واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بھارتیوں کو برا بھلا کہنے پر انڈین اپوزیشن جماعت کانگریس بھی سیخ پا ہوگئی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بھارتیوں سے ناراضگی برقرار ہے اور اب انہوں نے بھارت کو جہنم جیسی جگہ کہہ دیا، اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری ایک بیان میں انہوں مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
امریکا کا دفاعی بجٹ 42 فیصد بڑھا کر 4181 کھرب 27 ارب روپے کر دیا گیا
امریکی انتظامیہ نے مالی سال 2027 کے لیے دفاعی اخراجات میں 42 فیصد اضافے کی تجویز پیش کر دی ہے، جس کے بعد یہ منصوبہ ملکی تاریخ کے سب سے بڑے دفاعی اخراجات میں شمار کیا جا رہا ہے۔ پینٹاگون کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق اس مجوزہ بجٹ کا حجم 1.5 ٹریلین مزید پڑھیں
امریکا واسرائیل کے حمایت یافتہ کارگو جہاز کو آبنائے ہرمز میں ایران کا نشانہ بنانے کا دعویٰ
آبنائے ہرمز: بحری انٹیلی جنس ادارے وینگارڈ کاکہنا ہےکہ آبنائے ہرمز میں ایک اورامریکی و اسرائیلی حمایت یافتہ کارگو جہاز کو نشانہ بنایا گیا ہے، جس کے بعد متاثرہ جہازوں کی مجموعی تعداد تین ہو گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاناما کے پرچم بردار کارگو جہاز ایم ایس سی فرانسسکا اس وقت حملے کی زد مزید پڑھیں
آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگوں کی صفائی میں 6 ماہ لگنے کا امکان، اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان کشیدگی میں اضافہ
واشنگٹن / بیروت: امریکی محکمہ جنگ کی جانب سے امریکی کانگریس کو آگاہ کیا گیا ہے کہ آبنائے ہرمز میں ایران کی جانب سے مبینہ طور پر بچھائی گئی بارودی سرنگوں کو ہٹانے میں تقریباً چھ ماہ لگ سکتے ہیں۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق حکام نے بتایا ہے کہ ایسی کسی بھی صفائی مزید پڑھیں
ایران کا ہمسایہ ممالک کو امریکا کے لیے اڈے فراہم کرنے پر سخت انتباہ
تہران: ایران نے اپنے پڑوسی ممالک کو واضح پیغام دیا ہے کہ اگر کسی ملک نے اپنی سرزمین یا تنصیبات کو امریکی جارحیت کے لیے استعمال کرنے کی اجازت دی تو ایران اسے اپنی سلامتی پر حملہ تصور کرے گا اور بھرپور انتقامی کارروائی عمل میں لائے گا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق ایران کی مزید پڑھیں
ایک بحری جہاز تحویل میں لیا ہے، جس میں کچھ چیزیں ہیں جو چین کی طرف سے تحفہ ہیں: امریکی صدر
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک اہم انکشاف کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ حکام نے ایک ایسے جہاز کو تحویل میں لیا ہے جس میں مشتبہ نوعیت کا سامان موجود تھا، اور ان کے بقول یہ اشیاء چین کی جانب سے بھیجی گئی تھیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ اس پیش رفت مزید پڑھیں
ملکی معیشت مستحکم ہے، کسی بیرونی مالی امداد کی ضرورت نہیں:اماراتی سفیر
واشنگٹن میں مالیاتی رابطوں کے حوالے سے ہونے والی ایک اعلیٰ سطحی ملاقات کے دوران متحدہ عرب امارات نے اپنی معاشی پوزیشن اور مالیاتی خود کفالت پر واضح اور دوٹوک مؤقف اختیار کیا ہے۔ امریکا میں متحدہ عرب امارات کے سفیر یوسف العتیبہ نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا مزید پڑھیں
2025 میں غیر قانونی نقل مکانی کے دوران تقریباً 8 ہزار افراد ہلاک یا لاپتہ، اقوام متحدہ
اسلام آباد: انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائیگریشن کی جانب سے جاری نئی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ سال 2025 کے دوران غیر قانونی نقل مکانی کرتے ہوئے تقریباً 7904 افراد ہلاک یا لاپتہ ہو گئے۔ رپورٹ کے مطابق یورپ جانے والے سمندری راستے سب سے زیادہ خطرناک ثابت ہوئے، جہاں ہر 10 میں سے 4 مزید پڑھیں
آبنائے ہرمز میں دو تجارتی جہازوں پر ایرانی فوج کی فائرنگ
خلیجی خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے اثرات سمندری سلامتی پر بھی نمایاں ہونے لگے ہیں، جہاں آبنائے ہرمز کے گرد و نواح میں چند گھنٹوں کے وقفے سے دو مختلف تجارتی جہازوں کو فائرنگ کا نشانہ بنائے جانے کے واقعات نے صورتحال کو مزید حساس بنا دیا ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس مزید پڑھیں
جنگ بندی میں توسیع سے متعلق ڈونلڈ ٹرمپ کا اعلان بے وقعت ہے: مشیر اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے مشیر مہدی محمدی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے جنگ بندی میں توسیع کے اعلان کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے اسے غیر مؤثر اور بے معنی قرار دے دیا ہے اور واضح کیا ہے کہ شکست خوردہ فریق کو شرائط عائد کرنے کا کوئی حق حاصل نہیں مزید پڑھیں