ایران کسی بھی جارحیت کا فیصلہ کن جواب دینے کے لیے تیار، عسکری قیادت

تہران: ایرانی فوج کی مشترکہ کمان خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر کے سربراہ جنرل عبداللہی نے کہا ہے کہ ایران اپنے مخالفین کی کسی بھی جارحانہ کارروائی کا فوری اور فیصلہ کن جواب دینے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔ جنرل عبداللہی نے کہا کہ آبنائے ہرمز پر ایران کا کنٹرول مضبوط ہے اور وہ کسی مزید پڑھیں

بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف نے آپریشن سندور میں ناکامی تسلیم کر لی

بھارتی فوج کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل انیل چوہان کی جانب سے آپریشن سندور سے متعلق حالیہ بیانات نے مختلف حلقوں میں توجہ حاصل کی ہے۔ان بیانات میں آئندہ عسکری حکمتِ عملی اور درپیش چیلنجز کے حوالے سے گفتگو کی گئی ہے، جسے علاقائی اور عسکری امور کے ماہرین مختلف زاویوں سے دیکھ رہے مزید پڑھیں

جاپان: فوجی مشقوں کے دوران ٹینک کے اندر دھماکہ، 3 اہلکار ہلاک

جاپان کے جنوبی حصے میں واقع ایک فوجی تربیتی مقام پر جاری مشق کے دوران ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا، جہاں ٹینک کے اندر گولہ پھٹنے سے 3 فوجی جان کی بازی ہار گئے جبکہ ایک اہلکار شدید زخمی ہو گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق یہ حادثہ اوئیتا صوبے کے ہیجودائی تربیتی مزید پڑھیں

امریکی صدرکا ایران میں سزائے موت کی منتظر 8 خواتین کی رہائی کا مطالبہ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں سزائے موت کی منتظر 8 خواتین کی رہائی کا مطالبہ کردیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی قیادت سے اپیل کی کہ ان خواتین کو رہا کیا جائے، اگر یہ اقدام کیا گیا تو وہ اسے نہایت مثبت پیش رفت سمجھیں گے اور اس سے جاری مذاکرات کے لیے مزید پڑھیں

طالبان حکومت سے متعلق رپورٹ میں تہلکہ خیز دعوے، متعدد رہنما عالمی پابندیوں کی زد میں

ایک امریکی تحقیقاتی ادارے مڈل ایسٹ انسٹی ٹیوٹ کی رپورٹ میں افغان طالبان کے حکومتی ڈھانچے اور سکیورٹی کردار سے متعلق اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق افغان طالبان کے 20 فیصد سے زائد رہنما ایسے ہیں جن پر بم دھماکوں اور خودکش حملوں کی منصوبہ بندی میں ملوث ہونے کے الزامات ہیں۔ افغان مزید پڑھیں

ایران کے منجمد اثاثوں کی  تفصیلات منظر عام پر

امریکا اور ایران کے درمیان جاری مذاکرات کے دوران ایک بار پھر ایران کی جانب سے اپنے بیرون ملک منجمد مالی اثاثوں کی بحالی کا مطالبہ سامنے آیا ہے۔ یہ معاملہ دونوں ممالک کے درمیان طویل عرصے سے جاری کشیدگی اور اقتصادی پابندیوں کے پس منظر میں انتہائی اہمیت اختیار کر گیا ہے۔ مختلف سرکاری مزید پڑھیں

ایک سروے اور:امریکی پالیسیوں پر عوامی عدم اعتماد میں اضافہ، ٹرمپ کی مقبولیت میں نمایاں کمی

واشنگٹن:امریکا میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں کے حوالے سے عوامی رائے میں نمایاں تقسیم سامنے آئی ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے این بی سی نیوز کے تازہ سروے کے مطابق اکثریتی امریکی شہری موجودہ پالیسیوں سے عدم اطمینان کا اظہار کر رہے ہیں جبکہ ان کی مجموعی مقبولیت میں بھی کمی دیکھی گئی ہے۔ سروے مزید پڑھیں

نئی قیادت سمجھدار ہوئی تو ایران کا مستقبل تابناک ہوسکتا ہے، ٹرمپ

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اسرائیل نے مجھے ایران کے جنگ میں شامل نہیں کیا،میرا مؤقف رہا ہے کہ ایران کے پاس ایٹمی ہتھیار نہیں ہونے چاہئیں، اگر ایران کی نئی قیادت سمجھدار ہو تو ایران کا مستقبل خوشحال ہو سکتا ہے۔ ٹروتھ سوشل پر جاری ایک پیغام میں امریکی صدر کا کہنا ہے مزید پڑھیں

بامقصد مذاکرات کے لیے وعدوں کی پاسداری ناگزیر ہے، ایرانی صدر مسعود پزشکیان

ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے امریکا پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بامقصد مذاکرات کے لیے وعدوں کی پاسداری ناگزیر ہے۔ ایرانی صدر کا کہنا ہے کہ وعدوں کی پاسداری ہی بامعنی مذاکرات کی پہلی بنیاد ہے،امریکی حکام کے متضاد سگنلز تلخ پیغام دے رہے ہیں، امریکا چاہتاہے کہ ایران مزید پڑھیں

 جنوبی لبنان میں جھڑپیں: اسرائیلی فوجی ہلاک، اقوام متحدہ کا اہلکار بھی جان سے گیا

بیروت: جنوبی لبنان میں کشیدگی ایک بار پھر شدت اختیار کر گئی جہاں حزب اللہ کے مجاہدوں کے ساتھ جھڑپوں میں زخمی ہونے والا ایک اسرائیلی فوجی دم توڑ گیا جبکہ ایک صیہونی حملے میں اقوام متحدہ کے امن مشن کا ایک اہلکار بھی ہلاک ہوگیا۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج کی ایک مزید پڑھیں