غزہ: اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے کہ غزہ میں فضائی حملے کے دوران حماس کے اعلیٰ ترین عسکری کمانڈر Izz al-Din al-Haddad شہید ہوگئے ہیں۔ تاہم حماس کی جانب سے اس دعوے کی تاحال کوئی باضابطہ تصدیق یا تردید سامنے نہیں آئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فضائیہ نے غزہ شہر کے علاقے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
چین ایران سے فاصلے پر آگیا، جوہری معاہدے اور آبنائے ہرمز پر اتفاق کا دعویٰ: امریکی مندوب
اقوام متحدہ: امریکی مندوب برائے اقوام متحدہ Michael Waltz نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ بیجنگ کے بعد چین نے ایران سے متعلق اپنی پالیسی میں تبدیلی شروع کر دی ہے اور بعض اہم معاملات پر پیچھے ہٹ رہا ہے۔ اقوام متحدہ میں خطاب کرتے ہوئے مائیکل والٹز نے کہا کہ مزید پڑھیں
آبنائے ہرمز کی بندش پر ٹرمپ کا صبر جواب دے گیا، ایک بار پھر فوجی کارروائی کی دھمکی
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ آبنائے ہرمز کی بندش پر ان کا صبر اب ختم ہو رہا ہے اور اگر صورتحال نہ بدلی تو امریکا دوبارہ فوجی کارروائی شروع کرنے پر مجبور ہو سکتا ہے۔ گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے واضح کیا کہ ایران مزید پڑھیں
کانگو میں ایبولا وائرس انسانوں کا دشمن بن گیا، 65 افراد ہلاک اور 246 متاثر
کن شاسا: جمہوریہ کانگو میں ایبولا وائرس کے تیزی سے پھیلتے ہوئے کیسز نے عالمی ادارہ صحت اور مقامی حکام کی تشویش میں اضافہ کر دیا ہے، جہاں اب تک اس مہلک وبا کے نتیجے میں 65 اموات ہو چکی ہیں اور 246 افراد متاثر ہیں۔ صوبہ ایتوری میں ایبولا کے مریضوں کی بڑھتی ہوئی مزید پڑھیں
امریکا کا اسٹریٹجک پیٹرولیم ذخائر دوبارہ بھرنے کا اعلان، ہرمز صورتحال کے بعد فیصلہ
واشنگٹن: امریکا نے اسٹریٹجک پیٹرولیم ریزرو (Strategic Petroleum Reserve) کو دوبارہ بھرنے کا اعلان کیا ہے، جس کا مقصد ہنگامی صورتحال میں استعمال ہونے والے تیل کے ذخائر کو بحال کرنا ہے۔ امریکی وزیر توانائی Chris Wright نے کہا ہے کہ ہنگامی حالات کے دوران جتنا تیل اس ریزرو سے نکالا گیا تھا، اس سے مزید پڑھیں
ٹرمپ کے چین دورے میں سخت سکیورٹی پروٹوکول، امریکی عملے نے چینی اشیاء وہیں تلف کر دیں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ چین دورے کے دوران سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات سامنے آئے ہیں، جہاں امریکی وفد کے اراکین نے روانگی سے قبل چینی حکام کی جانب سے دی گئی متعدد اشیاء وہیں تلف کر دیں۔ امریکی صحافی ایملی گڈان کے مطابق روانگی کے وقت امریکی عملے نے چینی حکام کی مزید پڑھیں
غزہ: فضائی حملے میں حماس کے اہم عسکری کمانڈر عزالدین الحداد کو نشانہ بنایا گیا، اسرائیلی ہٹ دھرمی
جنگ بندی کے باوجود غزہ میں اسرائیلی دہشت گردی کارووائیاں جاری ہیں، اسرائیلی ہٹ دھرمی برقرار ہے،اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے غزہ میں ایک فضائی حملے کے دوران حماس کے اعلیٰ ترین عسکری کمانڈر عزالدین الحداد کو نشانہ بنایا ہے، عزالدین الحداد کو حماس کے عسکری ونگ کے اہم ترین رہنماؤں میں مزید پڑھیں
جنگ بندی کے باوجود لبنان پر اسرائیلی حملے جاری، 600 سے زائد افراد جاں بحق
لبنان اور اسرائیل کے درمیان سرحدی محاذ ایک بار پھر شدید کشیدگی کی لپیٹ میں آ گیا ہے، جہاں جنگ بندی معاہدے کے باوجود حملوں، جوابی کارروائیوں، سفارتی سرگرمیوں اور عسکری تیاریوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ خطے کی صورتحال نے ایک مرتبہ پھر مشرقِ وسطیٰ میں بڑے تصادم کے خدشات کو مزید پڑھیں
آبائی زمینوں پر واپسی کے منتظر: فلسطینی آج یوم نکبہ منارہے ہیں
یوم نکبہ 1948 کی جنگ اور اسرائیل کے قیام کے دوران تقریباً ساڑھے 7 لاکھ فلسطینیوں کی ان کی آبائی زمینوں اور گھروں سے جبری بے دخلی اور ہجرت کی یاد میں منایا جاتا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق فلسطینی اس بے دخلی اور اس دوران ہونے والے قتل عام کو ایک بڑے المیے سے مزید پڑھیں
پاکستانی حدود کی بندش سے بھارتی طیاروں کا بھٹہ بیٹھ گیا
نئی دہلی: پاکستان کی جانب سے فضائی حدود کی بندش سے بھارتی طیاروں کا بھٹہ بیٹھ گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق بھارتی ایوی ایشن انڈسٹری کی بڑی کمپنی ایئر انڈیا کے لیے مالی سال 2025/26ءایک ڈرائونا خواب ثابت ہوا ہے، سنگاپور ایئرلائنز، جو ایئر انڈیا میں 25 فیصد حصص کی مالک ہے، مزید پڑھیں