پاکستان کے ذریعے بھیجی گئی ایرانی تجاویز پر واشنگٹن کا سخت ردعمل؟ برطانوی میڈیا کا دعویٰ

امریکی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کی جانب سے حال ہی میں پیش کی گئی نئی تجاویز سے مطمئن نہیں ہیں، کیونکہ ان میں جوہری پروگرام سے متعلق وہ وضاحت موجود نہیں جسے واشنگٹن بنیادی شرط قرار دے رہا ہے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق ایران نے پاکستان کے ذریعے امریکا مزید پڑھیں

انڈونیشیا میں دو ٹرینوں کا خوفناک تصادم، 14 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی

بیکاسی میں دو مسافر ٹرینوں کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں کم از کم 14 افراد جاں بحق اور 84 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ یہ واقعہ دارالحکومت جکارتا کے قریب پیش آیا۔ ریلوے حکام کے مطابق حادثہ بیکاسی ریلوے اسٹیشن پر پیش آیا جہاں دونوں ٹرینیں آپس میں ٹکرا گئیں۔ ایک ٹرین میں تقریباً مزید پڑھیں

برطانوی شاہ چارلس اور ملکہ کمیلا وائٹ ہاؤس پہنچ گئے، ٹرمپ نے استقبال کیا

برطانوی بادشاہ چارلس اور ملکہ کمیلا وائٹ ہاؤس پہنچ گئے جہاں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ صدر ٹرمپ نے اس موقع پر کہا کہ شاہ چارلس امریکا میں مکمل طور پر محفوظ رہیں گے اور ان کی آمد خوش آئند ہے۔ شاہ چارلس چار روزہ دورے پر امریکا آئے ہیں، مزید پڑھیں

جنوبی سوڈان میں طیارہ گرکرتباہ: پائلٹ سمیت تمام 14افراد ہلاک

جوبا: جنوبی سوڈان کے دارالحکومت کے نواحی علاقے میں ایک سیسنا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں پائلٹ سمیت تمام 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جنوبی سوڈان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بتایا کہ یہ حادثہ پیر کو اس وقت پیش آیا جب سیسنا 208 کاراوان طیارہ یئی سے جوبا مزید پڑھیں

2025 میں عالمی دفاعی اخراجات میں اضافہ، ممالک نے مجموعی طور پر 2887 ارب ڈالر خرچ کیے

امریکا میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے یوکرین کے لیے نئی فوجی مالی معاونت کی منظوری نہ دیے جانے کے اثرات کے باوجود سال 2025 میں عالمی سطح پر دفاعی اخراجات میں مجموعی طور پر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، امریکی دفاعی اخراجات میں 7.5 فیصد کمی کے باوجود دنیا بھر میں عسکری بجٹ مزید پڑھیں

ایرانی ایف-5 طیارے کے حملے نے امریکی دفاعی نظام پر سوالات اٹھا دیے

واشنگٹن :امریکی میڈیا کی ایک تحقیقاتی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایران نے کویت میں موجود اہم امریکی دفاعی تنصیبات پر حملے کے لیے ایک پرانے ایف-5 جنگی طیارے کا استعمال کیا، جس نے جدید پیٹریاٹ میزائل دفاعی نظام کو چکمہ دے کر کامیاب کارروائی انجام دی۔ امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ مزید پڑھیں

غیر قانونی نقل مکانی کے دوران 8ہزار افراد ہلاک یا لاپتہ ہوگئے: اقوام متحدہ کی رپورٹ

نیویارک: سال2025 میں غیر قانونی نقل مکانی کے دوران تقریباً 8 ہزار افراد ہلاک یا لاپتہ ہوگئے، جبکہ یورپ اور برطانیہ جانے والے سمندری راستے موت کا سفر بن گئے۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے نقل مکانی (آئی او ایم) کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال 7,904 افراد جان کی بازی ہار گئے یا لاپتہ مزید پڑھیں

فلسطین میں بلدیاتی انتخابات، محمود عباس کے حامی گروپ نے کامیابی سمیٹ لی

مقبوضہ مغربی کنارے اور غزہ کے بعض حصوں میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے نتائج سامنے آ گئے ہیں، جن میں فلسطینی صدر محمود عباس کے حامی امیدواروں نے نمایاں کامیابی حاصل کی ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق ان انتخابات میں مجموعی طور پر عوامی شرکت متاثر کن حد تک محدود مزید پڑھیں

دہلی ایئرپورٹ پر طیارے کے انجن میں آگ لگ گئی، بڑا حادثہ ٹل گیا

بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کے اندرا گاندھی انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر ایک بڑا فضائی حادثہ ٹل گیا جب سوئس انٹرنیشنل ایئر لائنز کی زیورخ جانے والی پرواز کے انجن میں ٹیک آف کے فوراً بعد آگ بھڑک اٹھی۔ خبر رساں اداروں کے مطابق صورتحال اچانک خراب ہونے پر پائلٹ نے فوری فیصلہ کرتے ہوئے طیارے مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیراعظم کو بڑا دھچکا، سابق وزرائے اعظم کا نیا انتخابی اتحاد بنانے کا اعلان

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو سیاسی محاذ پر بڑا چیلنج درپیش ہے۔ اسرائیل کے دو سابق وزرائے اعظم، نفتالی بینیٹ اور یائیر لیپڈ نے اپنی جماعتوں کو ضم کر کے ایک نیا انتخابی اتحاد قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس اتحاد کا مقصد اکتوبر 2026 کے عام انتخابات میں نیتن یاہو کی مخلوط مزید پڑھیں