ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان جاری سفارتی رابطوں میں کچھ مثبت پیش رفت ضرور ہوئی ہے، تاہم کسی مکمل اور حتمی کامیابی تک پہنچنے کے لیے ابھی مزید وقت اور سنجیدہ کوششوں کی ضرورت ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق انہوں نے واضح مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
وائٹ ہاؤس حملہ: ملزم کا واقعے سے 10 منٹ قبل اہلخانہ کو پیغام سامنے آگیا
واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کے قریب فائرنگ کے واقعے میں ملوث ملزم کول ٹوماس ایلن کی جانب سے حملے سے تقریباً 10 منٹ قبل اہلخانہ کو بھیجا گیا پیغام منظرِ عام پر آ گیا ہے۔ امریکی حکام کے مطابق ملزم نے اپنے پیغام میں اپنے اقدام پر معافی مانگی اور سرکاری عہدیداروں کے خلاف شدید مزید پڑھیں
حزب اللہ کا اسرائیل سے براہ راست مذاکرات سے انکار، “یہ لبنان کو غیر مستحکم کرے گا”
لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے سربراہ نعیم قاسم نے اسرائیل کے ساتھ براہ راست مذاکرات کو مکمل طور پر مسترد کر دیا ہے۔ اپنے بیان میں نعیم قاسم نے اسرائیل سے بات چیت کو گناہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے مذاکرات لبنان کے لیے نقصان دہ اور عدم استحکام کا مزید پڑھیں
وائٹ ہاؤس ڈنر میں فائرنگ: حملہ 15 گز سے ہوا، ایران جنگ سے تعلق نہیں، ٹرمپ
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کوریسپونڈنٹس ڈنر میں فائرنگ کے واقعے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مشتبہ حملہ آور نے تقریباً 15 گز کے فاصلے سے حملے کی کوشش کی، سکیورٹی اداروں کی فوری کارروائی کے باعث بڑا نقصان ٹل گیا۔ ہفتے کی شب واشنگٹن ڈی سی میں صدر ٹرمپ مزید پڑھیں
آبنائے ہرمز پر کشیدگی: ایرانی پہر مزید سخت ہوگیا، فرانس کا راستہ کھولنے پر زور
تہران: پاسدارانِ انقلاب نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز پر کنٹرول امریکا کے ساتھ کسی بھی ممکنہ جنگ میں ایران کی حتمی حکمتِ عملی کا حصہ ہے، خطے میں امریکا کے اتحادیوں پر دباؤ برقرار رکھنا بھی اسی حکمتِ عملی کا حصہ ہے تاکہ کسی بھی ممکنہ تصادم کی صورت میں ایران اپنی پوزیشن مضبوط مزید پڑھیں
ایران کا امریکا پر عدم اعتماد برقرار، صدر پزشکیان کا شہباز شریف سے رابطہ
تہران: ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے واضح کیا ہے کہ ماضی میں امریکا کے ساتھ ہونے والے مذاکرات نے اعتماد کی فضا قائم کرنے کے بجائے بداعتمادی میں اضافہ کیا، جس کے باعث موجودہ حالات میں ایران کسی بھی جبری یا دباؤ پر مبنی مذاکرات کا حصہ نہیں بنے گا۔ ایرانی حکومت کے مطابق مزید پڑھیں
کینیڈا فائرنگ واقعہ، اوپن اے آئی کے سربراہ کا اعتراف: بروقت اطلاع نہ دینا غلطی تھی
برٹش کولمبیا: اوپن اے آئی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سیم آلٹمین نے کینیڈا میں پیش آنے والے ایک ہولناک فائرنگ واقعے کے بعد اعتراف کیا ہے کہ کمپنی کو حملہ آور کی مشتبہ آن لائن سرگرمیوں کے بارے میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کو بروقت آگاہ کرنا چاہیے تھا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مزید پڑھیں
وائٹ ہاؤس ڈنر میں حملہ کرنے والے شخص کی شناخت سامنے آگئی، حملہ آور ٹیچر نکلا
وائٹ ہاؤس کوریسپونڈنٹس ڈنر میں فائرنگ کرنے والے مشتبہ شخص کی شناخت سامنے آ گئی ہے، جو ایک سابق استاد بتایا جا رہا ہے۔ خبر ایجنسی رائٹرز کے مطابق قانون نافذ کرنے والے حکام نے حملہ آور کو کول تھامس ایلن کے نام سے شناخت کیا ہے، جو لاس اینجلس کا رہائشی ہے۔ سوشل میڈیا مزید پڑھیں
امریکا نے ایران کی معاونت پر چین کی آئل ریفائنری اور کمپنیوں پر پابندیاں لگا دیں
واشنگٹن: امریکا نے ایران کی جانب سے تیل کی برآمدات کو محدود کرنے اور تہران پر اقتصادی دباؤ بڑھانے کے لیے چین کی ایک بڑی آئل ریفائنری سمیت 40 شپنگ کمپنیوں اور درجنوں آئل ٹینکرز پر سخت پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادروں کے مطابق یہ اقدام ایران کے مالی وسائل مزید پڑھیں
سونے کی قیمتوں میں اضافہ، جنوبی ایشیا میں شادیوں کے رجحانات میں تبدیلی
کراچی: جنوبی ایشیا میں سونے کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافے کے باعث شادیوں کے روایتی رجحانات میں واضح تبدیلی دیکھی جا رہی ہے۔ رپورٹس کے مطابق Gold کی بڑھتی ہوئی قیمتوں نے دلہنوں اور ان کے خاندانوں کے لیے خالص سونا خریدنا مشکل بنا دیا ہے، جس کی وجہ سے شادیوں کے زیورات کے انداز مزید پڑھیں