں مقامی برآمد کنندگان اور چھوٹے کاروباری مراکز کی ترقی کے لیے مصنوعی ذہانت پر مبنی جدید ترین نظام ایکیو ورک متعارف کروا دیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اس ڈیجیٹل ٹول کا مقصد ملکی برآمدات کو عالمی معیار کے مطابق ڈھالنا اور کاروباری پیچیدگیوں کو مزید پڑھیں
اسرائیل کی جنگ بندی کے باوجود جنوبی لبنان میں جارحیت جاری، مزید 10 شہید
بیروت: جنگ بندی کے معاہدے کے باوجود اسرائیل نے جنوبی لبنان میں اپنی جارحیت کو جاری رکھا ہوا ہے جس کے نتیجے میں مزید 10 افراد شہید ہو گئے ہیں۔ لبنانی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والوں میں 6 امدادی کارکن اور ایک چھوٹی بچی بھی شامل ہے۔ خبر رساں اداروں مزید پڑھیں
چین: کوئلے کی کان میں دھماکے سے ہلاکتوں کی تعداد 90 تک پہنچ گئیں
چین کے شمالی صوبے شانزی میں کوئلے کی کان میں ہونے والے ہولناک دھماکے کے بعد ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 90 ہو گئی ہے، جبکہ متعدد افراد کے لاپتہ ہونے کی اطلاعات کے باعث امدادی کارروائیاں تیزی سے جاری ہیں۔ اس افسوسناک واقعے نے پورے علاقے کو سوگ اور تشویش کی فضا میں مبتلا مزید پڑھیں
امریکا ایران کشیدگی کم کرنے میں پاکستان کا کردار اہم ثابت ہو رہا ہے، مارکو روبیو
واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی کم کرنے اور جنگ بندی کے لیے پاکستان کا ثالثی کردار انتہائی قابل تعریف اور اہم ثابت ہو رہا ہے۔ انہوں نے تصدیق کی کہ پاکستانی حکام آج ایران کا اہم دورہ کر رہے ہیں۔ خبر رساں اداروں کے مزید پڑھیں
برطانوی پارلیمنٹ میں خطے میں قیام امن کیلیے پاکستانی کاوشوں کو خراج تحسین
لندن: برطانوی پارلیمنٹ کے ایوانِ بالا ہاؤس آف لارڈز میں ایک اہم بحث کے دوران پاکستان کی جانب سے عالمی امن اور علاقائی استحکام کے لیے کی جانے والی سفارتی کوششوں کو زبردست انداز میں سراہا گیا اور ان کاوشوں کو خطے کے لیے انتہائی سودمند قرار دیا گیا۔ ایوان میں بحث کا آغاز کرتے مزید پڑھیں
عازمینِ حج کا تحفظ اولین ترجیح:سعودی سیکیورٹی فورسز کا طاقت کا بھرپور مظاہرہ
مکہ مکرمہ: حج 2026 کے موقع پر سعودی عرب کی سیکیورٹی فورسز نے ایک انتہائی منظم اور شاندار پریڈ کا انعقاد کیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق اس خصوصی تقریب میں فوجی دستوں، پولیس یونٹس اور ماہر کمانڈوز نے بھرپور شرکت کرتے ہوئے اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا عملی مظاہرہ پیش کیا ہے۔ پریڈ مزید پڑھیں
ٹیکس کسی صورت قبول نہیں، ہرمز کو عالمی تجارت کیلیے آزاد اور محفوظ رکھنا ترجیح ہے، ٹرمپ
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واضح کیا ہے کہ امریکا آبنائے ہرمز میں کسی بھی قسم کے ٹول ٹیکس یا فیس کے نفاذ کی اجازت ہرگز نہیں دے گا اور اسے ایک آزاد بین الاقوامی آبی گزرگاہ کے طور پر دیکھنا چاہتا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق وائٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس کے مزید پڑھیں
ترکیہ میں اپوزیشن جماعت سی ایچ پی کی قیادت کا انتخاب کالعدم قرار، اپوزیشن لیڈر عہدے سے فارغ
انقرہ: ترک عدالت نے اپوزیشن جماعت سی ایچ پی کی قیادت کا انتخاب کالعدم قرار دے دیا۔ عدالت نے اپوزیشن رہنما اوزگُر اوزل کو عہدے سے ہٹاتے ہوئے سابق چیئرمین کمال قلیچ دار اوغلو کو دوبارہ جماعت کی قیادت سونپنے کا حکم جاری کر دیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق اوزگُر اوزل پر جماعتی انتخاب میں مزید پڑھیں
ایران بحران کا حل صرف سفارتکاری سے ممکن ہے، روس
روس نے کہا ہے کہ ایران سے متعلق موجودہ بحران کا حل صرف سفارتی مذاکرات کے ذریعے ہی ممکن ہے اور کسی بھی ممکنہ معاہدے میں ایران کے مفادات اور خودمختاری کا مکمل احترام کیا جانا چاہیے۔ روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے کہا کہ خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کو کم کرنے مزید پڑھیں