جنوبی لبنان میں امدادی کارکنوں پر اسرائیلی حملہ: کھلا جنگی جرم قرار

بیروت: جنوبی لبنان میں اسرائیلی فضائی حملوں کے دوران امدادی کارکنوں کو نشانہ بنانے کے واقعے پر لبنانی حکومت نے شدید ردعمل دیتے ہوئے اسے کھلا ’’جنگی جرم‘‘ قرار دے دیا ہے جبکہ حملے میں کم از کم 5 افراد شہید ہوگئے جن میں 3 امدادی کارکن بھی شامل ہیں۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

ٹرمپ اے آئی تصاویر کے ساتھ غنڈہ گردی پر اتر آئے

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اے آئی تصاویر کے ساتھ غنڈہ گردی پر اتر آئے ، ٹرمپ نے ایران کو ایک بار پھر جوہری مذاکرات پر فوری آمادگی اختیار کرنے کی سخت الفاظ میں تنبیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران کو حالات کی سنگینی کو سمجھتے ہوئے جلد  ہوش کے ناخن لینے چاہییں۔ اپنے مزید پڑھیں

ایران کے پاس کئی سالوں تک جنگ کے لیے میزائل اور ڈرون کے ذخائر کا انکشاف

تہران: سینئر ایرانی رکن پارلیمنٹ نے واضح کیا ہے کہ ایران کے پاس دشمن کے خلاف سالوں تک جنگ کیلیے میزائل اور ڈرون کے وسیع ذخائر موجود ہیں۔ ایرانی پارلیمنٹ کے کمیشن برائے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کے نائب سربراہ علاؤ الدین بروجردی نےمیڈیاکو بتایا کہ ہم نے ابھی تک اپنی خفیہ صلاحیتیں ظاہر مزید پڑھیں

امریکا دیگر ممالک پر دباؤ ڈالنے کے قابل نہیں رہا: ایران

ایران نے امریکا کے عالمی کردار پر سخت تنقید کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ واشنگٹن اب اس پوزیشن میں نہیں رہا کہ وہ خودمختار ریاستوں پر اپنی مرضی مسلط کر سکے، بدلتے ہوئے عالمی حالات نے امریکا کی وہ حیثیت کمزور کر دی ہے جس کے تحت وہ دیگر ممالک کو اپنی پالیسیوں کا مزید پڑھیں

عالمی منڈی میں تیل مہنگا، قیمتیں تین ہفتوں کی بلند ترین سطح پر

واشنگٹن: عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جہاں برینٹ کروڈ کی قیمت تین ہفتوں کی بلند ترین سطح عبور کرتے ہوئے 110 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی، جس کے باعث عالمی معیشت پر دباؤ مزید بڑھنے لگا ہے۔ بین الاقوامی رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

افغانستان میں پابندیوں کے باعث 10 لاکھ لڑکیاں متاثر ہوچکی ہیں: یونیسیف

اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسیف کی تازہ رپورٹ میں افغانستان کی موجودہ صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے انکشاف کیا گیا ہے کہ طالبان حکومت کی پابندیوں کے نتیجے میں اب تک 10 لاکھ سے زائد لڑکیاں تعلیم سے محروم ہو چکی ہیں۔ رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ 2030 تک مزید پڑھیں

ایران نے اندرونی کمزوری کا اعتراف کرتے ہوئے آبنائے ہرمز کھولنے کی درخواست کی، ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ تعطل کا شکار جنگ بندی مذاکرات کے حوالے سے ایک اہم دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے خود اپنی اندرونی صورتحال کو کمزور قرار دیا ہے اور آبنائے ہرمز کھولنے کی درخواست بھی کی ہے۔ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل مزید پڑھیں

ایران تنازع امریکا کیلئے نئی سرد جنگ کی شکل اختیار کر گیا: امریکی میڈیا

ایران سے متعلق جاری کشیدگی ایک ایسے مرحلے میں داخل ہوتی دکھائی دے رہی ہے جسے مبصرین ایک نئی طرز کی سرد جنگ قرار دے رہے ہیں، جہاں براہِ راست جنگ کے بجائے مالی پابندیاں، محدود عسکری کارروائیاں اور سفارتی دباؤ ایک ساتھ چل رہے ہیں۔ امریکی ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق موجودہ تعطل مزید پڑھیں

ایران کے ساتھ جاری حساس سفارتی معاملات میڈیا پر نہیں لائیں گے، وائٹ ہاؤس

واشنگٹن: وائٹ ہاؤس نے واضح کیا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری حساس سفارتی معاملات اور مذاکرات کے نکات کو میڈیا پر ظاہر نہیں کیا جائے گا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق امریکی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان جاری رابطوں کو عوامی سطح پر لانے سے گریز کیا جائے گا۔ امریکی مزید پڑھیں

ماسکو میں اہم ملاقات، ایران اور روس نے اسٹریٹجک تعلقات مزید مضبوط بنانے کا عزم ظاہر کردیا

ماسکو میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ولادیمیر پیوٹن سے سینٹ پیٹرز برگ میں ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعلقات اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ روسی خبررساں ایجنسی کے مطابق صدر پیوٹن نے کہا کہ انہیں ایران کے سپریم لیڈر کا پیغام موصول ہوا ہے اور انہوں نے ایرانی قیادت مزید پڑھیں