چین کے صوبے ہنان میں آتشبازی کا سامان بنانے والی فیکٹری میں دھماکا، 21 افراد ہلاک

چین کے صوبہ ہنان میں آتش بازی کا سامان تیار کرنے والی ایک فیکٹری میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 21 افراد ہلاک اور 61 زخمی ہو گئے۔ چینی سرکاری میڈیا کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ روز لیو یانگ شہر میں پیش آیا، جو آتش بازی کی صنعت کا ایک اہم مرکز مانا جاتا مزید پڑھیں

یوکرین کی گیس تنصیبات پر روسی بمباری سے بڑے پیمانے پر تباہی، 5 افراد ہلاک

کیف: روس نے یوکرین کی گیس تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے، جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک جبکہ 37 زخمی ہوگئے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق سرکاری ادارے نیفتوگاز کی تنصیبات پر ہونے والے اس بڑے حملے میں 3 ملازمین اور 2 ریسکیو اہلکار اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ مزید پڑھیں

چین میں آتش بازی کا سامان بنانے والی فیکٹری میں دھماکا:21افراد ہلاک

ہنان : چین کے صوبے ہنان میں آتش بازی کا سامان بنانے والی ایک فیکٹری میں دھماکے کے نتیجے میں 21 افراد ہلاک اور 61 زخمی ہو گئے۔ چین کے سرکاری میڈیا کے مطابق دھماکہ گزشتہ روز لیو یانگ شہر کی فیکٹری میں ہوا جسے آتش بازی کی صنعت کا ایک اہم مرکز سمجھا جاتا مزید پڑھیں

امریکا ایران کو جوہری طاقت نہیں بننے دے گا، ٹرمپ کا دو ٹوک اعلان

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اوول آفس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ایران سے متعلق جاری کشیدگی پر کھل کر اظہارِ خیال کیا اور اپنی حکمتِ عملی سے آگاہ کیا۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ انہوں نے دنیا بھر میں آٹھ جنگیں رکوانے میں کردار ادا کیا ہے جبکہ مزید دو تنازعات بھی مزید پڑھیں

 آبنائے ہرمز میں کشیدگی عروج پر، امریکا کا ’آپریشن فریڈم‘ شروع

واشنگٹن: امریکا کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے سربراہ جنرل ڈین کین نے وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ کے ہمراہ مشترکہ پریس بریفنگ میں ایران کے خلاف سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران خطے میں مسلسل کشیدگی کو ہوا دے رہا ہے اور عالمی تجارت کو متاثر کر رہا ہے۔ عالمی میڈیا کے مزید پڑھیں

غزہ میں دوبارہ جنگ کا خدشہ، اسرائیل کی حماس کو ہتھیار ڈالنے کی آخری وارننگ

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیل نے غزہ میں ایک بار پھر جنگ شروع کرنے کی دھمکی دیتے ہوئے فلسطینی مزاحمتی گروپوں کو ہتھیار ڈالنے کا حتمی الٹی میٹم جاری کیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق قابض صہیونی ریاست کی قیادت کا کہنا ہے کہ اگر حماس نے غیر مسلح ہونے کی شرائط کو تسلیم نہ مزید پڑھیں

آبنائے ہرمز میں کشیدگی برقرار، تیل کی عالمی سپلائی تاحال شدید خطرات کی زد میں

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے تیل کی قیمتیں کم کرنے کے لیے پیش کیے گئے منصوبے کے باوجود عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں مسلسل مستحکم ہیں اور ان میں کسی قسم کی بڑی گراوٹ دیکھنے میں نہیں آئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی منڈی میں برینٹ کروڈ آئل کی مزید پڑھیں

آبنائے ہرمز کی کشیدگی پر ایران کا ردعمل، امریکا کو جارحیت کا ذمہ دار قرار

ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کی حالیہ کشیدگی امریکا کی ایران کے خلاف جارحیت کا نتیجہ ہے اور واشنگٹن کے لیے اپنے زیادہ سے زیادہ مطالبات سے پیچھے ہٹنا مشکل ہو رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جنگ کے خاتمے کے لیے سفارتی کوششوں میں سستی کی ذمہ مزید پڑھیں

آبنائے ہرمز کا نیا نقشہ جاری، ایران کی امریکی بحریہ کو سخت وارننگ

تہران میں اسلامی انقلابی گارڈ کور کی بحریہ نے آبنائے ہرمز کا نیا نقشہ جاری کر دیا ہے، جس میں اس اہم سمندری گزرگاہ پر اپنے کنٹرول کو واضح کیا گیا ہے۔ نقشے میں آبنائے ہرمز کے جنوبی حصے میں ایرانی کوہِ مبارک اور فجیرہ (متحدہ عرب امارات) کے درمیان ایک حد بندی لائن دکھائی مزید پڑھیں

غزہ امدادی فلوٹیلا کے کارکنوں کی اسرائیلی حراست میں توسیع، تنازع شدت اختیار کر گیا

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی عدالت نے غزہ کے لیے انسانی امداد لے جانے والے فلوٹیلا سے گرفتار 2 غیر ملکی کارکنوں کی حراست میں مزید 2 روز کی توسیع کر دی ہے، جس کے بعد یہ معاملہ بین الاقوامی سطح پر توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق دونوں افراد کو مزید پڑھیں