برطانیہ نے مشرق وسطیٰ میں ڈرون حملوں سے نمٹنے کے لیے نیا دفاعی نظام نصب کر دیا

لندن: برطانیہ نے مشرق وسطیٰ میں اپنے شہریوں، مفادات اور علاقائی شراکت داروں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے جدید اینٹی ڈرون میزائل سسٹم نصب کر دیا ہے۔ یہ نظام برطانوی رائل ایئر فورس کے ٹائفون لڑاکا طیاروں پر کامیابی کے ساتھ لگا دیا گیا ہے۔ برطانوی وزارت دفاع کے مطابق یہ نیا میزائل مزید پڑھیں

آر ایس ایس پر عالمی دباؤ میں اضافہ، اقلیت مخالف نظریات پر پابندیوں کی سفارش

نئی دہلی: خبر رساں ادارے Reuters کی رپورٹ کے مطابق بھارت کی تنظیم Rashtriya Swayamsevak Sangh (آر ایس ایس) اقلیت مخالف سرگرمیوں اور شدت پسند نظریات کے الزامات کے باعث شدید عالمی دباؤ کا شکار ہو گئی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ آر ایس ایس پر ہندوتوا نظریے اور اقلیتوں کے خلاف تشدد مزید پڑھیں

چین کا اگلے 3 سال کے دوران امریکا سے 17 ارب ڈالر کی زرعی مصنوعات خریدنے کا وعدہ

چین نے آئندہ تین برسوں کے دوران امریکا سے سترہ ارب ڈالر مالیت کی زرعی اجناس خریدنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری تفصیلی بیان کے مطابق گزشتہ ہفتے چینی صدر شی جن پنگ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے دوران زرعی اجناس کی خریداری کا یقین دلایا۔ بیان مزید پڑھیں

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے ممکنہ اثرات سے عوام اور کاروبارکاتحفظ کرینگے : صدر اردوان

انقرہ: ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ حکومت خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے ممکنہ اثرات سے عوام، کاروباری شعبے اور مالیاتی منڈیوں کو محفوظ رکھنے کیلئے ضروری اقدامات کر رہی ہے۔ الجزیرہ نیوز کے مطابق صدر اردوان نے اپنے بیان میں کہا کہ ترکیہ کی حکومت موجودہ علاقائی صورتحال پر مزید پڑھیں

اسرائیل کا مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینیوں کے لیے سزائے موت کا متنازع قانون نافذ

مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینیوں کے خلاف دہشت گردی کے مقدمات میں سزائے موت کے نفاذ سے متعلق ایک خصوصی قانون باضابطہ طور پر نافذ العمل ہو گیا ہے، جس کے بعد خطے میں قانونی اور انسانی حقوق کے حلقوں میں شدید تشویش پائی جا رہی ہے۔ اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیلی فوج کی مزید پڑھیں

امریکا نے ایران کے لیے امن معاہدے کی 5 سخت شرائط عائد کر دیں

اسلام آباد / واشنگٹن: ایران اور امریکا کے درمیان جاری کشیدگی کے دوران امن عمل سے متعلق اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، جہاں امریکا نے ایران کے سامنے مذاکرات آگے بڑھانے کے لیے پانچ سخت شرائط رکھ دی ہیں۔ Fars News Agency کے مطابق امریکی انتظامیہ نے واضح کیا ہے کہ ان شرائط پر عمل مزید پڑھیں

حماس قیادت کے خاتمے کا مشن قریب ہے، غزہ کے 60 فیصد علاقے پر کنٹرول کا دعویٰ: نیتن یاہو

تل ابیب: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے دعویٰ کیا ہے کہ 7 اکتوبر 2023 کے حملوں کے ذمہ داروں کے خاتمے کا مشن اپنے آخری مراحل میں داخل ہو چکا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج نے غزہ کے تقریباً 60 فیصد علاقے پر کنٹرول حاصل کر لیا مزید پڑھیں

چین کے گوانگشی میں 5.2 شدت کا زلزلہ، 2 افراد ہلاک، متعدد زخمی

بیجنگ: چین کے جنوب مغربی علاقے گوانگشی میں زلزلے کے باعث 2 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ Guangxi میں آنے والے اس زلزلے کی شدت 5.2 ریکارڈ کی گئی، جبکہ اس کا مرکز لیوژو شہر کے لیونان ضلع میں تھا۔ چینی سرکاری میڈیا کے مطابق زلزلے کی زیر زمین گہرائی تقریباً 8 مزید پڑھیں

ٹرمپ کا ایران کے خلاف ممکنہ جنگ سے متعلق مشاورت تیز، اسرائیل سے بھی رابطہ

واشنگٹن: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف ممکنہ جنگی صورتحال پر مشاورت کا عمل تیز کر دیا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق صدر ٹرمپ نے اتوار کے روز اسرائیلی وزیراعظم Benjamin Netanyahu سے ٹیلی فون پر گفتگو کی، جبکہ اس سے ایک روز قبل انہوں نے اپنی قومی سلامتی ٹیم کے اہم مزید پڑھیں

سعودی وزارت حج و عمرہ نے عمرہ سیزن کی تاریخوں کا اعلان کردیا

سعودی وزارتِ حج و عمرہ نے آئندہ عمرہ سیزن کے آغاز سے متعلق اہم تاریخوں کا اعلان کر دیا ہے۔ وزارت کے مطابق عمرہ زائرین 15 ذوالحج 1448 ہجری سے مکہ مکرمہ میں داخل ہو سکیں گے، جبکہ عمرہ ویزوں کا اجرا 31 مئی 2026 سے شروع کیا جائے گا۔ وزارتِ حج و عمرہ کا مزید پڑھیں