ایران کی پارلیمان کے اسپیکر اور اعلیٰ سطح کے مذاکرات کار باقر قالیباف نے امریکی وزیرِ خزانہ اسکاٹ بیسنٹ کے بیانات کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انہیں گمراہ کن اور غیر ذمہ دارانہ قرار دے دیا۔ باقر قالیباف نے اپنے بیان میں کہا کہ امریکی وزیرِ خزانہ کے بے بنیاد اندازوں نے تیل مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
اسرائیل نے صمود فلوٹیلا کے امدادی جہازوں کو روک دیا، 400 سے زائد انسانی حقوق کارکن خطرے میں
مقبوضہ فلسطین: اسرائیل نے بین الاقوامی پانیوں میں غزہ کے لیے امداد لے جانے والے گلوبل صمود فلوٹیلا کے بحری جہازوں کو روک کر ان پر طاقت کے زور سے قبضہ کر لیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق یہ کارروائی بحیرہ روم میں کی گئی جو بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف مزید پڑھیں
بنگلورو میں 40 منٹ کی بارش، سیلابی صورتحال؛ 10 افراد ہلاک
بھارتی شہر بنگلورو میں صرف 40 منٹ کی موسلادھار بارش نے شدید تباہی مچا دی، جس کے نتیجے میں شہر کے کئی علاقے زیرِ آب آ گئے اور مختلف حادثات میں 10 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بارش کے باعث سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں جبکہ کئی مزید پڑھیں
57 روز بعد تہران کے خمینی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پروازوں کی بحالی شروع
تہران: ایران کے مرکزی بین الاقوامی ہوائی اڈے خمینی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر تقریباً 57 روز کی بندش کے بعد محدود پیمانے پر فلائٹ آپریشن دوبارہ شروع کر دیا گیا ہے، جس سے جنگی حالات کے باعث متاثر ہونے والی فضائی سرگرمیوں کی بحالی کا عمل آغاز ہو گیا ہے۔ ایرانی حکام کے مطابق فضائی حدود مزید پڑھیں
امریکی بحری ناکہ بندی سے ایران کی تجارتی سرگرمیاں متاثر
واشنگٹن: امریکی سینٹرل کمانڈ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا کی جانب سے عائد کی گئی بحری ناکہ بندی کے نتیجے میں ایران کی تجارتی سرگرمیاں شدید متاثر ہوئی ہیں جبکہ دوسری جانب امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ مذاکرات سے متعلق نئی سفارتی پیش رفت بھی سامنے آئی ہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق مزید پڑھیں
امریکی فوج کا ایران کیخلاف مختصر اور طاقتور حملوں کا منصوبہ تیار
واشنگٹن: امریکی نیوز ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ نے ایران کے خلاف مختصر اور طاقتور حملوں کا منصوبہ تیار کر لیا ہے جبکہ دوسری جانب ترکیہ نے امریکا ایران جنگ بندی میں پاکستان کے کردار کو سراہتے ہوئے اس پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ رپورٹ کے مزید پڑھیں
ایرانی حملوں سے متاثر سعودی آئل ریفائنری دوبارہ فعال،پیداوار شروع کردی
ریاض: مشرق وسطیٰ میں جنگ کے باعث ایرانی حملوں میں متاثر ہونے والی سعودی آئل ریفائنری نے دوبارہ کام شروع کردیا۔بحالی کے بعد سے یہ ریفائنری یومیہ 2 لاکھ 30 ہزار بیرل خام تیل پیدا کررہی ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق جبیل انڈسٹریل سٹی میں قائم اس بڑی ریفائنری نے 14 اپریل سے دوبارہ پیداوار شروع مزید پڑھیں
امریکا کی بحری ناکہ بندی ایران کو اندر سے کمزور کرنے کی کوشش ہے، ایرانی اسپیکر
تہران: ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے عائد کی گئی بحری ناکہ بندی کا اصل مقصد ایران میں اندرونی اختلافات پیدا کرنا اور ملک کو سیاسی و معاشی طور پر کمزور کرنا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق قطر کے نشریاتی ادارے الجزیرہ سے منسوب مزید پڑھیں
ایران جنگ کے اثرات، امریکا کو بھاری معاشی نقصان کا سامنا
امریکا کی طویل جنگی تاریخ ایک بار پھر بحث کا مرکز بن گئی ہے، جہاں حالیہ ایران تنازع کو مالی اعتبار سے انتہائی مہنگا اور انسانی لحاظ سے بھی تباہ کن قرار دیا جا رہا ہے۔ گزشتہ کئی دہائیوں میں امریکا کی جانب سے لڑی جانے والی جنگوں نے نہ صرف لاکھوں جانیں نگلیں بلکہ مزید پڑھیں
وائٹ ہاؤس میں ایران جنگ پر اختلافات، نائب صدر کو پینٹاگون کی بریفنگز پرتحفظات
واشنگٹن: امریکا اور ایران کے درمیان جاری آٹھ ہفتوں پر محیط جنگ میں شکست کے بعد اب وائٹ ہاؤس کے اندر سے بھی متضاد آوازیں سامنے آنے لگی ہیں جبکہ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے جنگ کی صورتحال سے متعلق پینٹاگون کی بریفنگز پر سنجیدہ تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ امریکی جریدے دی مزید پڑھیں