واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر گزشتہ 47 برس سے مسلسل عالمی برادری کو دھوکا دینے اور مبینہ طور پر گیمز کھیلنے کا سنگین الزام عائد کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق انہوں نے کہا کہ تہران کی جانب سے طویل عرصے سے جاری ٹال مٹول کی پالیسی اب کسی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
پاکستان سے اے آئی ویڈیوز کے ذریعےبرطانیہ میں نفرت انگیز مواد اور اشتہاری آمدن کا انکشاف
دی بیورو آف انویسٹی گیٹیو جرنلزم کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ پاکستان سے اے آئی کے ذریعے تیار کی گئی نفرت انگیز ویڈیوز برطانیہ میں پھیلائی گئیں، جن کے ذریعے میٹا کے اشتہاری نظام کے ذریعے آمدن حاصل کی گئی۔ رپورٹ کے مطابق ان ویڈیوز میں برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر اور مزید پڑھیں
امریکا میں چائلڈ سپورٹ نادہندگان کے خلاف سخت اقدام، پاسپورٹ منسوخی کا فیصلہ
ڈیلس: ڈیلس سمیت امریکا میں حکومت نے چائلڈ سپورٹ (بچوں کے اخراجات) کی ادائیگی نہ کرنے والے والدین کے خلاف سخت پالیسی پر دوبارہ عملدرآمد شروع کر دیا ہے، جس کے تحت 2500 ڈالر سے زائد واجب الادا رقم رکھنے والے افراد کے پاسپورٹ منسوخ کیے جا سکیں گے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق ایسے مزید پڑھیں
کینیڈا میں خوفناک حادثہ، موٹرسائیکل ٹریفک لائٹ کے کھمبے پر جا لٹکی
برٹش کولمبیا کے علاقے ڈیلٹا کی سرحد کے قریب ایک دل دہلا دینے والا ٹریفک حادثہ پیش آیا، جس میں کار اور اسپورٹس بائیک کے درمیان شدید تصادم ہوا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ دو روز قبل پیش آیا جب تیز رفتار کار اور موٹر سائیکل آپس میں ٹکرا گئے۔ تصادم اتنا شدید مزید پڑھیں
دنیا بھر میں آج ماؤں کا عالمی دن عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے
آج دنیا بھر میں ماؤں کا عالمی دن نہایت عقیدت، محبت اور احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ یہ دن ماں کی بے لوث محبت، قربانیوں، شفقت اور اولاد کے لیے دی جانے والی لازوال خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے مخصوص ہے۔ دنیا کے مختلف ممالک میں لوگ آج کے دن مزید پڑھیں
ہنگری میں سیاسی تبدیلی، 16 سال بعدپیٹر میگیار نئے وزیراعظم منتخب
یورپی ملک ہنگری میں سولہ برس تک اقتدار میں رہنے والے وزیراعظم وکٹر اوربان کے دور کا اختتام ہو گیا جبکہ سینٹر رائٹ جماعت تیسزا پارٹی کے رہنما پیٹر میگیار نے ملک کے نئے وزیراعظم کے طور پر حلف اٹھا لیا۔ 45 سالہ پیٹر میگیار نے گزشتہ ماہ ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں غیر معمولی مزید پڑھیں
سابق فلمی سپر اسٹار وجے تھلاپتی تامل ناڈو کے وزیراعلیٰ منتخب، عہدے کا حلف اٹھا لیا
سابق بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار اور سپر اسٹار جوزف وجے المعروف وجے تھلاپتی نے بھارتی ریاست تامل ناڈو کے نئے وزیراعلیٰ کے طور پر حلف اٹھا لیا، ان کی سیاسی جماعت نے اپنی پہلی ہی انتخابی مہم میں غیرمعمولی کامیابی حاصل کرتے ہوئے بھارتی سیاست میں نئی تاریخ رقم کر دی۔ تامل ناڈو مزید پڑھیں
ایران کے تمام اہداف کو نشانہ بنانے کے لئے 2ہفتے درکارہوں گے: امریکی صدر کا دعویٰ
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےکہا ہے کہ ایران میں موجود تمام اہداف کو نشانہ بنانے کے لیے امریکا کو صرف 2 ہفتے درکار ہوں گے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کے مطابق ایران فوجی لحاظ سے شکست کھا چکا ہے تاہم اس کا مطلب یہ نہیں کہ صورت حال مکمل طور پر ختم ہو چکی ہے۔یہ بات انہوں مزید پڑھیں
اسرائیلی جارحیت میں مزید اضافہ:فلسطینی شخص کی لاش زبردستی قبر سے نکال دی
مقبوضہ مغربی کنارے میں جنین کے قریب واقع ایک گاؤں کے قبرستان میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے نے عالمی سطح پر شدید ردعمل کو جنم دے دیا ہے، جہاں اسرائیلی آبادکاروں کے دباؤ کے بعد ایک فلسطینی خاندان کو اپنے مرحوم بزرگ کی قبر دوبارہ کھود کر میت دوسری جگہ منتقل کرنے پر مجبور مزید پڑھیں
ایران کی امریکی پابندیوں پر عمل کرنے والے ممالک کو آبنائے ہرمز میں مشکلات کی کھلی وارننگ
ایران نے ایک سخت بیان جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ جو ممالک ایران کے خلاف امریکی پابندیوں پر عمل درآمد کریں گے، انہیں آبنائے ہرمز سے گزرنے میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ ایرانی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی فوج کے ترجمان اکرمی نیا نے کہا کہ ایران کے خلاف مزید پڑھیں