ایران کے رکن پارلیمنٹ اور ایرانی نیشنل سکیورٹی اور فارن پالیسی کمیشن کے ترجمان ابراہیم رضائی نے امریکا کے خلاف سخت بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کا نام “یونائیٹڈ اسٹیٹس آف امریکا” کے بجائے “یونائیٹڈ اسٹیٹس آف ایڈیٹس” ہونا چاہیے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ابراہیم رضائی نے اپنے بیان میں کہا کہ امریکی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
امریکی بحریہ نے آبنائے ہرمز میں 70 ایرانی آئل ٹینکرز کا راستہ روک دیا: مارکو روبیو
امریکا نے ایران کو آبنائے ہرمز پر کسی بھی قسم کا عملی کنٹرول حاصل کرنے سے روکنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں امریکی بحری موجودگی مکمل طور پر متحرک ہے اور ایرانی سرگرمیوں پر کڑی نظر رکھی جا رہی ہے، امریکی بحریہ نے ایران کے 70 ٹینکرز کی نقل مزید پڑھیں
ایران امریکی تجاویز پر غور کر رہا ہے: ترجمان وزارت خارجہ
ایران نے امریکا کی جانب سے موصول ہونے والی تجاویز پر غور جاری رکھنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ تہران تمام نکات کا تفصیلی جائزہ لے رہا ہے اور مناسب وقت پر اپنے مؤقف سے آگاہ کرے گا، حتمی فیصلہ ہونے کے بعد ہی باضابطہ اعلان کیا جائے گا۔ اپنے تازہ بیان میں مزید پڑھیں
امارات‘ حکومتی نظام چلانے کیلیے مصنوعی ذہانت کا ماڈل تیار
ابوظبی: گزشتہ دنوں متحدہ عرب امارات کی جانب سے ایک اہم اعلان کیا گیا تھا، جس میں کہا گیا تھا کہ اگلے 2 سال میں حکومتی شعبے مصنوعی ذہانت کے نظام کے ذریعے چلائے جائیں گے۔ مقامی میڈیا کے مطابق امارات کے نائب صدر، وزیر اعظم اور دبئی کے حاکم شیخ محمد بن راشد آل مزید پڑھیں
آسٹریلیا نے کالعدم تنظیم بی ایل اے پر پابندیاں عائد کر دیں
آسٹریلیا نے کالعدم بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) اور اس سے وابستہ تین سینئر رہنماؤں پر باضابطہ پابندیاں عائد کر دی ہیں، جس کا مقصد مبینہ طور پر دہشت گرد نیٹ ورکس کی مالی و تنظیمی سرگرمیوں کو محدود کرنا قرار دیا گیا ہے۔ آسٹریلوی وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا مزید پڑھیں
چینی سولر برآمدات ترقی یافتہ ممالک میں بھی داخل
بیجنگ :گزشتہ دنوں توانائی کے عالمی تھنک ٹینک ایمبر کی جانب سے ایک ہمہ گیر رپورٹ شائع کی گئی تھی، جس میں چین کی سولر برآمدات نے نہ صرف عالمی سطح پر بلکہ ترقی یافتہ ممالک میں بھی خود کو منوالیا ہے۔ نئے ریکارڈ کے مطابق مذکورہ برآمدات گزشتہ مہینے کے مقابلے میں دگنی ہو مزید پڑھیں
امریکی کانگریس میں پاکستان کی امن کوششوں کے اعتراف میں قرارداد پیش
واشنگٹن: امریکی ایوانِ نمائندگان میں ایک اہم قرارداد پیش کی گئی ہے جس میں ایران کے ساتھ تنازع کے دوران پاکستان کی غیر جانبدارانہ حیثیت اور امن کے لیے کی گئی سفارتی کوششوں کا کھل کر اعتراف کیا گیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق قرارداد میں پاکستان کو ایک قابلِ اعتماد ثالث قرار دیا مزید پڑھیں
بھارت: بریانی کے بعد تربوز کھانے سے میاں، بیوی اور 2 بچیوں کی موت کی اصل وجہ سامنے آگئی
بھارت میں بریانی کھانے کے بعد تربوز استعمال کرنے سے میاں، بیوی اور دو بچیوں کی ہلاکت کے واقعے کی اصل وجہ سامنے آگئی۔ گزشتہ ماہ بھارتی شہر ممبئی میں ایک ہی خاندان کے چار افراد پراسرار طور پر جاں بحق ہوگئے تھے۔ ابتدائی طور پر واقعے کو فوڈ پوائزننگ قرار دیا جارہا تھا، تاہم مزید پڑھیں
تہران میں فضائی دفاعی نظام ہائی الرٹ کردیا گیا، خطے میں ایک بار پھر کشیدگی بڑھ گئی
تہران: خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور خشم پورٹ و بندرعباس پر مبینہ حملوں کے بعد ایرانی دارالحکومت میں فضائی دفاعی نظام کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ شہر کے مختلف حساس مقامات پر ڈیفنس سسٹمز کی غیر معمولی سرگرمی دیکھی گئی ہے جس سے صورتحال مزید سنگین ہو گئی ہے۔ بین الاقوامی ذرائع مزید پڑھیں
ایرانی حکومت کے تمام ادارے 9 مئی سے مکمل فعال ہوجائیں گے
ایرانی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ 9 مئی سے تمام سرکاری ادارے مکمل طور پر فعال ہوجائیں گے۔ گورنر تہران محمد صادق کے مطابق 9 مئی سے تہران میں تمام حکومتی وزارتیں اور ادارے اپنی مکمل استعداد کے ساتھ کام شروع کردیں گے۔ انہوں نے بتایا کہ اسکولوں اور جامعات میں تعلیمی سرگرمیاں وزارت مزید پڑھیں