ایران سے مبینہ گیس خریداری پر امریکا میں اڈانی گروپ پر بڑا جرمانہ

نئی دہلی: بھارتی ارب پتی صنعت کار گوتم اڈانی کی کمپنی اڈانی انٹرپرائزز نے ایران پر عائد امریکی پابندیوں کی مبینہ خلاف ورزیوں کے معاملے میں امریکا کو 27 کروڑ 50 لاکھ ڈالر ادا کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ نے اپنے بیان میں کہا ہے مزید پڑھیں

غزہ جانے والے امدادی بحری قافلے پر اسرائیلی حملے میں آئرش صدر کی بہن بھی گرفتار

ڈبلن: آئرلینڈ کی صدر کیتھرین کونولی کی بہن مارگریٹ کونولی کو غزہ جانے والے امدادی بحری قافلے میں شامل ہونے کے دوران اسرائیلی فورسز نے تحویل میں لے لیا۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق مارگریٹ کونولی بین الاقوامی امدادی مشن گلوبل صمود فلوٹیلا کا حصہ تھیں، جس کا مقصد غزہ تک انسانی امداد پہنچانا اور مزید پڑھیں

ایران نے قشم جزیرے پر چھوٹے ڈرونز نظر آنے کے بعد اپنا فضائی دفاعی نظام فعال کر دیا

ایران کے صوبے ہرمزگان کے سیاسی، سلامتی اور سماجی امور کے نائب گورنر احمد نفیسی نے تصدیق کی ہے کہ آبنائے ہرمز میں واقع جزیرہ قشم پر مشتبہ چھوٹے بغیر پائلٹ طیاروں کی موجودگی کے بعد فضائی دفاعی نظام کو متحرک کر دیا گیا۔ انہوں نے بتایا کہ چند گھنٹے قبل جزیرہ قشم میں سنائی مزید پڑھیں

امریکا نے بھارت کیلئے اپاچی ہیلی کاپٹر سپورٹ سروسز اور آلات کی منظوری دے دی

امریکی محکمہ خارجہ نے بھارت کے لیے اپاچی ہیلی کاپٹروں کی معاونتی خدمات اور متعلقہ آلات کی فروخت کی منظوری دے دی ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق اس معاہدے کی مالیت 19 کروڑ 82 لاکھ ڈالر مقرر کی گئی ہے۔ محکمے کا کہنا ہے کہ اس منصوبے میں مرکزی معاہدہ کار کے طور پر مزید پڑھیں

اسلاموفوبیا امریکا بھر میں مسلم کمیونٹی کیلئے خطرہ بنا ہوا ہے: ظہران ممدانی

نیویارک کے میئر ظہران ممدانی نے کیلیفورنیا کی مسجد میں پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام دشمنی پورے امریکا میں مسلم برادری کے لیے سنگین خطرہ بنتی جا رہی ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر سین ڈیاگو میں قائم اسلامی مرکز مزید پڑھیں

ترکیہ: 17 سالہ نوجوان کی ریسٹورنٹ میں فائرنگ، 4 افراد ہلاک، 8 زخمی

ترکیہ کے جنوبی صوبے مرسین میں پیش آنے والے ایک خونریز فائرنگ کے واقعے نے علاقے میں خوف و ہراس پھیلا دیا، جہاں 17 سالہ مسلح نوجوان کی اندھا دھند گولیاں چلانے سے 4 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 8 افراد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق واقعہ مرسین مزید پڑھیں

میرے صبر کا پیمانہ بس اب بھرنے کو ہے، ٹرمپ ایرانی ردعمل سے مایوس

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی تجاویز پر ایرانی ردعمل پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے معاملے پر ان کا صبر اب ختم ہونے کے قریب پہنچ چکا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی صدر کا کہنا تھا کہ ایران اچھی طرح جانتا ہے کہ بہت جلد کیا ہونے مزید پڑھیں

اسرائیل نے گلوبل صمود فلوٹیلا کو روک لیا، 100 سے زائد رضاکار گرفتار

اسرائیلی بحریہ نے ایک بار پھر غزہ کے لیے امداد لے جانے والے صمود فلوٹیلا کو روک کر 100 سے زائد رضاکاروں کو حراست میں لے لیا ہے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی کے بیٹے سعد ایدھی نے سوشل میڈیا پر ہنگامی پیغام جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ مزید پڑھیں

جمہوریہ کانگو میں ایبولا وائرس سے ہلاکتوں میں مزید اضافہ

کنشاسا: جمہوریہ کانگو میں گزشتہ روز مہلک وائرس کے 246 مشتبہ کیس سامنے آنے کی اطلاعات تھیں، جس میں65 افراد کی ہلاکتیں ریکارڈ ہوئی تھیں۔ عالمی میڈیا کے مطابق ملک کے صوبے آئیٹوری میں ایبولا وائرس کے باعث ہلاکتوں کی تعداد میں مزید اضافہ ہوکر 80 افراد تک پہنچ گئی ہیں۔ مقامی رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

جنگ کی تیاری؟ امریکا کے درجنوں طیارے گولا بارود لے کر اسرائیل پہنچ گئے

اسرائیلی میڈیا کے مطابق جرمنی میں قائم امریکی اڈوں سےگزشتہ 24 گھنٹے کے دوران امریکی کارگو طیارے اسلحہ لے کر تل ابیب پہنچے،یہ کھیپ ایران کے خلاف ممکنہ دوبارہ جنگی کارروائیوں کی تیاریوں کا حصہ ہے۔ بتایا گیا ہے کہ طیاروں میں عسکری سازوسامان شامل ہے، خطے میں کشیدگی کے باعث اسرائیلی فوج اپنی آپریشنل مزید پڑھیں