برطانیہ نے آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کی سیکیورٹی یقینی بنانے کے لیے ایک وسیع کثیرالملکی دفاعی مشن میں اپنی عسکری صلاحیتیں بڑھانے کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت جدید خودکار نظام، جنگی طیارے اور بحری جہاز اس مشن کا حصہ بنائے جائیں گے۔ برطانوی وزیرِ دفاع جان ہیلی نے یہ اعلان 40 سے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
ایران کا نیا انتباہ: آبنائے ہرمز کی سمندری حدود میں اضافہ کرکے نیا نقشہ جاری کردیا
تہران: ایران نے آبنائے ہرمز کی عسکری تعریف اور حدود کے دائرے کو تبدیل کرتے ہوئے اس اہم آبی گزرگاہ کو ایک وسیع آپریشنل زون قرار دیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق اس نئے اقدام کے تحت ایران نے اپنے سمندری حدود کے دائرہ کار میں نمایاں اضافہ کرتے ہوئے نیا نقشہ جاری کر مزید پڑھیں
اسرائیلی فوج کے جنوبی لبنان پر حملے جاری، بچوں اور خواتین سمیت مزید 13 شہید
بیروت: جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوج کی جانب سے کی جانے والی شدید گولہ باری اور فضائی حملوں کے نتیجے میں مزید 13 افراد شہید ہو گئے۔ یہ تازہ ترین کارروائیاں ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہیں جب خطے میں جنگ بندی کے معاہدے کی مدت میں توسیع کے باوجود حالات کشیدہ ہیں۔ لبنانی مزید پڑھیں
نیتن یاہونے ایران جنگ کے دوران یو اے ای کاخفیہ دورہ کیا تھا،اسرائیلی حکومت کا اعتراف
تل ابیب: اسرائیل حکومت نے اعتراف کیا ہے کہ وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے ایران جنگ کے دوران متحدہ عرب امارات کا خفیہ دورہ کیا تھا۔ اسرائیلی وزیرِاعظم کے دفتر نے ایک بیان میں انکشاف کیا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ کے دوران انہوں نے خفیہ طور پر متحدہ عرب امارات کا دورہ کیا مزید پڑھیں
ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں بال روم پر آنیوالی لاگت پر سوال اٹھانے والی صحافی کو احمق کہہ دیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں زیر تعمیر بال روم کی لاگت سے متعلق سوال کرنے والی خاتون صحافی کو سخت جواب دیتے ہوئے احمق قرار دے دیا۔ چین کے دورے پر روانگی سے قبل صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ بال روم کا سائز دگنا کیا گیا ہے مزید پڑھیں
امارات کا حزب اللہ کیخلاف بڑا کریک ڈاؤن، متعدد افراد دہشتگرد قرار، کئی ادارے بلیک لسٹ
ابوظبی: متحدہ عرب امارات کی حکومت نے دہشت گردی کے خلاف اپنی زیرو ٹالرنس پالیسی کو مزید سخت کرتے ہوئے لبنان کی عسکری و سیاسی تنظیم حزب اللہ سے مبینہ تعلقات کے شبہے میں بڑی کارروائی کی ہے۔ اماراتی حکام کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین فہرست میں 16 افراد کو باضابطہ طور پر مزید پڑھیں
بھارتی آن لائن فارمیسی کیخلاف امریکی کارروائی: جعلی فینٹانائل اسمگلنگ میں ملوث افراد کے ویزے منسوخ
واشنگٹن: امریکی حکومت نے بھارت کی ایک آن لائن فارمیسی کمپنی سے وابستہ 13افراد پر ویزا پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ خبر رساں اداروں کے مطابق ان افراد پر الزام ہے کہ وہ ایک ایسے نیٹ ورک کا حصہ تھے جو خطرناک منشیاتی مادے فینٹانائل پر مشتمل جعلی ادویات فروخت کر رہے تھے۔ امریکی محکمہ مزید پڑھیں
تہران اور گردونواح میں رات بھر زلزلے کے متعدد جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس، امدادی ادارے الرٹ
ایران کے دارالحکومت تہران اور شمالی صوبے مازندران سے ملحقہ علاقوں میں ایک ہی رات کے دوران زلزلوں کے متعدد جھٹکوں نے شہریوں کو خوف میں مبتلا کر دیا، جبکہ مختلف علاقوں میں لوگ گھروں سے باہر نکل کر کھلے مقامات کی جانب دوڑتے نظر آئے۔ ایرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق رات بھر وقفے وقفے مزید پڑھیں
آسٹریلیا کا آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کے تحفظ کیلئے سکیورٹی مشن میں شمولیت کا فیصلہ
آبنائے ہرمز میں بحری جہاز رانی کے تحفظ کے لیے تشکیل دیے جانے والے کثیرالملکی دفاعی مشن میں آسٹریلیا نے بھی شمولیت اختیار کرنے کا اعلان کر دیا ہے، جس کے بعد اس مشن میں شامل ممالک کی تعداد میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلوی وزیر دفاع مزید پڑھیں
72 روز بعد تہران سے کراچی کے لیے مسافر پرواز بحال، فضائی رابطے دوبارہ فعال
تہران: ایران اور پاکستان کے درمیان فضائی رابطوں میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے جہاں 72 دن کے طویل وقفے کے بعد تہران سے ایک مسافر طیارے نے کراچی کے لیے باقاعدہ آمد و روانگی کی پرواز مکمل کی ہے۔ اس پیشرفت کو دونوں ممالک کے درمیان فضائی سفری بحالی کی جانب اہم قدم قرار مزید پڑھیں