تہران میں فضائی دفاعی نظام ہائی الرٹ کردیا گیا، خطے میں ایک بار پھر کشیدگی بڑھ گئی

تہران: خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور خشم پورٹ و بندرعباس پر مبینہ حملوں کے بعد ایرانی دارالحکومت میں فضائی دفاعی نظام کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ شہر کے مختلف حساس مقامات پر ڈیفنس سسٹمز کی غیر معمولی سرگرمی دیکھی گئی ہے جس سے صورتحال مزید سنگین ہو گئی ہے۔ بین الاقوامی ذرائع مزید پڑھیں

ایرانی حکومت کے تمام ادارے 9 مئی سے مکمل فعال ہوجائیں گے

ایرانی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ 9 مئی سے تمام سرکاری ادارے مکمل طور پر فعال ہوجائیں گے۔ گورنر تہران محمد صادق کے مطابق 9 مئی سے تہران میں تمام حکومتی وزارتیں اور ادارے اپنی مکمل استعداد کے ساتھ کام شروع کردیں گے۔ انہوں نے بتایا کہ اسکولوں اور جامعات میں تعلیمی سرگرمیاں وزارت مزید پڑھیں

ایران کے ساتھ جنگ بندی برقرار ہے، کشیدگی کی تازہ خبروں پر ٹرمپ کی وضاحت

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واضح کیا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ بندی بدستور برقرار ہے، اگرچہ حالیہ دنوں میں دونوں ممالک کے درمیان فوجی جھڑپوں اور حملوں کا سلسلہ جاری رہا ہے جس سے خطے میں تشویش پائی جاتی ہے۔ صدر ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا کہ امریکی افواج نے ایران مزید پڑھیں

امریکا کے 3 بحری جہاز آبنائے ہرمز پار کرگئے، ان جہازوں پر ایران نے حملہ کیا مگر کوئی نقصان نہیں پہنچا: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکا کے تین جنگی بحری جہاز کامیابی کے ساتھ آبنائے ہرمز عبور کر گئے ہیں۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں کہا کہ امریکی جنگی بحری جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کے دوران ایران کی جانب مزید پڑھیں

امریکا کا ایران کے نئے ہرمز نظام پر اظہار تشویش

اقوام متحدہ: امریکی سفیر مائیک والٹز نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کو کنٹرول کرنے کے لیے ایران کا نیا نظام نہ صرف مشرق وسطیٰ بلکہ پوری دنیا پر اثر انداز ہوگا۔ سلامتی کونسل کی قرارداد سے متعلق پریس کانفرنس کرتے ہوئے مائیک والٹز نے کہا کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں بحرین، سعودی مزید پڑھیں

4 جولائی تک تجارتی معاہدہ کرلو ورنہ بہت زیادہ ٹیرف کا سامنا کرنا پڑے گا: ٹرمپ کی یورپی یونین کو دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یورپی یونین کو 4 جولائی تک تجارتی معاہدہ طے کرنے کی مہلت دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ بصورت دیگر ٹیرف میں نمایاں اضافہ کردیا جائے گا۔ جمعرات کے روز جاری بیان میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ یورپی یونین کو امریکا کے ساتھ تجارتی معاہدے کی منظوری 4 مزید پڑھیں

63 فیصد امریکیوں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا ذمہ دار صدر ٹرمپ کو ٹھہرا دیا

واشنگٹن: امریکا میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تاریخی اضافے کے باعث 81 فیصد شہری مالی دباؤ کا شکار ہیں، جبکہ اکثریت نے اس صورتحال کا ذمہ دار صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو قرار دیا ہے۔ این آر پی، پی بی ایس نیوز اور مارسٹ پول کے مطابق ہر 10 میں سے 8 امریکیوں کا کہنا مزید پڑھیں

جوہری پروگرام پر مذاکرات نہیں ہوں گے:مشیر سپریم لیڈر ایران

تہران: ایرنی سپریم لیڈر کے مشیر محسن رضائی نے کہا کہ جوہری پروگرام پر مذاکرات نہیں کریں گے۔ ایرانی سپریم لیڈر کے مشیر محسن رضائی نے بیان میں کہا کہ آبنائے ہرمز ایران کے کنٹرول میں ہی رہے گی، آبنائے ہرمز ایران کے ہاتھ سے نکلی تو دشمن اسے ایران کے خلاف استعمال کرے گا۔ مزید پڑھیں

بحرین میں ایران سے تعلقات کےشبہ میں 14افراد کوسزائیں سنادی گئیں

منامہ:بحرین کی وزارت داخلہ نے کہاہے کہ ایران سےتعلقات پر 14افراد کو سزائیں سنا دی  ہیں ۔ بحرین کی وزارت داخلہ کے مطابق ملزمان کو تخریب کاری اور ریاستی سلامتی متاثر کرنے کے الزامات پر سزا سنائی گئی۔ بعض افراد کو 3 سال قید اور جرمانوں کی سزا سنائی گئی ہے۔ وزارت داخلہ بحرین کا مزید پڑھیں

ایران امریکا مذاکرات سے نیتن یاہو بے خبر،تشویش میں مبتلا

تل ابیب: اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کو ایران امریکا مذاکرات سے دور رکھنے پر تشویش ہونے لگی ہے۔ انہوں نے امریکا اور ایران کے درمیان جاری مذاکرات کی تازہ ترین صورت حال جاننے کےلیے امریکی حکام سے مسلسل رابطے کیے ہیں، جب کہ ان مذاکرات میں ممکنہ پیش رفت نے تل ابیب میں مزید پڑھیں