کابل: معروف صحافی سمیع یوسف زئی نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے افغان طالبان کے سابق سربراہ ملا عمر کے خفیہ ٹھکانے کی تصاویر منظرِ عام پر لا دی ہیں، جہاں وہ اپنی زندگی کے آخری برسوں میں روپوش رہے۔ اپنے سوشل میڈیا بیان میں سمیع یوسف زئی کا کہنا تھا کہ صوبہ زابل مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
نئی دہلی میں رہائشی عمارت میں خوفناک آتشزدگی، 9 افراد ہلاک، متعدد زخمی
نئی دہلی: بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں ایک رہائشی عمارت میں لگنے والی خوفناک آگ کے نتیجے میں کم از کم 9 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ واقعہ شہر کے علاقے وویک وہار میں پیش آیا، جہاں اچانک بھڑکنے والی آگ نے چند ہی لمحوں میں عمارت کے کئی حصوں کو اپنی مزید پڑھیں
اوپیک پلس کے اہم اجلاس میں تیل کی پیداوار بڑھانے پر غور
ویانا: عالمی تیل منڈی سے متعلق اہم تنظیم اوپیک پلس کے سات رکن ممالک آج ایک اہم اجلاس کر رہے ہیں، جس میں عالمی طلب اور رسد کو متوازن رکھنے کے لیے تیل کی پیداوار کے نئے اہداف طے کیے جائیں گے۔ یہ اجلاس ایسے وقت میں منعقد ہو رہا ہے جب توانائی کی عالمی مزید پڑھیں
مراکش میں مشترکہ مشقوں کے دوران 2 امریکی فوجی اہلکار لاپتہ،تلاش شروع
رباط: مراکش میں جاری مشترکہ فوجی مشقوں ’افریقن لائن 2026‘ کے دوران 2 امریکی فوجی لاپتہ ہو گئے ہیں۔ میڈیاذرائع کے مطابق امریکی فوج کی افریقہ کمانڈ (افری کوم) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ روز مراکش کے جنوب مغرب میں واقع ’کیپ ڈرا ٹریننگ ایریا‘ میں پیش آیا، جو بحرِ مزید پڑھیں
عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائماکی ارب پتی سرمایہ کار سے منگنی، جلد شادی کا امکان
لندن: پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ ایک بار پھر خبروں میں آ گئی ہیں، برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق انہوں نےارب پتی سرمایہ کارکیمرون او’ریلی سے منگنی کر لی ہے اور دونوں جلد شادی کے بندھن میں بندھ سکتے ہیں۔ برطانوی اخبار ’’ڈیلی میل‘‘ کی رپورٹ میں مزید پڑھیں
ایران میں موساد کیلیے جاسوسی کرنے والے دو افراد کو پھانسی
تہران: ایران میں اسرائیل کے خفیہ ادارے موساد کے لیے جاسوسی کرنے والے دو افراد کو پھانسی دے دی گئی جب کہ ایک روز قبل بھی ایک نوجوان کو سزائے موت دی گئی تھی، یہ کارروائیاں قومی سلامتی کو درپیش خطرات کے پیش نظر کی گئیں۔ ایرانی میڈیا رپورٹس کے مطابق یعقوب کریمپور اور ناصر مزید پڑھیں
امریکا کا مشرق وسطیٰ کے اتحادیوں کو 8.6 ارب ڈالر کے اسلحے کی فروخت کا فیصلہ
امریکا نے مشرق وسطیٰ کے اہم اتحادی ممالک کو اسلحہ اور فوجی آلات فروخت کرنے کی منظوری دے دی ہے، جس کی مجموعی مالیت 8 ارب 60 کروڑ ڈالر بنتی ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق کویت کو تقریباً ڈھائی ارب ڈالر مالیت کا بیٹل کمانڈ سسٹم اور متعلقہ آلات فراہم کیے جائیں گے، جبکہ مزید پڑھیں
آذربائیجان و امارات میں اقتصادی تعاون کے فروغ پر اتفاق
باکو:آذربائیجان اور امارات نےاس بات پر زور دیا کہ نجی شعبے کے درمیان روابط کو مزید فروغ دے کر اقتصادی شراکت داری کو نئی بلندیوں تک لے جایا جائے گا۔ عالمی میڈیا کے مطابق دونوں ممالک نے باہمی طور پر اقتصادی تعاون کو مزید فروغ دینے سمیت اسٹریٹجک شراکت داری کو مستحکم کرنے کے عزم مزید پڑھیں
برطانیہ : یہودیوں پر تشدد کیخلاف قوانین میں تبدیلی
لندن: برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر نے کہا ہے کہ ایسے فلاحی اداروں کو بند کرنے کے لیے سخت قوانین متعارف کرائیں گے جو یہود مخالف انتہا پسندی کو فروغ دیتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ نفرت پھیلانے والوں کا ملک میں داخلہ روکا جائے گا۔ مذکورہ صورتحال سے متعلق برطانوی وزیر اعظم کا مزید پڑھیں
یوگنڈا: اسکول میں 4 بچوں کے قاتل کو سزائے موت
کمپالا : یوگنڈا میں ایک اسکول میں4 بچوں کے قاتل کو سزائے موت سنادی گئی۔ عالمی میڈیا کے مطابق یوگنڈا کی عدالت نے رواں ماہ کے آغاز میں دارالحکومت کمپالا کے ایک نرسری اسکول میں4 بچوں کو قتل کرنے کی پاداش میں ایک شخص کو سزائے موت سنادی ۔ مقامی میڈیا کے مطابق کرسٹوفر اوکیلو مزید پڑھیں