منامہ: بحرین کی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ سکیورٹی حکام نے ایران کی پاسداران انقلاب فورس سے مبینہ طور پر منسلک 41 افراد کو گرفتار کیا ہے۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق وزارت داخلہ نے جاری بیان میں کہا کہ سکیورٹی اداروں نے ایک ایسے گروپ کا سراغ لگایا جس کے ایران کی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
روس بحیرہ کیپسین کے ذریعے ایران کو ڈرونز اور دیگر اشیا فراہم کررہا ہے: امریکی اخبار
امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق روس بحیرہ کیسپیئن کے راستے ایران کو ڈرونز کے پرزے فراہم کررہا ہے۔ امریکی حکام کے مطابق یہ تجارتی راہداری ایران کو امریکا اور اسرائیل کی حالیہ بمباری کے بعد اپنی فوجی صلاحیتیں دوبارہ بحال کرنے میں مدد دے رہی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ روس کی مزید پڑھیں
ترک صدر کا اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید آل نہیان سے رابطہ
ابوظہبی: ترک صدر کا متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید آل نہیان سے درمیان ٹیلی فون رابطہ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہفتہ کے روز ترکیہ کے صدر رجب طیب اردگان اور متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید آل نہیان کے درمیان اہم رابطہ ہوا ہے۔ ٹیلی فونک رابطے مزید پڑھیں
روس خفیہ راستے سے ایران کی مدد کررہا ہے،نیویارک ٹائمز
نیویارک: امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ روس نے ایران کی مدد کےلیے آبنائے ہرمز کا متبادل راستہ فراہم کیا ہواہے۔ نیویارک ٹائمز کے مطابق روس نے ایران کو آبنائے ہرمز کا متبادل راستہ فراہم کیا ہواہے، روس ایران کو ڈرونز کے پرزے بحیرہ قزوین کے راستے فراہم کررہا ہے۔ روس آبنائے مزید پڑھیں
جنوبی لبنان میں اسرائیلی بمباری جاری، شہدا کی مجموعی تعداد 2700 تک پہنچ گئی
بیروت: لبنان میں اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری شدید فضائی حملوں کے نتیجے میں ایک ریسکیو اہلکار سمیت کم از کم 31 افراد شہید ہو گئے ہیں، جبکہ زخمیوں کی تعداد میں بھی مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے جو کہ انتہائی تشویشناک صورتحال ہے۔ جنوبی لبنان کے علاقے صور کے گاؤں طورا مزید پڑھیں
ایران کے جزیرہ خارگ کے ساحل سے تیل کے اخراج کی اطلاعات موصول
امریکی ذرائع ابلاغ نے سیٹیلائٹ تصاویر کی بنیاد پر دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے اہم تیل بردار جزیرے خارگ کے قریب سمندر میں تیل کے اخراج کے آثار سامنے آئے ہیں، جس کے بعد خطے میں ماحولیاتی خدشات میں اضافہ ہو گیا ہے۔ امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ایران کے مرکزی تیل برآمدی مزید پڑھیں
شمالی کوریا کا ملکی سربراہ پر حملے کی صورت میں فوری ایٹمی جوابی کارروائی کا اعلان
پیانگ یانگ: شمالی کوریا نے اپنے جوہری دفاعی قوانین میں انتہائی خطرناک اور غیر معمولی ترامیم کا اعلان کیا ہے جس کے تحت ملک کے سربراہ کم جونگ اُن کو ہلاک کیے جانے یا حکمرانی کے ناقابل ہونے پر خودکار جوہری حملہ کیا جائے گا۔ یہ آئینی ترمیم مارچ میں منظور کی گئی تھی جس مزید پڑھیں
آبنائے ہرمز میں چینی آئل ٹینکر پر حملہ، عالمی سطح پر تشویش کی لہر
بیجنگ: آبنائے ہرمز کے حساس سمندری راستے پر چین کے ایک تیل بردار جہاز کو نامعلوم سمت سے نشانہ بنایا گیا ہے جس کے بعد خطے میں تجارتی جہازوں کی حفاظت پر سنگین سوالات اٹھ کھڑے ہوئے ہیں اور عالمی سطح پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لِن جیان مزید پڑھیں
خلیج فارس میں ایران کا بڑا قدم: جہاز رانی کنٹرول کرنے کے لیے نئی اتھارٹی قائم
تہران: ایران آبنائے ہرمز میں اپنی سمندری گرفت کو مزید مستحکم کرنے کے لیے ایک خصوصی بحری اتھارٹی کا قیام عمل میں لایا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق اس نئے ادارے کا بنیادی مقصد اس اہم آبی گزرگاہ سے گزرنے والے تمام تجارتی جہازوں کی نقل و حرکت کی نگرانی اور ان سے ٹرانزٹ مزید پڑھیں
انگلینڈ کے بلدیاتی انتخابات: لیبر پارٹی کو بڑا دھچکا، 1300 سے زائد نشستوں سے ہاتھ دھو بیٹھی
برطانیہ کے بلدیاتی انتخابات نے ملکی سیاست کا نقشہ بدل کر رکھ دیا، جہاں حکمران لیبر پارٹی کو بدترین سیاسی دھچکا برداشت کرنا پڑا جبکہ دائیں بازو کی جماعت ریفارم یوکے غیر معمولی کامیابی حاصل کرتے ہوئے سب سے بڑی سیاسی قوت کے طور پر ابھری ہے۔ انتخابی نتائج نے نہ صرف روایتی جماعتوں کی مزید پڑھیں