رباط: مراکش کے تاریخی شہر فیض میں رات کی خاموشی اس وقت خوف میں بدل گئی جب ایک چار منزلہ رہائشی عمارت اچانک زمین بوس ہوگئی۔ میڈیا ذرائع کی رپورٹ کے مطابق یہ حادثہ دارالحکومت رباط سے تقریباً 200 کلومیٹر دور پیش آیا۔ جہاں افسوسناک حادثے میں 4 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
مذاکرات جاری، ایران سے متعلق تنازع جلد ختم ہوجائے گا: ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں اور انہیں امید ہے کہ ایران سے متعلق تنازع بہت جلد ختم ہو جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ امریکا سفارتی کوششوں کے ذریعے صورتحال کو بہتر بنانے کے لیے کام کر رہا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ مزید پڑھیں
ایرانی صدر کی آرمی چیف سے ملاقات، جنگی تیاریوں پر اہم تبادلہ خیال
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کمانڈر انچیف امیر حاتمی سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران ملک کی جنگی تیاریوں اور دفاعی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ ایرانی فوج نے اعلیٰ سطح کی آپریشنل تیاری کے ذریعے ملک کی دفاعی صلاحیت اور طاقت مزید پڑھیں
برطانوی وزیرخزانہ نے ایران جنگ کو عالمی معیشت کے لیے بڑا چیلنج قراردے دیا
برطانوی وزیر خزانہ ریچل ریوز نے کہا کہ ایران جنگ عالمی معیشت کے لیے ایک بڑا چیلنج بن چکی ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق پارلیمنٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مشرق وسطیٰ میں شروع کیا گیا تنازع ایک غلطی تھی جس کے عالمی سطح پر معاشی اثرات مرتب ہو رہے مزید پڑھیں
نئی تجاویز زیرِ جائزہ ہیں، امریکا کو نیک نیتی ثابت کرنا ہوگی ایران
تہران: ایران نے تصدیق کی ہے کہ امریکا کی جانب سے نئی تجاویز موصول ہوئی ہیں جن کا تفصیلی جائزہ لیا جا رہا ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ دونوں ممالک کے درمیان جاری سفارتی عمل میں پاکستان اہم ثالثی کردار ادا کر رہا ہے۔ انہوں نے مزید پڑھیں
کیا راول کاسترو کو بھی نکولس مادورو کی طرح گرفتار کرکے امریکا لایا جائے گا؟
واشنگٹن: امریکا کی جانب سے کیوبا کے سابق صدر راول کاسترو پر فردِ جرم عائد کرنے کے بعد عالمی سطح پر یہ سوال شدت سے اٹھ رہا ہے کہ کیا انہیں بھی وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کی طرح حراست میں لے کر نیویارک لایا جائے گا۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق امریکی مزید پڑھیں
نیتن یاہو کی حکومت خطرے میں، قبل از وقت الیکشن کا بل بھاری اکثریت سے منظور
مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی پارلیمنٹ نے ملک میں قبل از وقت انتخابات کرانے کے لیے حکومتی حمایت یافتہ بل بھاری اکثریت کے ساتھ منظور کر لیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق کنیسٹ میں ہونے والی ووٹنگ کے دوران 110 ارکان نے بل کے حق میں ووٹ دیے جبکہ کسی رکن نے اس کی مخالفت مزید پڑھیں
ایران سے مذاکرات کی تجویز پر نیتن یاہو برہم، ٹرمپ سے شدید تلخ کلامی
واشنگٹن: صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے درمیان ایران سے متعلق ہونے والی ایک ٹیلی فونک گفتگو کے حوالے سے دونوں رہنماؤں کے درمیان شدید اختلافات کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق یہ ٹیلی فون کال منگل کے روز ہوئی جس میں ایران کے ساتھ جنگ مزید پڑھیں
ریڈیو کیرولائن نے کنگ چارلس کی موت کی غلط خبر نشر کرنے پر معافی مانگ لی
لندن: برطانوی ریڈیو کیرولائن نے غلطی سے کنگ چارلس سوم کی موت کی خبر نشر کر دی جس سے پورے ملک میں شدید تشویش اور ہلچل مچ گئی، تاہم بعد میں انتظامیہ نے اس غلطی کو تسلیم کرتے ہوئے شاہی خاندان اور عوام سے باقاعدہ معافی مانگ لی۔ یہ واقعہ منگل کے روز اس وقت مزید پڑھیں
دشمن کی چالوں سے لگتا ہے وہ نئی جنگ کی تلاش میں ہے، باقر قالیباف
تہران : ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ دشمن کی چالوں سے ظاہر ہوتا ہے وہ نئی جنگ کی تلاش میں ہے۔ تہران سے جاری بیان میں محمد باقر قالیباف نے کہا کہ دشمن کی ظاہری اور چھپی چالوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ جنگ کے ایک نئے دور مزید پڑھیں