ٹرمپ سے ملاقات: چینی صدر نے تائیوان معاملے پر وارننگ دے دی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چینی صدر ژی جن پنگ کے درمیان بیجنگ کے گریٹ ہال میں اہم ملاقات ہوئی جس میں دوطرفہ تعلقات، عالمی استحکام اور تجارت کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق چینی صدر شی جن پنگ نے امریکی صدر اور ان کے وفد کا خیرمقدم کرتے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ تامل ناڈو وجےتھلا پاتھی نے اپنے خصوصی مشیر کو عہدے سے برطرف کردیا

تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ وجے تھلاپاتھی نے اقتدار سنبھالتے ہی کئی بڑے فیصلے لیے اور اب ایک پر یوٹرن لے لیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اداکار سے سیاست میں آنے اور پھر تمل ناڈو کے وزیراعلیٰ بننے والے وجے تھلاپاتھی نے اقتدار سنبھالتے ہی مفت بجلی، شراب کی فروخت پر پابندی سمیت مزید پڑھیں

پاکستان کیخلاف بھارتی اور اسرائیلی پروپیگنڈا مہم بے نقاب، عالمی سازش ناکام

پاکستان کے خلاف جاری منظم پروپیگنڈا مہم بے نقاب ہو گئی ہے جس میں بھارت اور اسرائیل کا گٹھ جوڑ سامنے آیا ہے۔ عالمی نشریاتی ادارے سی بی ایس نے پاکستان میں ایرانی طیاروں کی موجودگی کا بے بنیاد اور من گھڑت دعویٰ کر کے پاکستان کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کی ناکام کوشش کی۔ مزید پڑھیں

بھارت میں مسلمانوں کی منظم نسل کشی، عالمی سطح پر تشویش میں اضافہ

واشنگٹن: بھارت میں حکومتی سرپرستی میں اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کے خلاف جاری ظلم و ستم اور منظم تشدد پر عالمی سطح پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق انسانی حقوق کی ایک بااثر عالمی تنظیم نے مطالبہ کیا ہے کہ بھارتی قیادت کے خلاف سخت اقدامات کیے جائیں۔ سینٹر مزید پڑھیں

بھارتی ریاست منی پور خانہ جنگی کی دہلیز پر، سیکیورٹی فورسز کی رٹ ختم

بھارت کی ریاست منی پور میں نسلی فسادات نے ایک بار پھر شدت اختیار کر لی ہے جس کے نتیجے میں خطے کی صورتحال انتہائی تشویشناک ہو چکی ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق کانگپوکپی کے علاقے میں نامعلوم افراد نے گھات لگا کر 4 عیسائی مذہبی رہنماؤں کو بے دردی سے قتل کر دیا مزید پڑھیں

چین اور امریکا کو محاذ آرائی کے بجائے باہمی تعاون کو فروغ دینا چاہیے: چینی صدر

چینی صدر شی جن پنگ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اعزاز میں منعقدہ خصوصی ظہرانے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین، صدر ٹرمپ کی میزبانی کو اپنے لیے باعثِ مسرت سمجھتا ہے جبکہ ان کا موجودہ دورۂ چین دونوں ممالک کے تعلقات میں ایک اہم اور تاریخی پیش رفت کی حیثیت رکھتا مزید پڑھیں

بھارت: ریاست اترپردیش میں طوفان سے بڑے پیمانے پر تباہی، 90 افراد ہلاک

بھارتی ریاست اترپردیش میں آئے خطرناک طوفان نے اب تک 90 لوگوں کی جان لے لی ہے جبکہ تعداد بڑھنے کا خدشہ ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق اتر پردیش میں آنے والے شدید طوفان، بارش اور آسمانی بجلی کے باعث کم از کم 90 افراد ہلاک ہو گئے ہیں، جبکہ درجنوں زخمی ہیں۔ بھارتی مزید پڑھیں

میں ہر شخص سے کہتا ہوں کہ چینی صدر عظیم رہنما ہیں: امریکی صدر

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ اپنی ملاقات کو ایک بڑا اعزاز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ انہیں ایک عظیم اور مضبوط قیادت رکھنے والا رہنما سمجھتے ہیں، چین کے صدر کے ساتھ ملاقات اور روابط ہمیشہ مثبت اور خوشگوار رہے ہیں۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ مزید پڑھیں

فلوریڈا کے قریب طیارہ سمندر میں گر کر تباہ،  تمام مسافروں کو بچا لیا گیا

فلوریڈا: امریکی ریاست فلوریڈا کے ساحل کے قریب بحر اوقیانوس میں ایک نجی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا تاہم اس حادثے میں سوار تمام 11 مسافر معجزانہ طور پر محفوظ رہے اور انہیں ریسکیو ٹیموں نے بحفاظت سمندر سے نکال لیا۔ یہ طیارہ بہاماس سے فلوریڈا جا رہا تھا کہ میلبورن کے ساحل سے مزید پڑھیں

قطر سے ایل این جی کا دوسرا جہاز آبنائے ہرمز عبور کرکے کراچی پہنچ گیا

کراچی: قطر سے ایل این جی لے کر آنے والا دوسرا جہاز آبنائے ہرمز سے گزر کر کراچی پہنچ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آبنائے ہرمز میں ابتدائی طور پر کچھ وقت کے لیے روکے جانے کے بعد ایل این جی جہاز دوبارہ روانہ ہوا اور اب بحفاظت کراچی پہنچ گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا مزید پڑھیں