وینزویلا صدر کے خلاف آپریشن کی خفیہ معلومات افشا کرنے والا امریکی فوجی گرفتار، لاکھوں ڈالر کی انعامی رقم کا انکشاف

امریکا میں ایک غیر معمولی نوعیت کا اسکینڈل سامنے آیا ہے جہاں ایک سابق اسپیشل فورسز اہلکار کو حساس سرکاری معلومات کے غلط استعمال اور آن لائن جوئے کے ذریعے بھاری مالی فائدہ حاصل کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ امریکی محکمۂ انصاف کے مطابق گرفتار کیے گئے اہلکار پر الزام ہے مزید پڑھیں

امریکی حکمت عملی ہر صورت ناکام ہوں گی‘ چین کی تنبیہ

بیجنگ :چین نے خبر دارکیا ہے کہ امریکی حکمت عملی کسی صورت کامیاب نہیں ہو نے دیں گے، امریکا کی جانب سے چین کو روکنے اور محدود کرنے کی حکمت عملی سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ سکتی ہے،بلکہ یہ دونوں ممالک کے مفاد میں بھی نہیں ہیں۔ عالمی میڈیا کے مطابق چین نے تنبیہ مزید پڑھیں

‏ ایران کے ساتھ اعتماد کی بحالی طویل اور مشکل عمل ہوگا، متحدہ عرب امارات کا مؤقف

پیرس: متحدہ عرب امارات نے ایران کے ساتھ اعتماد کی بحالی کو ایک طویل اور مشکل عمل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ کشیدگی کے بعد دونوں ممالک کے درمیان اعتماد شدید متاثر ہوا ہے۔ فرانس میں منعقدہ ورلڈ پالیسی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے متحدہ عرب امارات کے صدر کے مشیر انور قرقاش مزید پڑھیں

ایران جنگ کے باعث اسرائیلی وزیراعظم  نےجان لیوا بیماری چھپائی

تل ابیب: اسرائیلی وزیرِاعظم بینجمن نیتن یاہو نے اپنی سالانہ میڈیکل رپورٹ جاری کرتے ہوئے صحت سے متعلق اہم تفصیلات سامنے رکھ دی ہیں، جن میں پروسٹیٹ سے متعلق مسئلے اور اس کے علاج کا ذکر شامل ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 76 سالہ نیتن یاہو کو دسمبر 2024 میں پہلی مرتبہ پروسٹیٹ مزید پڑھیں

پینٹاگون کے قریب بسوں میں تصادم، متعدد افراد زخمی، سیکیورٹی ہائی الرٹ

پینٹاگون کے قریب پیش آنے والے ایک خوفناک حادثے نے سیکیورٹی اداروں کو ہائی الرٹ کر دیا، جہاں دو بسوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ صبح تقریباً 7 بج کر 20 منٹ پر پیش آیا، جس کے فوراً بعد ایمرجنسی سروسز، فائر بریگیڈ مزید پڑھیں

ایرانی سپریم لیڈر زخمی حالت میں قاصدوں کے ذریعے حکومتی امور چلا رہے ہیں، میڈیا رپورٹس

ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای ایک فضائی حملے کے نتیجے میں شدید زخمی ہونے کے بعد طبی نگرانی میں ہیں، تاہم وہ مسلسل ہوش میں ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق، وہ عوامی منظر نامے سے غائب رہنے کے باوجود حکومتی امور میں متحرک ہیں۔ مجتبیٰ خامنہ ای تک رسائی انتہائی محدود مزید پڑھیں

ایران کے جلاوطن رہنما رضا پہلوی پر برلن میں نامعلوم شخص نے لال رنگ پھینک دیا

ایران کے جلاوطن رہنما رضا پہلوی پر برلن میں ایک نامعلوم شخص نے لال رنگ پھینک دیا۔ یہ واقعہ ایک پریس کانفرنس کے دوران پیش آیا، جہاں اچانک ایک شخص نے ان پر سرخ رنگ کا مادہ پھینک دیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ رضا پہلوی سکیورٹی حصار میں مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیر دفاع کی ایران کے خلاف سخت دھمکی، سنگین نتائج سے خبردار کر دیا

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی ایک بار پھر شدت اختیار کرتی نظر آ رہی ہے، جہاں اسرائیل کے وزیر دفاع اسرائیل کاٹز کے حالیہ بیان نے خطے میں سفارتی اور عسکری حلقوں میں تشویش کی نئی لہر دوڑا دی ہے۔ اسرائیلی وزیر دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے خلاف ممکنہ آئندہ کارروائیوں کے لیے مزید پڑھیں

فرانس اور برطانیہ کے درمیان معاہدہ، چھوٹی کشتیوں سے آنے والے تارکین وطن کی روک تھام پر اتفاق

برطانیہ اور فرانس نے غیر قانونی طریقے سے چھوٹی کشتیوں کے ذریعے برطانوی ساحلوں تک پہنچنے والے تارکین وطن کے بڑھتے ہوئے سلسلے کو روکنے کے لیے ایک اہم اور وسیع مالیاتی معاہدے پر اتفاق کر لیا ہے، جس کے تحت دونوں ممالک نے مشترکہ طور پر سرحدی نگرانی اور انسدادِ اسمگلنگ اقدامات کو مزید مزید پڑھیں

آبنائے ہرمز میں ایرانی صلاحیتوں کو نشانہ بنانے کے لیے امریکا کی  نئی حکمت عملی تیار

واشنگٹن: امریکا نے خلیج کے حساس ترین سمندری راستے آبنائے ہرمز میں ایران کی عسکری صلاحیتوں کو محدود کرنے کے لیے نئی حکمت عملی تیار کرنا شروع کر دی ہے، جس کے تحت ممکنہ کشیدگی کی صورت میں اہم اہداف کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مزید پڑھیں